Shabbir Akbar

167.6K posts

Shabbir Akbar banner
Shabbir Akbar

Shabbir Akbar

@Shabbir__786

Banker💼Bank Al Habib ltd ،Former Officer in Silk Bank ltd, ✍️ Poet 📝 and A Proud 🇵🇰Pakistani. MD #ادب_کا_سفر . A Proud Son of #Warrier⚔️, FB💯%

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2015
3.6K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shabbir Akbar
Shabbir Akbar@Shabbir__786·
#بزم_شاعری میں نور بن کے زمانے میں پھیل جاؤں گا تم آفتاب میں کیڑے نکالتے رہنا
اردو
36
124
259
0
Shabbir Akbar retweetledi
MEHREEN
MEHREEN@meem_mehreen·
کوئی وجہ ہے تجھے معاف کر دیا ورنہ خدا سے پانچ دفعہ دن میں بات ہوتی ہے #ادب_کا_سفر
MEHREEN tweet media
اردو
1
3
4
3.9K
Shabbir Akbar retweetledi
Jameel
Jameel@laghari_jameel·
جمعہ کو درود شریف کی کثرت "جمعہ کی رات اور دن میں مجھ پر زیادہ درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" 📘 سنن ابوداؤد: 1531 #ادب_کا_سفر
اردو
0
2
2
33
Shabbir Akbar retweetledi
Bank AL Habib Limited
Bank AL Habib Limited@BAHLOfficial·
Need to check your account balance? It’s quick and easy with Bank AL Habib WhatsApp Banking!  Just send ‘Hi’ to our official WhatsApp number: (021) 111-014-014 and follow the steps to get your balance instantly anytime, anywhere. For any queries, visit our website bankalhabib.com
Bank AL Habib Limited tweet media
English
19
12
176
463.5K
Erum
Erum@erumasifff·
Mention your three favorite accounts on "X"...
English
94
3
118
8.5K
Maryamefi
Maryamefi@Maryam_efi27·
Mention the most handsome boy you know on X💁🏻‍♀️
English
53
2
75
3.7K
Shabbir Akbar retweetledi
Shabbir Akbar
Shabbir Akbar@Shabbir__786·
دیکھو گے تصویر اسی کی یہ یقین ھے مجھے کلیجا چیر کے میں شَبِيْرؔ جو دیکھا دوں تمھیں #ادب_کا_سفر
اردو
0
5
7
0
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
آج جن مولوی صاحبان نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے وہ انتہائ صائب اور وقت کی ضرورت ہے، اس اعلی و ارفع مقصد کیلئے میں نے قصد کیا ہے کہ سو بڑے مولوی صاحبان اور پاکستان کے بڑے علماء کو غزہ پہنچانے کے آخراجات میں اپنی جیب سے ادا کرونگا، امید ہے اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آج تقریریں کرنیوالے بزرگ کل ہی اپنے پاسپورٹ دیں گے اور عازم سفر ہوں گے ! انشاللہ
اردو
1.3K
466
3.4K
410.4K
Shabbir Akbar retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے- میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا- ہمارا عزم حقیقی آزادی، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے، جس کے حصول تک اور آخری گیند تک لڑتے رہیں گے- کوئی ڈیل نہیں کروں گا اور تمام جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا- میں ایک بار پھر قوم کو کہتا ہوں کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھیں- پاکستان میں 1971 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے- یحیٰ خان نے بھی ملک کو تباہ کیا اور آج بھی ڈکٹیٹر اپنی آمریت بچانے کے لیے اور اپنی ذات کے فائدے کے لیے یہ سب کر رہا ہے اور ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے- آج القادر ٹرسٹ کے کالے فیصلے کے بعد عدلیہ نے اپنی ساکھ مزید تباہ کر دی ہے- جو جج آمریت کو سپورٹ کرتا ہے اور اشاروں پر چلتا ہے اسے نوازا جاتا ہے- جن ججز کے نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے بھیجے گئے ان کا واحد میرٹ میرے خلاف فیصلے دینا ہے- یہ کیس تو دراصل نواز شریف اور اس کے بیٹے کے خلاف ہونا چاہییے تھا جنہوں نے برطانیہ میں اپنی 9 ارب کی پراپرٹی ملک ریاض کو 18 ارب میں بیچی- سوال تو یہ ہونا چاہیے کہ ان کے پاس 9 ارب کہاں سے آئے؟ پانامہ میں ان سے جو رسیدیں مانگی گئیں وہ آج تک نہیں دی گئیں۔ قاضی فائز عیسی کے ساتھ مل کر حدیبیہ پیپر ملز میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ معاف کروائی گئی۔ القادر یونیورسٹی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ہی عوام کے لیے ایک مفت فلاحی ادارہ ہے جہاں طلبأ سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے- القادر یونیورسٹی سے مجھے یا بشرٰی بی بی کو ایک ٹکے کا بھی فائدہ نہیں ہوا اور حکومت کو ایک ٹکے کا بھی نقصان نہیں ہوا- القادر ٹرسٹ کی زمین بھی واپس لے لی گئی جس سے صرف غریب طلبأ کا نقصان ہو گا جو سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے- القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ ہے جس کا پہلے ہی سب کو پتہ تھا- چاہے فیصلے کی تاخیر ہو یا سزا کی بات سب پہلے ہی میڈیا پر آ جاتا ہے- عدالتی تاریخ میں ایسا مذاق کبھی نہیں دیکھا گیا- جس نے فیصلہ جج کو لکھ کر بھیجا ہے اسی نے میڈیا کو بھی لیک کیا- میری اہلیہ ایک گھریلو خاتون ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے- بشرٰی بی بی کو صرف اس لیے سزا دی گئی تاکہ مجھے تکلیف پہنچا کر مجھ پر دباؤ ڈالا جائے- ان پر پہلے بھی گھٹیا کیسز بنائے گئے- لیکن بشرٰی بی بی نے ہمیشہ اسے اللہ کا امتحان سمجھ کر مقابلہ کیا ہے اور وہ میرے کاز کے ساتھ کھڑی رہی ہیں- مذاکرات میں اگر 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوتی تو وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- بددیانت لوگ (cheaters) کبھی نیوٹرل ایمپائرز کو نہیں آنے دیتے- حکومت جوڈیشل کمیشن کے مطالبے سے اسی لیے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کیونکہ وہ بد دیانت ہے۔” - سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
اردو
2.3K
26.6K
45.1K
1.1M
Shabbir Akbar retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Wishing our Christian citizens a Happy Christmas, full of peace and joy.
English
358
8.2K
23.8K
378.3K