Shadow Walker
104 posts

Shadow Walker
@Shadow_WLC
Journalist — Counterterrorism — Threat Matrix — Lie Hunter
Peshawar Katılım Eylül 2025
2.9K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Shadow Walker retweetledi

پاکستان دنیا میں امن کا سفیر ہے۔ آج پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں کیونکہ جب بھی خطے میں کوئی مشکل کوئی طوفان اٹھتا ہے تو پاکستان ہی امن کی کرن بن کر سامنے آتا ہے۔
جو لوگ پاکستان کو نقشہ سے مٹانے کے درپے تھے، آج وہی لوگ پاکستان کی بڑھتی ہوئی عزت، طاقت اور عالمی اہمیت دیکھ کر حسرت و یاس سے اپنی موت آپ مر رہے ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران میں موجودگی کروڑوں اربوں مسلمانوں کے دلوں کو سکون دے رہی ہے۔ ان کی یہ موجودگی صرف ایک دورہ نہیں، بلکہ خطے میں امن کی مضبوط ضمانت ہے۔
فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نہ صرف علاقائی استحکام کا ضامن بن رہا ہے بلکہ عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور پرامن طاقت کے طور پر بھی ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦾
@MohsinnaqviC42
@marcorubio @realDonaldTrump
@IRANinBULGARIA
@araghchi
Embassy of Iran in Bulgaria@IRANinBULGARIA
🇵🇰 #پاکستان زندہ باد
اردو
Shadow Walker retweetledi

Major General Sachin and other two officers, shamelessly taking selfies, after crashing their Cheetah helicopter in the mountainous Tangste region near Leh. IAF ICEIF (I Crash Everything I Fly) virus taking root in Indian Army Aviation too😳. Looks like a “brown on brown” incident😂
Professional decay and incompetence in one picture

English
Shadow Walker retweetledi

👈8 فتنہ الخوارج فل فرائی 🚨🚨
جب بھی ان بزدل خوارج کا سامنا ہمارے بہادر سیکورٹی فورسز سے ہوگا انکو نشان عبرت بنائیں گے۔
بنوں/ تھانہ میریان کے علاقہ بارکزئی کے قریب پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کے نتیجہ میں 8 خوارج واصل جہنم۔۔۔ 🦾🇵🇰
@KP_Police1
@DrMianSaeedPSP
اردو

بلوچ خواتین کو بہلا پھسلا کر ذاتی ضروریات کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے اور پھر خودکش دھماکوں یا دہشتگرد کارروائیوں میں مروا دیا جاتا ہے۔
چند ٹکوں کے لیے وطن عزیز کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو استعمال کرنا کونسی بلوچ روایات ہیں؟
Bàhot باھوٹ@bahott_baloch
Monitoring First-ever Baloch female freedom fighter appears on media Baloch Liberation Army female commander Shaynaz Baloch’s message published by BLA’s #Hakkal media, addressing the Baloch Nation & the word
اردو
Shadow Walker retweetledi

بلوچستان کا مستقبل دہشتگردی میں نہیں ۔۔ بلکے امن اور ترقی میں ہے۔۔
دہشتگرد حسیب بلوچ کے بھائی کا ان سے لاتعلقی کا اعلان انڈین پراکسی BLA کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
بلوچستان میں دہشتگردی اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا
بلوچ عوام سچ اور ریاست کے ساتھ ہیں
دشمن کا ہر پروپیگنڈا ہماری سکیورٹی فورسز کے سامنے دم توڑ چکا ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🦾🇵🇰
اردو
Shadow Walker retweetledi

On one side, the performance of prayer; on the other side, the dance of the Taliban.
This mischief-making group, which came into existence in the name of Islam, has always made despicable attempts to distort the face of the true religion. But these Kharijes should know well that every vile effort to erase the original form and sanctity of Islam will always fail, and these wretched people will always remain victims of humiliation and disgrace.
English
Shadow Walker retweetledi

شمالی وزیرستان میں چھن چھن کر فتنہ الہندوستان کے کارندوں کو نشان عبرت بنا رہے ہیں۔ شکار ابھی جاری ہے۔
ویلڈن جوانوں👍 🦅🐍
سیکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابی پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں ایک انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بنیاد آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے اہم ترین اور انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر عمر عرف جان میر (طور ثاقب) کو اس کے چار ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔
یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ناقابلِ تسخیر عزم کا واضح مظہر ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، عمر جان میر کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ علاقے میں متعدد دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور براہ راست رہنمائی میں ملوث تھا۔

اردو
Shadow Walker retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨🚨
خوارج کاظم گروپ نے سنٹرل کرم میں دعوتِ طعام کے بہانے امتی گروپ کے 18 افراد کو بلا کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔
یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ یہ گروہ نہ کسی نظریے کا پابند ہے، نہ اسلام کا، نہ اخلاق کا صرف طاقت، اسلحہ، بھتہ اور اثر و رسوخ کا بھوکا ہے۔
جب مفادات کی جنگ ہوتی ہے تو یہی خوارج ایک دوسرے کے خون کے سب سے بڑے پیاسے بن جاتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ ہمیشہ آپس میں تقسیم، تکفیر، بغاوت اور قتل و غارت کا شکار رہے۔ آج بھی مختلف ناموں اور جھنڈوں تلے وہی کھیل جاری ہے ۔ اقتدار اور پیسے کی جنگ۔
کبھی ایک دوسرے کو "مرتد" کہتے ہیں، کبھی غدار قرار دیتے ہیں، اور موقع ملتے ہی دھوکے سے ختم کر دیتے ہیں۔ جماعت الاحرار کا انتقامی اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے اندرونی تنازعات مزید خونریزی کا باعث بنیں گے۔
یہ لوگ نہ صرف ریاست اور معصوم عوام کے دشمن ہیں بلکہ اپنے ساتھیوں کے لیے بھی زہر ہیں۔ قبائلی عمائدین، علما، اساتذہ، مزدور، پولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکار سب ان کے نشانے پر رہے۔ مساجد، بازاروں اور عوامی جگہوں میں خون بہانا ان کا شیوہ ہے۔
نوجوانوں کو جذباتی نعروں اور جھوٹے جہادی بیانیے سے بھر کر استعمال کرتے ہیں، جبکہ قیادت اقتدار، اسلحہ اور بیرونی ایجنڈوں کے پیچھے بھاگتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام خوارج گروہ معاشرے، امن، اسلام اور انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔
ان کا اسلام صرف جرائم کا ہتھیار ہے خون، خوف اور انتشار ہی ان کا اصل عقیدہ ہے۔

اردو










