
کلیجہ تھام کر یہ رپورٹ سنیں کیونکہ آج پاکستان نے وہ کر دکھایا ہے جس کی جرات کوئی دوسرا ملک نہیں کر سکتا تھا۔ اس وقت جب پورا ایران اسرائیل کے نشانے پر ہے، جب صیہونی ریاست تہران میں عام حالات میں حماس کے سربراہ کو شہید کرنے جیسی بزدلانہ کارروائیاں کر چکی ہو—ایسے "ہائی الرٹ" (High Alert) حالات میں پاکستان کے سپہ سالار کا تہران پہنچنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
یہ دورہ چیخ چیخ کر دنیا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان کی فوجی طاقت کا لیول کیا ہے۔ جہاں دنیا تہران جانے سے کتراتی ہے، وہاں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر "بے خوف و خطر" یوں اترے ہیں جیسے کسی صیہونی میزائل یا ڈرون کی کوئی اوقات ہی نہ ہوں ۔ یہ پاکستان کے ایٹمی ڈیٹرنس اور فیلڈ مارشل کے آہنی اعصاب کا وہ ثبوت ہے جس نے اسرائیل کے تمام حفاظتی حصاروں میں شگاف ڈال دیا ہے۔
اس 'بے خوف' دورے کے 3 بڑے اور کڑوے حقائق
اسرائیل کو واضح پیغام فیلڈ مارشل کی تہران میں موجودگی کا مطلب ہے کہ اگر ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو جواب "گرین پاسپورٹ" والے ایٹمی ملک سے آئے گا۔
خوف کا بت پاش پاش اسرائیل نے حماس سربراہ کو شہید کر کے جو خوف پھیلانے کی کوشش کی تھی، فیلڈ مارشل نے تہران جا کر اس خوف کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا ہے۔
فولادی سیکیورٹی جس ملک کا سپہ سالار دشمن کی گن پوائنٹ پر موجود ملک میں یوں سینہ تان کر جائے، سمجھ لیں کہ اس کی پیٹھ پر دنیا کی بہترین انٹیلی جنس اور فوج کا ہاتھ ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد 😎👊🇵🇰✌️💖💖💖💖💖🐅

اردو

















