Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ

94.5K posts

Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ

Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ

@ShahidaFatima

Job IT professional/Teacher/Trainer/ Journalist/Analyst-Haq ki Baat || Member: @TeamiPians @TeamPakPower @TeamSOK @ik101community

Pakistan Katılım Nisan 2011
1.1K Takip Edilen502 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ
#IamWithKhan I am ImranKhan ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ✌️🇵🇰🇵🇹 #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان #ImranKhan Zindabad 🥰 Khan sb اللہ پاک آ پکی حفاظت کرے 🤲ameen 🤲 #FreeImranKhan
اردو
0
2
3
58
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے علیمہ خان عہدے داروں کو غیرت دلاتے ہوئے 🔥
اردو
13
1.2K
3.2K
30.5K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 اگر عمران خان کی اگر ضمانت ہو جائے تو یقین کریں ہم فوراً عمران خان کو ہسپتال لے جائیں گے، شفاء انٹرنیشنل لے جائیں گے۔ یہاں کسی کا ارادہ نہیں ہے انصاف دینے کا اور ایک ہی طریقہ ہے، اب ان پہ پریشر ڈالیں گے
اردو
9
541
1.2K
8.7K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 علیمہ خان کے پہنچنے سے پہلے اڈیالہ روڈ کو بند کر دیا گیا ہے، عہدے دار اور لیڈرشپ فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
7
437
1K
9.6K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عینی شاہدین 🚨 اس وقت پولیس اڈیالہ روڈ DHA ناکے پر عام عوام کی گاڑیوں پر ڈنڈے مار رہے ہیں
اردو
78
3.1K
7.3K
172.8K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ظہیر عباس 🇵🇰
عمران خان کا ساتھ احری سانس تک دو گا انشاءاللہ وعدہ رہا پاکستانیوں اور آپ بھی ساتھ دو
اردو
3
32
106
938
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰
وفا کرنے والے فاصلوں کو نہیں دیکھتے فضہ ذیشان عمران خان سے وفا نبھانے کے لیے کراچی سے راولپنڈی پہنچ گئی ہیں. فضہ ذیشان کارکنان کو آپ پہ فخر ہے #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
6
5
50
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Hira PTI
Hira PTI@syedahiraa05·
🛑اس شدید بارش میں بھی کارکنان کی بہت بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ رہی ہے اور یہ موسم بھی ان کے حوصلے کم نہیں کر سکا🔥❤️ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
2
1
20
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
عمران خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن، اڈیالہ جانے والے راستوں پر ناکے لگ گئے۔
اردو
1
12
45
787
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب کی صحت قید میں تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ انہیں دل کے بعد اب گردوں کی تشویشناک دائمی بیماری بھی لاحق ہے۔ اللہ انہیں مکمل صحت اور تحریک انصاف کے سب بیگناہ اسیروں کو ناحق قید سے جلد رہائی عطا فرمائے، آمین۔
اردو
66
1.3K
5.2K
38.3K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو عمران خان کی تینوں بہنوں کی بہادری کے قصے ضرور لکھے گا ♥️
اردو
59
1.1K
3K
14.2K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI Lahore
PTI Lahore@PTIOfficialLHR·
علیمہ خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
6
11
259
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
sajjad aapna ⁱᴾⁱᵃⁿ
یہ آواز رکنے والی نہیں یہ جدوجہد ختم ہونے والی نہیں جب تک انصاف نہیں ملتا ہم لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور اواز اٹھاتے رہیں گے مطالبہ ایک ہی ہے ۔۔ عمران خان کو رہا کرو #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
sajjad aapna ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
2
0
4
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے والد، سینیٹر اعجاز چوہدری گزشتہ تین سالوں سے ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں سے ان کی گرتی ہوئی صحت اور نقاہت صاف بتا رہی تھی کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ بڑی تگ و دو اور مشکل کے بعد ہم ان کا طبی معائنہ اور خون کے ٹیسٹ کروانے میں کامیاب ہوئے۔ معائنے میں یہ افسوسناک تشخیص ہوئی ہے کہ ان کے گردے شدید متاثر ہو چکے ہیں اور وہ اس وقت گردوں کے دائمی مرض (Chronic Kidney Disease (Stage 3) پر ہیں۔ وہ اور ان کے ساتھی اس وقت جیل میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں ان کی اپیلیں اور سزاؤں کی معطلی کی درخواستیں لگنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ اگر کبھی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو بھی جائے، تو یا تو 'کاز لسٹ' منسوخ کر دی جاتی ہے یا پھر سرکاری وکلاء پیش نہیں ہوتے۔ ہمارا آئین ہر شہری کی جان و مال اور عزتِ نفس کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟ @ali_chaudhary
PTI tweet media
Ali Chaudhary@ali_chaudhary

My father, Senator Ejaz Chaudhary is in illegal incarceration for last 3 years. Since last few weeks various indicators of his health and overall energy levels indicated that something was amiss. After great difficulty we were able to get his blood work and check up done. It was diagnosed that his Kidney function has been severely affected and he now has Chronic Kidney Disease at Stage 3. He, along with his companions is languishing in Jail with their appeals and petitions for suspensions not getting fixed before LHC. When they do get fixed, cause list is cancelled or prosecution doesn’t show up, etc. Our constitution ensures dignity of life. Are we not Pakistanis? @PTIofficial

اردو
58
2K
3.4K
33.2K
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Mu Azeemⁱᴾⁱᵃⁿ
Mu Azeemⁱᴾⁱᵃⁿ@MuAzeem520832·
پاکستان کی نام نہاد عدلیہ کے سیاہ ترین چہرے بےغیرت قاضی کے بعد اس کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
Mu Azeemⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
1
0
9
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز اس کے لیے آواز اٹھائیں نو مئی کی آڑ میں نہ جانے اور کتنے ظلم فسطائیت برپا کرنا ہے ان بیشرمو نے
Mudassir Hassan tweet media
اردو
0
27
67
586
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
10 ہزار تو صرف ایک حلقے سے نکل سکتے ہیں نکلیں اپنی نسلوں کے مستقبل کیلئے رکنا نہیں آج کا دن بہت ہی اہم ہے ۔۔ #اڈیالہ_کی_جانب_چلو #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 tweet media
اردو
0
22
23
272
Shahida Fatima🖋ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Jabbarⁱᴾⁱᵃⁿ
Jabbarⁱᴾⁱᵃⁿ@Jabbar_000·
"We will not back down, we will resist #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی @TeamiPians
English
0
4
3
11