Shakeel Ahmed
10.1K posts

Shakeel Ahmed
@ShakeelRiseUp
Organic Chemist🎓 BioChemist🎓 Passion for Cricket💞 Crazy for Nature's Beauty💞 Want to be close to ALLAH Almighty.



اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

دھرنا 126 دن ۔۔ پیٹرول 126 روپے ۔۔ بہت زیادتی ھے قوم کے ساتھ ٹھاکر ۔۔۔۔

میاں خلیفہ نے بھی پوچھا ہے کہ خان کیسا ہے،ٹیریان نے بھی پوچھا ہے

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری. منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی. تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے. وزیرِ اعظم

ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

















