Sabitlenmiş Tweet
Shamoon Bahadur
860 posts


@TKherro شام ہوتی ہے تو میرا ہی فسانہ اکثر
وہ جو ٹوٹا ہوا تارا ہے سناتا ہے مجھے
اردو

@seemi_f اس طرح عشق تو ظاہر نہیں ہونے والا
ہاتھ میں دے دو اگر ہاتھ تو کچھ بات کریں
اردو

اس قـــدر کشـــش ہے تُمہَـــاری اداؤں میـــں*_
_*ہـــم اگر تُـــم ہوتـــے تـــو خود ســـے عشـــق کر لیـتے_
🫶
#سیماب

🖤 Faiza Ali 🖤@Faiza_Ali_Hasan
ابر مانگوں تو مجھے دھوپ کی شالیں دینا پھر میرے صبر کی دنیا کو مثالیں دینا 🖤🖤
اردو

@bakhtawarkhan_0 یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کناراکر لے
توکہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے
اس کی پیماں شکنی کو بھی گواراکر لے
اورمیں جس نے تجھے اپنامسیحاسمجھا
ایک زخم اور بھی پہلے کیطرح سہ جاؤں
جس پہ پہلے بھی کئی عہدوفاٹوٹے ہیں
اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
اردو

@roohvibes_ یاد ہے مجھ کو
اس نے بھی تو یہی کہا تھا
تو اچھا ہے
تیری باتیں سوچ کے دھارے
تیرا ساتھ نبھاؤں گی
وعدہ کیا تھا
تیرے بغیر میں مر جاؤں گی
اب تک زندہ اور دو بچے
اردو

@bakhtawarkhan_0 تم اس کو کند سمجھ کر نہ دھوکا کھا جانا
ہم اپنی تیغ اَنا پر چمک نہیں رکھتے
اردو

اُس نے لَب ھائے مُقفّل پہ ٫ تَبسّم کی لکیر
زھر کو ٫ قُند بنانے کے لیے ٫ کِھینچی ھے.
#اردو_زبان

#اردو_زبان@urdu_zuban
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے میری بیاض سے!!!!! آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
اردو

@bakhtawarkhan_0 لڑ رہی ہے وہ بے سبب مجھ سے
شکر ہے عشق اب بھی باقی ہے
اردو

@MadihaWaseem567 جن کے سائے میں بہل جاتا تھا بچپن اکثر
میرے احساس میں اب تک وہ دھنک باقی ہے
تم کو آنا ہے تو آ جاؤ بصد شوق یہاں
اب بھی حالات میں ہلکی سی لچک باقی ہے
اردو

@bakhtawarkhan_0 جب کوئی کسی کا ہاتھ پکڑ کر سیر کو باہر جاتا ہے
جب کوئی نگاہ شوق کے آگے رہ رہ کر گھبراتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب چار نگاہیں کر کے کوئی محو تبسم ہوتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا اس کیف میں پڑ کر کھوتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
اردو

@_imaan_n جب چودھویں شب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا کچھ ٹھنڈی سانسیں بھرتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
اردو
Shamoon Bahadur retweetledi

"میں نے آپ کے موقف کا تفصیلی جائزہ لیا ہے، تاہم اس حوالے سے چند علمی اور منطقی سوالات ذہن میں ابھرتے ہیں جن کی وضاحت ضروری ہے:
اول یہ کہ، اگر مذکورہ عبارت قرآن کی آیت نہیں ہے، تو اسے عربی زبان میں اس انداز سے کیوں پیش کیا گیا کہ جس سے قرآنی آیات کا گمان ہو؟ کیا اس سے عام ذہنوں میں ابہام پیدا ہونے کا خدشہ نہیں ہے؟ اگر یہ محض ایک انسانی کلام یا خراجِ تحسین تھا، تو اسے اردو یا فارسی جیسی مقامی زبانوں میں کیوں تحریر نہیں کیا گیا تاکہ مفہوم واضح رہتا؟
دوم، اگر یہ الفاظ کسی شخصیت کے قول یا کسی تاریخی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، تو مستند حوالوں کے ساتھ بتایا جائے کہ ان کا ماخذ کیا ہے اور تاریخ میں سب سے پہلے انہیں کس نے استعمال کیا؟
آخر میں، اس حساس معاملے کا تعلق براہِ راست 'تحریفِ قرآن' کے نظریے سے بھی جڑتا ہے۔ اس لیے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ کیا اس طرح کی عبارات کو آیات کے مماثل پیش کرنا کسی خاص مکتبہ فکر کے عقائد کی عکاسی تو نہیں؟"
اردو
Shamoon Bahadur retweetledi

@MaryamNSharif
🚨 وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ سے فوری اپیل ہے🚨
پٹرول کی شارٹیج ، آسمان کو چھوتی قیمتیں اور بڑھتی مہنگائی نے واپڈا ملازمین کی زندگی مشکل بنا دی ہے! 😔
⚡ جو لوگ دن رات عوام کو بجلی فراہم کرتے ہیں، آج خود مشکلات کا شکار ہیں۔
👉 آپ سے مطالبہ ہے:
واپڈا ملازمین کو الیکٹرک بائیکس آسان قسطوں پر فراہم کی جائیں تاکہ وہ بلا رکاوٹ اپنی ڈیوٹی انجام دے سکیں۔
🚲 یہ قدم نہ صرف ملازمین کو ریلیف دے گا بلکہ بجلی کے نظام کو بھی بہتر بنائے گا۔
📢 اب وقت ہے عملی اقدام کا!
الیکٹرک بائیکس کی فراہمی سے:
✔️ ملازمین کو ریلیف ملے گا
✔️ بجلی کے کام میں تیزی اور تسلسل آئے گا
✔️ ملک میں ماحول دوست اقدامات کو فروغ ملے گا
🤝 ہمیں امید ہے کہ حکومت اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دے گی اور عملی اقدامات کرے گی تاکہ عوام اور ملازمین دونوں کو فائدہ پہنچے۔

اردو

@bakhtawarkhan_0 اور میں تم کو پسند کیوں کروں
اتنے بھی میرے برے دن ابھی نہیں آئے
اردو

@bakhtawarkhan_0 خوشیاں تو اک طرف رہیں اے کاتب حیات
مجھ کو میرے مزاج کے غم بھی نہیں ملے
اردو

@bakhtawarkhan_0 مسافروں کا مرے گھر ہجوم رہتا ہے
میں پیاس بانٹتا ہوں آبلے بناتا ہوں
خرید لاتا ہوں پہلے ترے وصال کے خواب
پھر ان سے اپنے لیے رتجگے بناتا ہوں
اردو

@bakhtawarkhan_0 اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
اردو
















