وہ سرور کشور رسالت ﷺ جو عرش پر جلوہ گر ہوۓ تھے
نئے نرالے طرب کے ساماں عرب ک مہمان کے لئے تھے 💕
شبِ اسرا کے دولہا پہ دائم درود
نو شہ بزم جنت پہ لاکھوں سلام💕
is Noorani Bazm me Tashreef layein*👇🏻
twitter.com/i/spaces/1gqGv…
"78واں اصلاح معاشرہ كانفرنس"
16 فروری ٹویٹر اسپیس کے ذریعے بروز
جمعرات رات 09:30
إن شاء الله تعالٰی آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے جڑيں.
#MissionAhleSunnat
یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو 🍫
@Shams6006
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی آفت و بلیات اور نظر بد سے بچائے مدینہ منورہ کی با ادب حاضری نصیب کرے۔۔۔۔🌺
آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️
#HBD 🍫🍬🍭🧁
Happy Birthday
تمہاری سالگرہ پر دعا ہے یہ میری
کہ ایسا روز مبارک بار بار آئے
تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
دعا ہے سب اراکینِ مشن کی آپ کے حق میں
غموں سے دور اور خوشیاں بے شمار آئے
🥳
@Shams6006
اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں علم میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے ۔ دنیاوی کامیابی سے سرفراز فرماۓ نیز دین کی خدمت لیتا رہے۔ آپ کی تمام نیک دلی جائز تمناؤں کو اپنے حبیب کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے طفیل قبول و منظور فرمائے۔
آمین ثم آمین
@Shams6006#Happy_Birthday