Shani Gill
31.2K posts

Shani Gill
@Shani_4849
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰Proud to be a Pakistani سب سے پہلے پاکستان شیر ایک واری فیر

@xadeejourno کونسی اہمیت ذرا ہمیں بھی بتاؤ

قاسم خان برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل سے اسلامی تاریخ میں ڈگری لے چکے ہیں۔ ہشام الہی ظہیر صاحب کو چاہیے کہ اگر معلومات کم ہیں یا تعلیم کو صرف کام کے ساتھ ناشتہ اور ابراہیم کارڈ کی میز پر بیٹھنے تک محدود سمجھتے ہیں، تو اپنی آنکھیں کھولیں اور عقائد درست کریں۔

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے بینک اکاؤنٹس میں تقریباً 25 ارب روپے کی بڑی رقم جمع کراکر دبئی اور امریکامنتقل کیا گیا وہی حمزہ عباسی عمران خان کا پوسٹربوائےتھا ہر وقت عمران کے کنٹینر پر ہوتا تھا اسلامی کارڈ بھی کھیلتا تھااب اس کی بہن کی جیب سے پچیس ارب نکل آئےہیں پوری پارٹی ہی چوروں کی ہے

ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بے ایمان ہو گیا ہے نام ہے عمران احمد خان نیازی

علی محمد خان نے TLP پر پابندی کی مخالفت کردی ہماری حکوت میں TLP پر نہ گولی چلی نہ خون بہا، اس لئے شہباز شریف اور مریم نواز سے گذارش کرتا ہوں کہ یہ آپ کے پنجاب کے لوگ ہیں ان سے مذکرات کریں پابندی نہ لگائیں، علی محمد خان

سر جی ۔۔۔ ہم گوجرانوالہ سے روٹین سے آتے ہیں 15 سال ہو گئے ہیں خیبر میل سے واپس جاتے مگر اتنی گندی سروس ٹرین کی نہیں دیکھی 3 چکر ہو گیا ہے ٹرین کو پاور سپلائی نہیں لگی جس کی وجہ سے مکمل لائٹ بند ہے جس سے مسافر خوار ہو رہے ہیں پلیز کچھ خیال کریں عوام ن لیگ کو بہت باتیں کر رہی ہے

دیکھو اپنے لیڈر کی تاریخی چھترول کے کارنامے۔۔۔ جعلی مینڈیٹ سے حکومت پر قبضہ کرنا اور جوتے پالش کرکے اسے برقرار رکھنا کونسی کامیابی ہے؟




یہ کل حملے سے پہلے کی پریس کانفرنس ہے- 👈ڈی جی آئی ایس پی آر نے باکل سو فیصد درست کہا تھا کہ ان کو ایسی حکومت قبول نہیں جو طالبان کی حامی ہو- ❗️اسد قیصر کو طالبان اسمبلی کا سپیکر بنانا چائیے تاکہ اس کا کاروبار اچھا رہے- ❗️یہاں جمہوریت کی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی جنگ- جمہوریت انتظار کر سکتی ہے-





And I sympathize with all those idiots who took you seriously! You have fooled them well! They didn’t realize that you are only sophisticated weapon in the hands of Generals! Taking shot at political rhetoric of a rather naive brash young politician (definitely unwise words) but ignoring the cruel entrenched dynasties of Sindh & Punjab has exposed your true mind..










