M Imran
273K posts

M Imran
@Shareef_Bachaaa
یوتھیئے دور رہیں

پرویز رند نامی ٹک ٹاکر جنوبی پنجاب کا رہائشی ہے.کھلے عام پبلک پلیس پہ شراب کی نمائش کر رہا ہم جنگل میں رہ رہے ہیں کیا جہاں کوئی قانون نہیں کوئی انسانیت نہیں اس کو کس نے اختیار دیا پبلک پلیس پہ شراب نوشی کا.کوئی ادارہ ہے جو اس شرابی پہ گرفت کر سکے؟ @OfficialDPRPP @MaryamNSharif



Ministers mentioning "relief" even as they batter the public with backbreaking petro price hike is, to say the least, shameful. No less shameful is that they sit in front of the cameras and praise each other's performance before an audience whose majority lives in dire economic circumstances. The whole lot seems to think that a war victory is a license to treat the people and their issues with total derision. That's more than shameful.

9 مئی کے دن میں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کوریج کر رہا تھا۔ جو کچھ وہاں ہوا ان میں سے بہت ساری چیزوں عینی شاہد ہوں ۔ بتانے کو بہت کچھ ہے شاید ایسا وقت آئے کہ کھل کر سارے حقائق سامنے رکھے جا سکیں لیکن ایک بات ضرور بتا دوں جب کور کمانڈر ہاؤس کے اندر آگ لگائی جا رہی تھی اس وقت وہاں موجود 90 فیصد لوگ حیران تھے بہت سارے یہ شکوہ کر رہے تھے کہ جو لوگ لیڈ کر کے اندر لے کر گئے ہیں انکے حلیے مختلف ہیں وہ PTI کے لوگ نہیں ۔ یاسمین راشد بار بار باہر آنے کا بول رہی تھیں۔ حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے ہم کوریج کے لئیے اندر نہیں گئے لہذاہ اندر کیا ہوا آگ کس مواد سے لگائی گئی اندازہ نہیں لیکن ایک بات ضرور ہے اندر جانے والے تمام لوگ ورکرز نہیں تھے کچھ بہت بڑی گڑ بڑ ضرور تھی ۔ دیکھا دیکھی ورکر بھی گئے بہت سو نے توڑ پھوڑ بھی کی۔۔ لیکن یہ واضح تھا کسی نے ،، نا جانے کس نے PTI کے لئیے ایک ٹریپ سیٹ کیا تھا جس میں PTI پھنس گئی ۔۔





ہمارے پالیسی ساز پٹرول کے ساتھ بھی وہی کر رہے ہیں جو انہوں نے بجلی کے ساتھ کیا، آپ سات روپے فی یونٹ کی لاگت سے بننے والی بجلی بجلی ستر روپے فی یونٹ پر خرید رہے ہیں۔ یہی حال پٹرول کا کردیا گیا ہے۔













