SiD retweetledi
SiD
7.2K posts

SiD
@Shazee61
AWS - Don’t follow me I’m Lost”
Karachi - London Katılım Eylül 2014
444 Takip Edilen219 Takipçiler

اگر آپ گلگت بلتستان میں حقِ ملکیت، حقِ روزگار اور ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں تو پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ آپ کا ایک ووٹ گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے۔
#GilgitMainTeerChalega
اردو

Cuz people’s party is confident in our vote bank Alhamdulliah ♥️🖤💚
Shazia Nizamani@nizshaz29
It was only #PakistanPeoplesParty who held big rallies in #GigitBaltista. Chairman @BBhuttoZardari addressed massive election campaign jalsa in Skardu, Shigar, Ghizer, and a grand rally in Gilgit. #PPP
English
SiD retweetledi
SiD retweetledi

دل تھام کر بیٹھیں on my radar جو کہانی آپ کے سامنے رکھ رہا شاید وہ سننے کی آپ میں ہمت ہی نہ ہو کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں، پانی کی قلت اور ٹریفک جام کی نہیں، بلکہ سیکڑوں ارب روپے کے ان نامکمل بیمار منصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ، کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں اور سیکڑوں ارب رپے نگل چکے ہیں سیکڑوں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ کئی منصوبوں کی لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے جبکہ تکمیل کی نئی نئی تاریخیں دی جارہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کراچی کے عوام کب تک ان ادھورے خوابوں اور ناکام وعدوں کی قیمت چکاتے رہیں گے؟کراچی کے ان نام نہاد میگا پروجیکٹس کی چونکا دینے والی تفصیلات جاننے اور اس سنسنی خیز رپورٹ سے بھرپور لطف اٹھانے کیلئے OMR کا مکمل ایپی سوڈ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtu.be/Cg7jnGt0zxo

YouTube
اردو

عالمی یومِ تحفظِ غذا پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
@AAliZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36547/

اردو

دریاؤں کے کناروں سے لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں تک، گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح پیغام ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے حقِ ملکیت کو قانونی تحفظ دے کر عوام کا دیرینہ خواب پورا کیا۔ اب اس قانون پر مکمل عملدرآمد کے لیے مضبوط عوامی مینڈیٹ ضروری ہے۔
7 جون کو اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
اردو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام
آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔
@BBhuttoZardari
#GilgitMainTeerChaleyGa
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
اردو

پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
اردو

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
@AseefaBZ

اردو

Facts. Benazir Income Support Program is #Pakistan first social safety welfare program - it is always #PPP first whether constitution, nuclear power, offence against Taliban, 18th Amendment, NFC, removing American bases,#CPEC etc everyone else tries to take credit 😂
Mustajab Nazir Dhoki@MustajabNazir
If critics truly cared about the underprivileged, they would have created their own welfare program. They never did, so they now they are targeting BISP, the most credible platform for the needy. They can't compete the PPP & their work so they are targeting the efforts.
English

قسمیں وڈے ساہیں دی
عوامی مزاج بتا رہا ہے
کہ
چیئرمین @BBhuttoZardari
ارہا ہے
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
وزیراعظم بلاول
#GBMeinTeerChaleyGa
#FSDinfoPPP
اردو
SiD retweetledi

24 سال پہلے شروع ہونے والا کے فور پانی منصوبہ 25 ارب سے 250 ارب کا ہوگیا! کامران خان نے تفصیلات بتا دیں
#ARYNews #OnMyRadar
اردو

سروے کے مطابق گلگت میں پیپلز پارٹی جیت رہی اس لیئے باقی جماعتوں کو پاگل پن کے دورے پر رہے ہیں ۔
#GilgitBaltistanWithBilawal

اردو

پیپلز پارٹی کے ناقدین بھی یہ ماننے پر مجبور ہیں کہ گلگت بلتستان میں عوامی حمایت کا رخ واضح نظر آ رہا ہے,
تجزیہ کار منصور علی خان کے مطابق پیپلز پارٹی مضبوط پوزیشن میں ہے اور انتخابی میدان میں تیر نمایاں دکھائی دے رہا ہے۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
اردو


























