funlover

16K posts

funlover

funlover

@ShazzWor

Hustle hero اپنی زندگی میں مست گمنام ہر ٹائم فری ٹویٹر ٹائم پاس تاکہ برائیںوں سے بچ سکوں سب مرد خواتین میرے لیے احترام لائق نو فلرٹ نو ٹھرک

Karachi Katılım Haziran 2024
152 Takip Edilen171 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
funlover
funlover@ShazzWor·
اب پاؤں کھڑاؤں دھول بھری اور جسم پہ جوگ کا چولا ہے سب سنگھی ساتھی بھید بھرے کوی ماشہ ہے کوی تولہ ہے اس تاک میں وہ اس دھاک میں یہ ہر روز ٹھگوں کا ٹولا ہے اب گھاٹ نہ گھر دیوار نہ در اب پاس رہا ہے کیا بابا بس تن کی گھٹڑی باقی ہے ہم بستی چھوڑے جاتے ہیں تو اپنا قرض چکا بابا 🍫کھالیں
funlover tweet media
اردو
5
3
18
647
funlover
funlover@ShazzWor·
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی میرا گاؤں کا دوست پچھلی 14اگست ہم نے ساتھ سلیبریٹ کی 😍😍❤️❤️
funlover tweet media
اردو
4
1
10
142
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
دل کے بے کار سے خدشات پہ آمین نہ کر باتوں باتوں میں مرے عشق کی توہین نہ کر مذہبِ عشق شرائط کو کہاں مانتا ہے اپنی شرطوں پہ چلا کر مجھے بے دین نہ کر
اردو
5
4
12
124
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
@ShazzWor بچپن کے ہیں خواب سہانے تتلی پھول اور میں کہاں سے لائیں اب وہ زمانے تتلی پھول اور میں نفرت سے ہے نفرت ہم کو پریت ہماری ریت پیار کے ہیں انمول خزانے تتلی پھول اور میں درد رتوں کی خوشبو سانجھی ایک ہی جیسا روگ ڈھونڈ رہے ہیں ساتھ پرانے تتلی پھول اور میں
اردو
1
0
2
18
حیات مریم 💫💫
کراچی کی گرمی نے آج ہمارے 1400 طبق روشن کردیے ہیں ۔۔ آپکی طرف کیا حال ہے ؟؟
اردو
24
4
30
1K
funlover
funlover@ShazzWor·
@hayyat89 نہں لائٹ موڈ میں بس بات کردی
اردو
1
0
0
10
funlover
funlover@ShazzWor·
@hayyat89 میں اے سی میں تو مذاق کیا😂
اردو
1
0
0
13
funlover
funlover@ShazzWor·
@1QA77 تھینکس دوست ہے ہمارا🤍
اردو
0
0
1
14
funlover
funlover@ShazzWor·
@lifeee_99 کیچڑ میں ہوتا کنول کی جڑ اس کے بیج مزے کے ہوتے اور اس کی مٹھائی بھی بنتی سندھی زبان میں اس کو پابوڑہ کہتے
اردو
0
0
0
29
life
life@lifeee_99·
یہ کیا ہے اور آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں ؟
life tweet media
اردو
47
7
64
4.6K
funlover
funlover@ShazzWor·
@sami_amna98279 درست لیکن خود کا اندر پرسکون رہتا برکت ہوتی ہر چیز میں صحت وقت گھر میں
اردو
0
0
1
13
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
آپکا موقف اپنی جگہ بالکل درست ہے لیکن جھوٹ بے حد میٹھا ,حسین مگر نا پایدار اور بے سر و پا ہوتا ہے سچ ننگا ,کڑوا ,تلخ مگر اپنی جگہ پے اٹل اور ڈٹا رہتا ہے
funlover@ShazzWor

@sami_amna98279 جھوٹ بدصورت ہے سچ خوبصورت ہے کسی کو تکلیف دینا بد صورت ہے کسی کی تکلیف دور کر دینا خوبصورتی ہے کسی کو بھٹکانا دینا بد صورتی ہے کسی کو راہ دکھلا دینا خوبصورتی ہے لمبی بات ہے اس لیے کہا ہر خوبصورتی ہی خوبصورت احساس دیتی ہے

اردو
3
0
11
123
funlover
funlover@ShazzWor·
@fozeem4253 جم ڈریس کچھ ایسا ہے ساتھ بہتر نہں لگتا
اردو
0
0
1
21
فوZیہ مہل
فوZیہ مہل@fozeem4253·
ہمارا تو جم الگ سیکیورٹی گارڈز لیڈیز سوئپر لیڈیز ٹرینر لیڈیز نہ کوئ رولا نہ کوئ بحث
اردو
2
1
7
84
funlover
funlover@ShazzWor·
@sami_amna98279 جی میں اور متفق ہیں آپ کی بات ہی آگے بڑھای میں نے
اردو
0
0
1
8
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
@ShazzWor میں نے اپکی بات کب جھٹلای
اردو
1
0
1
23
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
کچھ چیزوں کو خدا تعالی نے خاص صفت دی ہے کہ ان کو دیکھ کر تھوڑی دیر کے لہے انسان خوش ہو جاتا ہے ان میں پھول چھوٹے بچے (چاہے انسان کے ہوں یا کسی جانور کے) اور مسکراتا چہرہ
funlover@ShazzWor

@sami_amna98279 ہر خوبصورتی کے سامنے آنے پہ یہ ہی احساس ہوتا ہے پھول ہی ضروری نہں

اردو
3
1
9
114
funlover
funlover@ShazzWor·
@sami_amna98279 جھوٹ بدصورت ہے سچ خوبصورت ہے کسی کو تکلیف دینا بد صورت ہے کسی کی تکلیف دور کر دینا خوبصورتی ہے کسی کو بھٹکانا دینا بد صورتی ہے کسی کو راہ دکھلا دینا خوبصورتی ہے لمبی بات ہے اس لیے کہا ہر خوبصورتی ہی خوبصورت احساس دیتی ہے
اردو
0
0
2
146
funlover
funlover@ShazzWor·
@sami_amna98279 ہر خوبصورتی کے سامنے آنے پہ یہ ہی احساس ہوتا ہے پھول ہی ضروری نہں
اردو
0
0
1
131
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
پھول سامنے آ جایں تو اچانک سے خوشی کا احساس کیوں ہونے لگتا ہے؟
اردو
9
1
30
365
funlover
funlover@ShazzWor·
@Miss3zero1 قران پاک کی ایک آیت ہے جس کا مفہوم ہے ایک گروہ تھا تم سے پہلے جو گزر چکا تم سے نہ پوچھ ہو گی ان کے بارے میں نہ ان سے پوچھ ہو گی تمھارے بارے میں میرے خیال میں ہر انسان سے اس کی پوچھ ہو گی اللہ کے ہاں🙏
اردو
0
0
0
27
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
تو کیا آپ نے واٹر پارک نہیں دیکھے؟ ہر واٹر پارک میں خواتین کی جگہ مخصوص ہوتی مگر پھر بھی خواتین کی بڑی تعداد مردوں والے پولز میں ہوتی اور ان کے پاس یہ ریزن ہوتا کہ ان کو اپنی فیملی کے ساتھ رہنا دوسرا مردوں کے پولز اور سلائیڈز بہتر ہیں تو کوئی انہیں کیسے روک سکتا؟
Uzma.@Uzmaaar

جم ساتھ ہوسکتا تو سوئمنگ کیوں ساتھ نہیں ہوسکتی پھر؟ پھر یہ سب دلائل اس صورت میں بھی دیے جائیں گے کہ اگر عورتوں کی مرضی ہے وہ جانا چاہتی اکٹھے سوئمنگ کرنا چاہتی تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے تو کیا ایسی صورت میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مخلوط سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت ہوگی؟

اردو
6
3
18
2.7K