🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕

220.2K posts

🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 banner
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕

🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕

@TehmiHuni2015

💕 SENIOR ADMIN 💕 @TeamiPians Don't seek revenge rotten fruits will fall by themselves....😎

Katılım Nisan 2023
3.9K Takip Edilen5.3K Takipçiler
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک طرف یہ فارم 47 کی حکومت دکھا رہی ہے کہ وہ ایران امریکہ کے درمیان امن کا کردار ادا کررہی ہے دوسری طرف ملک میں اتنا تو کرلیں کہ بنیادی انسانی حقوق کی بنیادی تعریف پر پوری اتر آئے؟ جسطرح عمران خان کی آنکھ کے علاج کے لیے ہسپتال لانے کے بعد پانچ دن انکار کیا جاتا رہا کل بشری بی بی کو بھی بغیر فیملی کو اطلاع دئیے ہسپتال لایا گیا۔ نواز شریف جب بیمار نہیں بھی تھے واویلا مچا تو ان کو عمران خان حکومت میں بیرون ملک علاج کی اجازت مل گئی ان میں اتنی بھی حیا نہیں ہے کہ یہ بشری بی بی اور عمران خان کو ملک کے اندر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرا دیں۔ تیمور جھگڑا @Jhagra #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
10
242
608
7K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Mohsin Ali Arain ⁱᴾⁱᵃⁿ
*بشری بی بی نے اپنے بیگناہ شوہر کی قید اور تکلیف پر اس قوم کا ضمیر جگانے کی کوشش کی 💔* *انہوں نے ٹھیک سوال کیا تھا "کیا خان اکیلا ہے"؟* *کیا آپ سب کی کوئی ذمہ داری نہیں"*😢 #ReleaseAndTreatImranKhan @TeamiPians
اردو
0
14
4
79
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Mohsin Ali Arain ⁱᴾⁱᵃⁿ
عمران خان نے اپنے لیے دو ہی راستے چن لیے آزادی یا موت…اور درمیان کے تمام راستوں کو رد کر دیا، جیسے وقت نے سمجھوتوں کے دروازے بند کر دیے ہوں۔یہ وہ موڑ ہے جہاں سیدھی لکیر بھی خم کھا جاتی ہے،اور سیاست “بیچ کا راستہ” نہیں رہتی، “بیانِ وجود” بن جاتی ہے۔ #ReleaseAndTreatImranKhan 🇵🇰
Mohsin Ali Arain ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
15
10
85
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
دوستوں مایوس نہیں ہونا خان کو اکیلے مت چھوڑنا جو بھی آپ خان کے لئے کر سکتے ہو، کریں لیکن ہمت نہیں ہارنی چپ نہیں بیٹھنا دل نہیں چھوڑنا کیونکہ خان آپ کے لئے لڑ رہا ہے متحد رہیں اپنی جدوجہد جاری رکھیں فتح حق اور سچ کی ہوگی ان شاءاللہ 🤲
اردو
66
365
684
5.7K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
خرم اقبال گجر iPian
8 فروری کو ووٹ لیکر 9 فروری کو لیٹ جانے والی قیادت ہی عمران خان و قوم کی مجرم ہے #خان_سےغداری_نامنظور #ReleaseAndTreatImranKhan @TeamiPians
خرم اقبال گجر iPian tweet media
اردو
0
20
9
74
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بریکنگ: ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور پر آمادگی ظاہر نہیں کی ایران نے ٹرمپ کے بحری ناکہ بندی سمیت دیگر مطالبات کو غیرمعقول قرار دیا، مذاکرات صرف تب ہوں گے جب ٹرمپ کے مطالبات بند ہوں گے، ایران نے پیغام پاکستانی ثالث کے ذریعے امریکا کو پہنچا۔ الجزیرہ
Ahmad Warraich tweet media
اردو
2
141
447
8.7K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
آئیے ہم سب پاکستان تحریک انصاف کا پرچم لہرائیں اور پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد جماعت کو ملک میں جاری جبر و وحشت کے راج تلے کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کیخلاف علَمِ مزاحمت و انکار بلند کریں۔ ہم اپنی حقیقی آزادی (حقیقی جمہوریت) کیلئے (اپنے پورے قد سے) کھڑے ہیں۔ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
اردو
2.3K
31.3K
74K
1.2M
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سلیمان خان کی گفتگو 🚨 ہمارے والد بتایا کہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً 85 فیصد تک ختم ہو چکی ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ یہ کبھی دوبارہ ٹھیک ہو سکے گی۔ جیل کے حالات کے بارے میں بھی بتایا کہ انہیں کتابیں رکھنے کی اجازت نہیں ہے اور دن میں صرف ایک یا دو گھنٹے ہی اپنے سیل سے باہر نکل سکتے ہیں
اردو
7
402
677
7.5K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سلیمان خان کی گفتگو 🚨 ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔ قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں
اردو
11
1.6K
6.3K
123.5K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو 🚨 اس بار میرے والد پریشان نظر آئے، جس کی ایک بڑی وجہ ان کی آنکھ کی تکلیف بھی ہے۔ انہیں ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا۔ میرے والد تو بس یہ کہہ رہے ہیں کہ چلو شکر ہے، کم از کم مجھے کبھی کبھار انجکشن تو لگ رہا ہے
اردو
29
2.3K
5.4K
43.1K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
مجددین امت کی تاریخ ۔ 1400 سال میں آنے والے مجددین کا تذکرہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
اردو
2
116
382
5.3K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 عالمی میڈیا TRT World رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15% بینائی رہ گئی ہے جبکہ جیل میں عمران خان کو سہی علاج بھی نہیں مل رہا ہے صرف eye drops دیتے ہیں
اردو
7
2.2K
4.7K
29.7K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”بشری بی بی پچھلے 10 دن سے شدید تکلیف میں تھیں لیکن ڈاکٹر نہیں بلایا گیا. کل ان کی صحت ذیادہ خراب ہونے پر انھیں اسپتال منتقل کر کے نازک اور پیچیدہ سرجری کی گئی، جس کے بعد انھیں صحت یابی کے لئے تین چار دن وہیں رکھنے کی بجائے جیل منتقل کر دیا گیا، “- ہمشیرہ بشری بی بی مریم ریاض وٹو @soulful7867 #JusticeForBushraBibi
اردو
35
841
2.1K
22.9K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"مجھے پکا پتہ ہے کہ بشری بی بی کو پہلے زیر دیا گیا تھا، اور مجھے بین الاقوامی ڈاکٹرز نے بھی بتایا تھا کہ ممکن ہے کہ عمران خان کی آنکھ میں بھی تکلیف کی وجہ بھی یہ ہو کہ ان کو زہر دیا گیا ہو، “-ہمشیرہ بشری بی بی مریم ریاض وٹو @soulful7867
اردو
18
493
1.4K
21.9K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کے ان گنت سیاسی کارکنان اور رہنما، جنہیں ملٹری عدالتوں کے کالے ، غیر شفاف نظام کے تحت قید کیا گیا ہے، نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 10-A ہر شہری کو ”فیئر ٹرائل“ کا حق دیتا ہے۔ ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل اس بنیادی حق کی براہ راست نفی ہے۔ پاکستان بین الاقوامی ”میثاقِ شہری و سیاسی حقوق“ (ICCPR) کا دستخط کنندہ ہے، جو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی ممانعت کرتا ہے اس وقت تحریک انصاف کے ملٹری کورٹس سے سزایافتہ کارکنان و عہدیداران اس بات کا ثبوت ہیں کہ موجودہ حکومت اس عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ سپریم کورٹ نے تاریخ اس سیاہ فیصلے جس میں ملٹری کورٹس میں سویلئنز کا ٹرائل جائز قرار دیا تھا ساتھ حکومت کو 45 دن میں اپیل کے حق کی قانون سازی کا بھی حکم دیا تھا جس پر 10 ماہ ہوگئے عمل نہیں ہوا لیکن انصاف کے ایوانوں میں بیٹھے کسی شخص کو اس کھلی توہین عدالت پر کوئی شرم محسوس نہ ہوئی۔
PTI tweet media
اردو
29
186
397
7.3K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کا خدشہ 🚨 اگر عمران خان کو زہر نہیں دے رہے ہیں تو پھر ان کو ڈر کیوں لگتا ہے کہ ہم بلڈ ٹیسٹ کروا لینگے، ہمیں خدشات ہے کہ کیا وجہ ہے ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دئے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
8
451
762
5.4K
🖤⃝Huni🖤⃝PTI❤️ⁱᴾⁱᵃⁿ💕 retweetledi
TNN
TNN@TNN_Pakistan·
اگر کسی کی ماں بیٹی کو رات گئے ہسپتال لایا جائے، سرجری ہو اور واپس جیل بھیج دیا جائے، فیملی تک کو ملنے نہ دیا جائے تو اس سے بڑھ کر شرمناک بات کیا ہو گی؟ بشریٰ بی بی ہوں یا ڈاکٹر یاسمین راشد، ان کے ساتھ جیل میں ہونے والے بدترین ظلم کو نارملائز کر دیا گیا ہے۔ سوچیں اگر ایسا سلوک شریف یا زرداری خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ جیل میں ہوتا تو یہاں کیسا طوفان برپا کیا جاتا، صحافی تقاریر کر رہے ہوتے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی سینئر خاتون یا بشریٰ بی بی کو آخر یہ کس جرم کی سزا ہے؟ شہباز گل @SHABAZGIL #pakistan #TNN #TNN_Pakistan
TNN tweet media
اردو
1
43
101
5.3K