Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

14.1K posts

Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@Sheikh4PTI

Educator. Enthusiast. Political Activist. General Secretary PTI Gilgit Division.

نگر گلگت بلتستان Katılım Aralık 2017
4.8K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
روزانہ فجر کی نماز کے بعد سورت یس، ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی اور رات کو سونے سے پہلے سورت الواقعہ اور سورت الملک پڑھ لیا کریں❤ پھر اپنی زندگی میں بہاریں دیکھیں❤ #تلاوت_قرآن_الکریم ❤
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
4
8
35
0
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بریکنگ نیوز 🚨 برطانیہ کے پارلمنٹ ہاؤس آف لارڈ میں عمران خان کی غیر قانونی قید اور ان کے ساتھ رکھے گئے غیر انسانی سلوک پر اعلی سطح کا اجلاس شروع
اردو
20
3.6K
9.5K
58.6K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا ،😭
اردو
947
556
4.2K
87K
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
پی سی بی کے کہنے پے 1992 ورلڈ کپ کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی۔ ۔۔۔۔۔ ہیلو @TheRealPCB غور سے دیکھو ذرا اس ویڈیو کو گج وج کے ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔🔥
اردو
26
3.1K
6.1K
44.1K
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
آج کا سوال 🚨🚨 وہ کونسا منافقین کا ٹولا ہے جو افغانستان کی جنگ میں افغانی بن جاتا ہے ایران کی جنگ میں ایرانی بن جاتا ہے ہندوستان کی جنگ میں ہندوستانی بن جاتا ہے اور پاکستان کی جنگ میں حرامی بن جاتا ہے؟
اردو
546
494
2.1K
31.4K
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
جنرل عاصم منیر نے دوہزار انیس میں بطور آئی ایس آئی چیف دورہ ایران کے دوران بھی اسی طرح کی چولیں ماری تھیں جس کے بعد ایرانی قیادت کی شکائت پر اس وقت کی فوجی قیادت نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹانے کیلیے کہا۔ شاطر دماغ عاصم منیر نے ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے اپنے آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹائے جانے کو الگ ہی رنگ دے دیا۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر@SaddiaMazhar

آواز ا رہی ہے ؟؟

اردو
102
1.9K
7.2K
184.5K
ALI 🕌
ALI 🕌@AliPak1412·
@RoymukhtarRoy پاکستانیو! ملت جعفریہ کی طرف سے شیعہ علماء کی ظاہری پہچان کے لیے مروجہ اصول۔👇 ملت جعفریہ کے علماء اپنی نسلی پہچان کے لیے دو رنگ کی پگڑی پہنتے ہیں۔ایک کالی اور دوسری سفید رنگ کی کالی رنگ کی پگڑی صرف سید نسل کے علماء اور سفید رنگ غیر سید علماء صرف سید علماء ہی قابل تقلید ہیں
ALI 🕌 tweet media
اردو
2
1
10
684
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
اہل تشیع بڑی منظم کمیونٹی ہے ضیاء الحق نے سپاہ صحابہ اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے ذریعے اہل تشیع کا بڑا قتل عام کیا اہل تشیع مگر ٹوٹے نہ کمزور ہونے بلکہ سپاہ محمد بنا کر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جنرل مشرف نے ملک کے وسیع تر مفاد میں شیعہ علماء کو سپاہ محمد ختم کرنے کا کہا تو انہوں نے رضاکارانہ طور پر یہ تنظیم تحلیل کر دی، جبکہ سپاہ صحابہ آج بھی نام بدل کر کام کر رہی ہے اہل تشیع بنیادی طور پر شہادت کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں اس لئے ان کے نزدیک موت، حیات سے بڑی نعمت ہے ایسے لوگوں کو شکست دینا ممکن نہیں ہے ورنہ پندرہ عرب ممالک مل کر کب کا ایران کو کھا چکے ہوتے طاقتور حلقے ایک اور مس کیلکولیشن سے باز رہیں پاکستان کو اس وقت اتحاد و یگانگت کی اشد ضرورت ہے #پاکستان #ایران
اردو
38
293
1.3K
39.6K
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Aqil Hussain Baqiri
Aqil Hussain Baqiri@AHbaqiri·
مرکزی امام جمعہ جی نائن اسلام آباد شیخ شفا نجفی کی جمعہ کے خطبہ سے خطاب۔۔سپہ سالار سے ملاقات کی تفصیل بتائی اور کہا کہ افسوس ہوا کہ بزرگ علما سے انتہائی توہین آمیز انداز میں گفتگو کی اور سوال کا موقع بھی نہیں دیا اور چلے گیے ۔شیخ شفا نجفی کا نماز جمعہ کے خطبے سے خطاب۔
اردو
305
4.5K
12.3K
235.1K
Zakir Hussein Sheikhᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آرمی چیف سے علمائے کرام کی ملاقات کا احوال آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی آرمی چیف کا بزرگ علما کی موجودگی میں لہجہ انتہائی سخت اور توہین آمیز تھا۔ علامہ شفا نجفی
اردو
501
6.8K
18.8K
291.8K