Sheikh Hanzla

1.6K posts

Sheikh Hanzla banner
Sheikh Hanzla

Sheikh Hanzla

@SheikhHanz5167

Katılım Nisan 2026
345 Takip Edilen241 Takipçiler
Sheikh Hanzla
Sheikh Hanzla@SheikhHanz5167·
"انا لله وانا الیه راجعون۔" حُضور امیرُ المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی علیه الرحمه کے خادمِ خاص سرفراز بھائی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔"
اردو
0
0
0
5
Sheikh Hanzla retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
مریم نواز آذر بائیجان گئی ہیں ان کیساتھ5 صوبائی وزیر ہیں کس اور صوبے کا وزیراعلی اس طرح دورے کرتا ہے اور ساتھ ایسے لوگ لے کر جاتا ہے مریم نواز کا استقبال وہاں پر دکھایا جا رہا ہے لیکن پیچھے سے طیارہ چھپایا جا رہا ہے اگر طیارہ کوئی بڑی بات نہیں تو کیوں چھپایا جا رہا ہے اطہر کاظمی
اردو
44
2.4K
6.8K
78.9K
Sheikh Hanzla retweetledi
عبدالمقیت
عبدالمقیت@_Muqeet_27·
یہ مناظر ضلع کیماڑی بلدیہ ٹاؤن کے ہیں کہ جہاں اسلام عوام اور پاکستان جیسے منشور پیش کرنے والی جماعت کے جس کو 7 ماہ پہلے بدترین نسلی ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا ہو، وہ آج بھی گرمی سے بلکتی عوام کیلئے ٹھنڈے شربت کے اسٹال لگا کر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں. ضلع کیماڑی کراچی ڈویژن
اردو
0
62
106
774
Sheikh Hanzla retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
حکمرانوں کے دل میں عام پاکستانیوں کے لیے کوئی جگہ یا رحم نہیں ہے۔ اس لیے اشرافیہ کا فیول 320 روپے اور عام پاکستانی کا پیٹرول اور ڈیزل 410 روپے ہے۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
9
338
657
6.6K
Sheikh Hanzla retweetledi
LBK(13)پاکستانی
الرٹ🚨 مرکز کی طرف سے آج 17 مئی کا ٹرینڈ موخر کر دیا گیا ہے ‼️ #ملنگ_قبیلہ
LBK(13)پاکستانی tweet media
اردو
0
36
53
404
Sheikh Hanzla retweetledi
SHOAiB
SHOAiB@Shoaib33098·
”محسن نقوی کے چینل کو فنڈنگ کون دیتا رہا ؟ کس کے فرنٹ مین تھے؟ محسن نقوی کے نگران وزیراعلٰی بننے کا پہلا مقصد تحریک انصاف کے خلاف پنجاب میں کریک ڈائون کرنا تھا
اردو
0
22
24
315
Sheikh Hanzla
Sheikh Hanzla@SheikhHanz5167·
گندم کے لیے کسانوں کے گھروں میں چھاپے مارنے والے کھاد کے گوداموں میں چھاپے کیوں نہیں مارتے دس دنوں میں دو ھزار ریٹ بڑھا دئیے 15000والی 17000 کی ھو گئی ھے غریب کو بھی جینے کا حق دو
اردو
0
0
0
3
Sheikh Hanzla
Sheikh Hanzla@SheikhHanz5167·
US military launches air strikes on Somalia. امریکی فوج نے صومالیہ پر فضائی حملے شروع کر دیے
0
0
0
4
Sheikh Hanzla retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
یہ کیسا دور ہےجہاں باطل دندناتا پھرتا ہے اور حق بولنے والوں پر قید کے دروازے کھول دیےجاتے ہیں؟ ناموسِ رسالتؐ پر پہرہ دینا ختمِ نبوت کا نعرہ لگانا اور توحید کا پرچم لہرانا اگر جرم ہے تو سنو! یہ جرم ہر غیرت مند مسلمان بار بار کرے گا شاہ صاحب نوں لکھاں سلام 🙌🔥 اللہ آسانی فرمائے🤲
اردو
2
45
59
445
Sheikh Hanzla retweetledi
Ali G
Ali G@AliG13634·
پاکستانیوں اب پتہ چلا کہ قادیانیوں کے بھائیوں اور سانڈیوں نے سانحہ مریدکے کیوں کیا تھا؟؟؟ زردای نے قادیانیوں کو بیٹی دی اور نواز شریف کے بھائی قادیانی اور نیازی کا ننیال قادیانی--- #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
2
28
20
136
Sheikh Hanzla retweetledi
MuhammadAzam
MuhammadAzam@AzamAz74608·
اسلام دشمنوں اورمنکرین ختم نبوت کی راہ میں سب سےبڑی اہنی دیوار تحریک لبیک تھی ہے اور انشاءاللہ رہےگی تحریک لبیک کوختم کرنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گیTLPکا نظریہ اور وجودکبھی بھی ختم نہیں ہو سکتا۔ہرکلمہ گو مسلمان کایہ مطالبہ ہےان مرتدین ختم نبوت سےستارہ امتیازفوری واپس لیاجائے
اردو
0
31
41
178
Sheikh Hanzla retweetledi
مہر ذادی 💕
مہر ذادی 💕@MeharZade78094·
یہ کون لوگ ہیں جو ریاست کے اندر ریاست بنا کہ بیٹھے ہوئے ہیں ؟ نبیل منیر قادیانی کو پاکستان کا فخر کہا جا رہا ہے اسکے قادیانی باپ کو شہید کا درجہ دیا جا رہا ہے ، ان لوگوں کے خلاف جلد از جلد کاروائ کی جائے اس سے یہ اعزاز واپس لیا جائے اور ان چینل کو بین کیا جائے #Tlp
اردو
0
27
30
133
Sheikh Hanzla retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے عوام کا غصہ آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ بازار ویران ہوتے جا رہے ہیں۔ قوت خرید ختم ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں عوام کو اپنی حکومت سے ہمدردی کے چند بول، ایک مستحکم پلان، اور ٹھوس وعدوں اور منصوبوں کی ضرورت ہے۔ عوام کی بظاہر خاموشی میں ایک آتش فشاں چھپا ہے۔
ترکیہ اردو tweet media
اردو
5
41
109
1.5K
Sheikh Hanzla retweetledi
Syed Uzair Shah
Syed Uzair Shah@Syed_Uzair_8·
شہزادے😭🤍
اردو
2
106
294
1.8K
Sheikh Hanzla retweetledi
SHOAiB
SHOAiB@Shoaib33098·
امریکی غلام خونی لبرل لعنتی ہے یہ سب
اردو
0
11
11
203
Sheikh Hanzla
Sheikh Hanzla@SheikhHanz5167·
*⭕اسرائیل کے چینل 13:* *اسرائیل ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کے خدشے کے پیش نظر انتہائی اعلیٰ سطح کے الرٹ پر ہے۔* اگر ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو امکان ہے کہ ایران ابتدائی لمحات میں اسرائیل کی طرف درجنوں میزائل فائر کرے۔
اردو
0
0
0
2
Sheikh Hanzla retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
اسرائیل تل ابیب میں شاہراہوں پر دجال کی تصاویر بنائی جارہی ہیں یہودی مذہبی پیشوا نے اس حوالہ سے کہا کہ وہ اپنے مسیحا کےلیے تیاری کررہےہیں
Usama Zahid tweet media
اردو
5
44
66
1.5K
Sheikh Hanzla retweetledi
Akhtar Ali
Akhtar Ali@ProtectorsPAk·
اٹھ کروڑ وی ایٹ کی ڈگی میں 50 ہزار والا سائیکل رکھ کر اسمبلی کے سامنے چکر لگانے سے اگر غریب کا احساس ہو سکتا ہے تو اللہ ہم سب کو اسی طرح بنا دیں حالانکہ موصوف کے پاس 2013 الیکشن سے پہلے سراب سائیکل تھا یہ سب کچھ عوام کی خدمت میں بنایا ہے
Akhtar Ali tweet media
اردو
2
18
31
450
Sheikh Hanzla retweetledi
hassan gondal
hassan gondal@MsMs141579·
منکرین ختم نبوت کو نوازنے والے یہ نہ سمجھیں کہ اب انہیں کوئی نہیں پوچھے گا ہمارے ماں باپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت اور ختم نبوت پر قربان وقت اچھا ہو یا برا ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت پر جب بات ائے گی ہم سے نرمی کی امید کوئی نہ رکھے
اردو
12
231
354
1.7K
Sheikh Hanzla retweetledi
Hafiz SaaD Rizvi Fan
Hafiz SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN·
عوام کو ہم یہ پیغام دینا چاہیں گیں ہم مر جائیں گے لیکن تمھیں یاد آئے گیں صبح کے ٹرینڈ کے لیے فالو کریں اور ریپوسٹ کریں👇🏻 @LBK_4450 @RealSHR_FaN
اردو
4
23
30
279