Pakistan is on the path of remarkable progress under PML-N!
After 14 years, the country’s current account posts a surplus of $2.1 billion.
#_یوتھ_میڈیا_ٹیم
KPK
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں، دونوں جماعتوں کے مابین اقلیتی نشست پر قرعہ اندازی کی بجائے افہام و تفہیم سے فیصلہ کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیاسی بالغ نظری اور اپوزیشن اتحاد کے استحکام کے پیش نظر قرعہ اندازی سے دستبرداری اختیار کی، اور اقلیتی نشست جمعیت علمائے اسلام (ف) کو دے دی۔یہ فیصلہ نہ صرف مستقبل میں پاکستان تحریک انصاف کی نالائق نااہل حکومت سے نجات کے لیے اپوزیشن اتحاد کو مزید مضبوط کرے گا، بلکہ اس سے مولانا فضل الرحمٰن کے ممکنہ تحفظات بھی دور ہوں گے، یہ اقدام اپوزیشن کی یکجہتی کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔
🚨 : وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر
رین ایمرجنسی نافذ
♦: عوام اداروں سے تعاون کریں اعلانات اور ہدایات پر عمل کریں تا کہ جانی نقصانات سے بچا جا سکے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے اپیل
Rescue operation in the outskirts of Rawalpindi, in the area of Ladian🔹11 people have been successfully rescued🔹Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is digitally monitoring the rescue operation herself.🔹A total of 16 people were trapped due to severe flooding in the Sawan River.
ضلع مانسہرہ سے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و صدر وومن ونگ ضلع مانسہرہ محترمہ سیدہ سونیا شاہ صاحبہ کو ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں کامیاب فرمائے۔ آمین
#pmlnـymtـkpk
ثمر ہارون بلور اور دانیال ہارون بلور صاحب، مسلم لیگ (ن) میں خوش آمدید
آپ کی شمولیت ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔بلور خاندان نے جمہوریت اور امن کے لیے خون کا نذرانہ پیش کیا
ثمر بلور صاحبہ، شہید بشیر بلور کی بہو اور شہید ہارون بلور کی شریکِ حیات ہیں۔ان شاء اللہ، آپ قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کی جرأت مند اور باوقار آواز بن کر ابھریں گی۔
🚨🚨وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اے این پی کی سابق ایم پی اے و ترجمان ثمر ہارون بلور کی ملاقات۔ اے این پی کو خیرباد کہتے ہوئے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#PML_N_YMT_KPK
وفاداری کی روشن مثال
26 سالہ سیاسی جدوجہد، بغیر کسی لالچ یا عہدے کے صرف نظریہ،
قربانی اور خلوص ہر دور میں آمریت کے خلاف ڈٹ جانا
اپنی جیب سے میڈیا سیل قائم کرنا کارکنوں کو جوڑنایہ سب خادم علی خان جیسا نظریاتی سپاہی ہی کر سکتا ہے
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کی متحرک سوشل میڈیا رضاکار نرگس علی کو یوتھ میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا صوبائی جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا گیا
یہ تقرری مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل عقیل نجم ہاشمی نے، صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی مشاورت سے عمل میں لائی۔
انشاءاللہ، نرگس علی اپنی صلاحیتوں اور تنظیمی جذبے سے خیبرپختونخوا میں یوتھ میڈیا ٹیم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی
سابق میئر بہاولپور اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل عقیل نجم ہاشمی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و صدر یوتھ میڈیا ٹیم خادم علی خان یوسفزئی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں یوتھ ونگ کی تنظیم نو، نوجوانوں کی شمولیت، اور آئندہ تنظیمی حکمت عملی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صوبائی تنظیم کے نئے عہدیداران کے ناموں کی بھی باضابطہ منظوری دی گئی۔
مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے متحرک رہنما سجاد خان اخونزادہ کو یوتھ میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ تقرری مرکزی سیکریٹری جنرل یوتھ ونگ عقیل نجم ہاشمی نے، صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی مشاورت سے عمل میں لائی۔
خادم علی خان یوسفزئی مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم
ارشاد علی کو مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کا آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کر دیا گیا, مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار ارشاد علی کو یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کا آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل عقیل نجم ہاشمی نے صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی مشاورت سے جاری کیا۔
انشاءاللہ، ارشاد علی اپنی سیاسی بصیرت اور تنظیمی صلاحیتوں کے ساتھ یوتھ ونگ کو خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
خادم علی خان یوسفزئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان
مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی افشاں حسین ایڈووکیٹ کو یوتھ میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل عقیل نجم ہاشمی نے، صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی مشاورت سے جاری کیا۔
انشاءاللہ افشاں حسین اپنی قیادت، قانونی فہم اور متحرک کردار کے ذریعے نوجوانوں کو منظم کرنے اور پارٹی بیانیہ مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔
خادم علی خان یوسفزئی مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان