Shepank

16.6K posts

Shepank

Shepank

@Shepank_Baloch

very much interested in Literature,love poetry.

Oman Katılım Aralık 2016
3.4K Takip Edilen24.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
Oh... The morning Start. You left very Soon. ........thousands miles away when You perhaps think about US ( the small creatures) You might leave a soulful smile ( must) to the wind of the seven Heaven. That would be the best remedy for Your unsung fans......!!
English
19
34
361
0
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@jamshaidswati اس فرعونیت کا دارومدار لاقانونیت ہے اور ملکی ناکامی ہے۔۔۔ ریاست پر فرض بنتا ہے کہ اس عمل کو ہونے سے پہلے روکھا جائے مگر۔۔
اردو
0
0
2
379
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
یہ واقعہ پنجاب کا ہے جہاں ٹریکٹر ڈرائیور کو اور اسکی بیوی کو سرعام ڈنڈوں سے مارا جا رہا ہے ہر شخص فرعون بنا بیٹھا ہے چاہے جس روپ میں بھی ہو ان فروعون کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
اردو
91
588
1K
46K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@fawadchaudhry What's foolish and irrational remark. Such people with low political mean like this should be banned to do politics.
English
0
0
0
75
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@GFarooqi معاشرتی بیماری اتنی پھیلی ہوئی ہے کہ لوگ ، اس میں عام فہم سڑھ چکے ہیں۔ بیماری کو بیماری تصور نہیں کرتے ۔ وگرنہ مسئلے گلیوں تک پھیل چکے یی۔
اردو
0
0
0
78
Gharidah Farooqi (T.I.)
انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
549
71
718
182.4K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
Agreed...
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

English
0
0
0
77
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
لوگوں کے غموں کا مداوا کرنا ، مرہم پٹی کرنا اور انجانے میں وہ کر بیٹھے جو پوری بلوچ یکجھتی تھی اس کو زخمی ہونا پڑا ؟ اور آج جب ہم کسی تاریکی کال کوٹھری میں نا دست رس بن بیٹھے ہیں۔ اور بلوچ قوم پھر لاچار ، بے بس اور شکار ۔ اب اس سے بھی بد تر۔۔
اردو
0
0
0
157
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
سالوں کی خاموشی ، قتل غارت ، اور غم و غصہ کے بعد کچھ یقین سا ہوگیا تھا کہ اب بلوچ سیاسی طور پر پختہ ہے۔ درد کی جگہ جانتا ہے دروازہ بھی کھٹکھٹانا جانتا ہے اور سب سے اوپر اپنے لوگوں کو مرہم بھی لگانا جانتا ہے۔ مگر کیا ہوا کہ ہمارے لیڈر بھول گئے سیاست کرنا ؟
Shepank tweet media
اردو
1
0
3
380
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
بلوچ تاریخ میں بلوچ عورتوں کی قربانیاں سنہرے الفاظ میں درج ہیں۔ ایک نا مٹنے والی کہانی ۔
Shepank tweet media
اردو
0
14
93
2.1K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
Merged into this.. History in every tone.. The morning Star , You are no more heard into hearts..........
English
0
0
15
654
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
یہ مسئلہ یہاں تک نہیں ہے۔ کالجوں میں جس حد تک تعلیمی نظام برباد ہے اس پہ کتابیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیچرز میں اتنی ریسرچ ہے ہی نہیں جو طالب علموں کو دنیا کے ہم پلا بنا سکے برعکس کہ وہ ان کو تعلیمی ڈیگریشن کا شکار بنا لیتے ہیں!
اردو
0
0
3
227
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
جو تعلیم کی روح سے ناآشنا اور اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے۔ اس چیز کا اندازہ ہم بخوبی اپنے اداروں میں لگا سکتے ہیں۔ تربت یونیورسٹی بلوچستان کا دوسرا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہے۔ وہاں تعلیم و شعور کم مارکٹنگ زیادہ دے رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے تعلیم کے نام پر پیپر بانٹے جارہے ہیں۔
اردو
1
0
2
312
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
کسی بھی قوم کی بنیاد اس کے تعلیمی اور تربیتی ادارے ہوتے ہیں، لیکن جب زوال کی دیمک پورے نظام کو چاٹ جائے، تو یہ ادارے محض عمارتیں رہ جاتے ہیں—ایسی درسگاہیں جہاں ڈگریاں تو بانٹی جاتی ہیں، مگر شعور و تربیت کا قحط ہوتا ہے۔ ہم آج ایک ایسی نسل کی آبیاری کر رہے ہیں
اردو
1
3
26
1.5K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@qasm588 یہ مریم نواز ہے کون؟ یہ سرکار میں بیٹھے لوگ کون ہیں ؟ اس پولیس یا جو کوئی بھی ہوں ہمت کیسے کی کہ کسی کے کپڑے اتارے اور اس کا ویڈیو بنائے ؟ اس کو قانون کے ڈر نے یہ سفاکانہ عمل کرنے سے کیوں نہیں روکا ؟؟ جب قانون شئے ہے ہی نہیں تو مریم نواز کون ہوتے ہیں ان کو روکنے والے؟؟
اردو
0
0
0
56
چوہدری قاسم
چوہدری قاسم@qasm588·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ انکے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ پولیس کے بدمست افسروں نے غریب آدمی مارمار کر کپڑے بھی اتروا دیے انصاف کی اپیل ... See more
اردو
148
1.3K
1.9K
190.9K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@Naseem_khera بھائی میں عمرکی کوئی قید نہیں یہاں کمی تہزیب کی ہے جو گھروں اداروں اور ریاستی انسانی حقوق کے لحاظ سے پروان چڑھتی ہیں۔۔ یہاں تو واجائینہ کی بھوک پڑی ہے لوگوں میں تین اینچ کے گوشت کے ٹکڑے نے سارے اداروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے
اردو
0
0
1
203
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرگودھا گرین الیکٹرک بس کے کیپٹن صادق کلیار کو لڑکیوں کو غیر اخلاقی نگاہوں سے دیکھنے اور انکو اپنا نمبر دینے کی کوشش
اردو
29
226
592
49.6K
Serene Fatima
Serene Fatima@SFatiimaaa·
Good morning guys نرس جاب شروع کرنے کے بعد پتا چلا کہ یہ پروفیشن اتنا بدنام کیوں ہے۔ نرس بیچاری کہاں تک اور کس کس کو انکار کرے ہر کوئ نوچنا چاہتا۔ کیا مریض، کیا ڈاکٹر، ساتھ کے مرد نرسنگ، اور تو اور مریض کے ساتھ آنے والے اٹینڈنٹ 😔😔😔 Feeling low today نہیں جانا آج ہاسپٹل 😭😭
اردو
56
2
158
48.9K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@AthSal01 ایسے جانوروں کا تہذیب سے کوئی سروکار نہین۔ اپنے دفتروں اور تعلیمی اداروں ، گھروں گلیوں میں بھی جانکھیں ۔۔۔
اردو
0
0
2
1.2K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@RShahzaddk یہ با اثر ہر جگہ قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
953
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ لیجئے سندھ کے حالات چیک کر لیجئے یہ لڑکا قانون توڑتے پکڑا گیا اور خیر سے الیٹ طاقتور باپ آیا اور اس کا گارڈ پولیس کی حراست سے لڑکا نکال کر لے گیا کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
اردو
79
1.4K
2.7K
235.7K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@xadeejourno یہ سینہ زوری بڑی تعداد میں لوگوں پر حملہ آور ہورہی یے۔
اردو
0
0
0
68
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
گشکوری بھائی نے چہرہ دیکھے بغیر ہی سینہ زوری پر یقین کر کے ٹویٹ کر دی 🤓
اردو
218
112
1.1K
110.3K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@ViralHaseena This is the traumatic truth that divorced women face difficultie much greater than those who are not..and the fact that no one really wants to own them again. Here is the time that the women at such situations should think of a better life , independent and free.
English
0
0
1
272
Sagittarius
Sagittarius@XSagittar·
As a man can you marry a Divorced woman?
English
162
3
136
12.8K
Shepank
Shepank@Shepank_Baloch·
@Dr_AyeshaNavid Language should be intellectualized . Otherwise you are badly representing the women's voice
English
0
0
0
201
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
تیری ماں نے کی ہوگی اس عمل کے لیئے شادی ۔۔۔۔ عورت تحفظ کے لیئے شادی کرتی ہے تاکہ تم جیسے کسی ٹچے مرد کا نام ساتھ لگ جائے بس اور دنیا کا منہ بند ہو ورنہ کسی عورت کو کوئی شوق نہیں اپنے ماں باپ چھوڑ کر تم جیسے ہڈ حراموں کے پلے بندھنے کا ۔ فقیر سارے۔ غریب
کھجل خوار@baander78

Nothing is farz on women!!! Phir to aurat shadi sirf sex ke liye karti hai .... aur badnaaam mard hain is muamlay main!!

اردو
43
9
86
8.4K