M.Saif 🇵🇰

16.5K posts

M.Saif 🇵🇰 banner
M.Saif 🇵🇰

M.Saif 🇵🇰

@Shonajeya

اھدنا الصراط المستقیم 💖 😘Inborn Fighter. امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے :) ✌✌

آپ کے دل میں 😉 Katılım Ağustos 2020
1.2K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
!!! " میرے اللہ کا اعلان ہے کہ نہیں نہیں کسی بھی دوسری چیز سے دل کا اطمینان نہیں "!!! أَلَا بِذِكْرِ اللَّـهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ {سورة الرعد 28} ” سنو ! اللہ کے ذکر ہی سے دل چین پاتے ہیں۔ اللہ کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت دل کا سکون ہے۔ @babur_ad #اردو_زبان 1/7
M.Saif 🇵🇰 tweet media
اردو
7
11
93
0
M.Saif 🇵🇰 retweetledi
Dr Fareeha Faisal
Dr Fareeha Faisal@drfareehafaisal·
Grudges are fruitless trees. Only destroys relations.
English
2
5
45
0
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
کسی نے کہا خوب صورت ہیں آ پ😍 میں نے کہا آپ نہایت لگانا بھول گئے 🙈 #اردو_زبان
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
7
6
35
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱 تنقید سے پہلے تحقیق الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا اعلیٰ شخصیت کی علامت ہے۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
7
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
اس نے ایسی چال چلی کہ میری مات یقینی تھی پھر اپنی اپنی قسمت تھی ہارا میں ، پچھتایا وہ #اردو_زبان
اردو
0
1
9
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
بابا بُلھے شاہؒ فرماتے ہیں پھلاں دا تو عطر بنا عطراں دا فِر کدھ دریا دریا وچ فر رج کے نہا مچھلیاں وانگوں تاریاں لا فیر وی تیری "بو" نئیں مکنی پہلے اپنی "میں" مکا #اردو_زبان
اردو
0
4
12
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
اُلجھیں گے ابھی۔۔۔لفظ مفہوم سے کئی بار سخن شناس تم بھی ہو۔۔۔عام ہم بھی نہیں!! #اردو_زبان
اردو
1
3
19
0
عَکس بسمل 🇵🇰
عَکس بسمل 🇵🇰@Aqs_e_Bismil786·
بعض لوگ زندگی کے لیے اہم ہوتے ہیں انکے بنا جیا جا سکتا ہے لیکن بعض لوگ ہماری زندگی ہوتے ہیں انکے بنا صرف مرا جا سکتا ہے
عَکس بسمل 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
3
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
بچھڑنا تو ایک روایت ہے اور روائیتں بھلا کب بدلتی ہیں #اردو_زبان Stay Blessed ❤
اردو
1
4
5
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
کشیدہ کار ازل تجھ کو اعتراض تو نہیں کہیں کہیں سے اگر زندگی رفو کی جائے! #اردو_زبان
اردو
0
6
9
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
@Catie_Sayss کچھ جگہوں پر مخلصی بہت بڑا جرم شمار ہوتا ہے
اردو
1
0
1
0
Wild Cat
Wild Cat@wild__catoo·
ابھی یہی دعا ہے اللہ رحم کرے وہ دن نا دیکھیں۔۔مگر خبردار کوئی ایک بھی اچھے کی توقع نا رکھے قوم کو برباد کر کے توقع نا رکھنا قوم معاف کر دے گی بزدل تھے بے نظیر والے یا مخلص نہیں تھے خان سے لوگ بہت مخلص ہیں خبردار!
Siasat.pk@siasatpk

Your comments, please?

اردو
2
0
2
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
❤Women ❤ You don’t owe your prettiness to anyone‼️ You don’t need validation of your beauty from anyone‼️ Walk tall with dignity & honour‼️ #اردو_زبان
English
1
3
8
0
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں🫢 😝🤣😆😜😁🤪 👇👇👇👇👇👇
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
34
34
225
0
M.Saif 🇵🇰
M.Saif 🇵🇰@Shonajeya·
لوگوں کو جھوٹ سننا پسند نہیں جبکہ سچ وہ سننا نہیں چاہتے 🔥 #اردو_زبان
اردو
0
3
5
0