ابن آدم

62.3K posts

ابن آدم

ابن آدم

@SiaksaS

#ابن_آدم |Rewiring Minds|Evolving Morals |Reversing the Outdated|Go with flow #MindReboot #MoralEvolution #politics #islam #fun #humor #viral #video #fwb

Katılım Haziran 2015
2.7K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
facebook.com/share/p/14ZstC… شرعی لحاظ سے سوئٹزرلینڈ پیرس سے لاکھ گنا بہتر اسلام ہمیں امن، انصاف، انسانی جان و مال کی حفاظت اور اخلاقی معاشرہ سکھاتا ہے۔ جب تک لوگوں کا کردار نہیں بدلے گا، نہ پیرس بنے گا، نہ سوئٹزرلینڈ۔
ابن آدم tweet media
اردو
0
0
1
37
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
5% فیصد ایلٹ طبقہ جو مہنگے جم جانے کی طاقت رکھتا ھے وہ ھوتے ھی ھیں اس ماحول کے عادی 95 فیصد پاکستانی نہ جم جاتے ھیں اور جو جاتے ھیں وہ مردانہ جم پر ھی جاتے ھیں ان 95 فیصد طبقے کی عورتیں جم جاتی بھی نھی نو دولتیے جو ایڈوانس جم چلے جاتے ھیں ان کے کچھ انوکھا ماحول ھوسکتا ھے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔

اردو
0
0
0
10
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@ibnehussain03 5% فیصد ایلٹ طبقہ جو مہنگے جم جانے کی طاقت رکھتا ھے وہ ھوتے ھی ھیں اس ماحول کے عادی 95 فیصد پاکستانی نہ جم جاتے ھیں اور جو جاتے ھیں وہ مردانہ جم پر ھی جاتے ھیں ان 95 فیصد طبقے کی عورتیں جم جاتی بھی نھی نو دولتیے جو ایڈوانس جم چلے جاتے ھیں ان کے کچھ انوکھا ماحول ھوسکتا ھے
اردو
0
0
0
48
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
انصار عباسی صاحب نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اپیل کی کہ اسلام آباد میں مردوں اور عورتوں کا جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا درست نہیں اس پہ غور کی جائے تو اس ٹویٹ پہ محترمہ شمائلہ رانا نے انتہائی مناسب اور جائز جواب دیتے ہوئے سراہا اور کہا کہ معاشرے میں ٹک ٹاک جیسا فتنہ پھیل رہا ہے اس وجہ سے مرد و عورت کا اکٹھے ورزش کرنا عام بات لگتی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ اسکے بعد محترمہ حنا بٹ صاحبہ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے منہ کھولا اور عباسی صاحب پہ غیر ضروری اور بدتمیزی کے لہجے میں تنقید کی کہ آپ جیسی سوچ والے انسان ہر جگہ نہیں ہوتے اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں وغیرہ محترمہ حنا بٹ صاحبہ ممبر اسمبلی ہیں اور پڑھی لکھی بھی ہونگی۔لیکن انکو اتنی عقل اور تمیز نہیں کہ ایک سفید داڑھی والا ساٹھ سال کا انسان اگر کوئی بات کرے تو اسکے ساتھ آپ نے بات کیسے کرنی ہے یعنی کہ تمیز نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اتنی جمہوریت اور آزادی اظہار رائے کی چیمپئن ہیں محترمہ بٹ صاحبہ کہ انکے نزدیک آزادی یہی ہے کہ اگلا انسان انکی عقل سوچ اور منشاء کے مطابق بات کرے ورنہ وہ بھلے سینئر سیٹیزن ہو پڑھا لکھا ہو انکے نزدیک وہ کم عقل ہی ہے عباسی صاحب نے جو بات کی ہے وہ 100 فیصد درست ہے اس پہ کوئی دو رائے نہیں جو لوگ مرد و عورت کے اکٹھے جم کرنے پہ دلائل دے رہے ہیں یا کہہ رہے ہیں کہ بالکل درست ہے انکو چائیے اپنی مائیں بہنیں لیکر جم جائیں اور وہاں جاکے ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کریں لوگوں کو بتائیں خالی تقریر کرنے سے کیا ہونا ہے بھلا
اردو
58
255
877
31.4K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@khalidmabbasi @ahsan_jehangir واہ کامرس اور معاشیات طلب اور رسد کے قانون کے مطابق آج درخت یا الگنی پر سوکھتی ھوئی زنانی شلوار بھی مردانہ شلواروں میں طوفان بدتمیزی مچادیتی ھیں رسد کی کمی نے قدر اتنی بڑھا دی ھے
اردو
0
0
0
38
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
حنا پرویز صاحبہ آپ جس خدا کا واسطہ انصار عباسی صاحب کو دے رہی ہیں کیا آپ اس خالق سے زیادہ مردوں کی نفسیات سے واقف ہیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ رسد کی فراوانی قدر کی گراوٹ ہی کا باعث نہیں بنتی بلکہ طلب بھی کم کر دیتی ہے۔جس معاشرے میں جنس مخالف کی طلب ختم ہو جائے وہاں تمدن مٹنے لگتا ہے۔یہ پابندیاں عورت کی قدر بڑھانے اور میاں بیوی کے تعلق کو مضبوط بنانے کیلئے ہیں تاکہ گھر اعتماد اور سکون کا گہوارا بنے جہاں نسل نو بہترین نفسیات کے ساتھ پروان چڑھے اور صحت مند معاشرے کی تعمیر ہو سکے۔
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
37
215
733
10.1K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@mango_peepel برصغیر والے اپنے ایمان کی فکر کریں مچھر کا پسینہ وہ بھی مادہ مچھر کا
ابن آدم tweet media
اردو
0
0
0
10
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
شکیرا کا سعودی عرب میں متبرک ڈانس اپنے ایمان کو تازہ کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ استغفار استغفار کی تسبیح پڑھتے جائیں
اردو
16
8
31
1.7K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
پاکستان میں جم کتنے لوگ جاتے ھیں؟ صرف گنتی کے وہ بھی پیسے والے لیکن 👇 مارکیٹوں اور راستوں پبلک گزرگاھوں پر مخلوط چلنے سے بھی معاشرتی اور اخلاقی اور دبن دباؤ اور بھاگن بھگاو کے مسائل پیدا ھورھے ھیں اس لیے مرد و زن کے روڈ ،گلیوں، بازاروں چلنے کے الگ الگ اوقات بنائیں جائیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
0
0
1
44
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@MariaBalochPK سلیمان علیہ السلام کا علاقہ فلسطین ملکہ بلقیس کا علاقہ یمن کہاں فلسطین اور کہاں یمن ھم کو ھمارے ملا وھی بتاتے ھیں جو ھم سننا پسند کرتے ھیں پبلک ڈیمانڈ کا معاملہ ھے یہ سب
اردو
0
0
1
21
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
میں اکثریت سے یہ سنتے آیا ہوں کہ حضرت یوسف ۴ بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس یوسف۴ نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نھیں مرنے پایا۔ سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت سلیمان۴ کی بادشاہت اتنی دبدبے والی تھی کہ جنات بھی ان کے ماتحت تھے مگر کوئی نہیں بتاتا کہ وہ بے پناہ "سیاسی بصیرت" رکھنے والے بادشاہ تھے،[ایک مثال] اپنے ملک فلسطین [ انڈسٹریل/ صنعتی اکانومی ] اور ملکہ بلقیس کے ملک یمن [ ایگریکلچرل/ ذرعی اکانومی ] کے درمیان دو طرفہ معاہدات [Bileteral Agreements] کے نتیجے میں خطے کو جس طرح خوشحالی دی آج کی جدید دنیا بھی اس کی مثال نہیں دیتی مجھے سب جناب صرف اتنا سا تو بتاتے ہیں کہ حضرت محمدﷺ کی زلفیں "والیل" اور روۓ مبارک "والضحی" کا تھا مگر اس سے آگے کبھی کوئی یہ نہیں بتاتا کہ جس معاشرے میں لوگ غربت سے تنگ آ کر ہمہ وقت لوٹ کھسوٹ اور قتل و غارت کرتے رہتے ہوں وہاں حضرت محمد ﷺ کس طرح "ہمہ گیر تبدیلی" لاتے ہیں کہ وہ وقت بھی آتا ہے کہ زکوۃ دینے والے تو بہت ہو گئے مگر کوئی ایسا غریب نہ رہا کہ اسے زکوۃ دی جاتی، اس دو جہتی دنیا [Bi-Polar World ], میں جہاں آدھی دنیائے انسانیت قیصر روم {Roman Empire} اور آدھی کسری ایران {Persian Empire} کے ظلم و استبداد کا شکار تھی وہاں انسانیت کی تذلیل کرنے والا اور ان کے حقوق {Rights} کو پامال {violate} کرنے والا کوئی نہ رہا، مجھے انبیاء کے "کردار" کا تعارف چاہیے کیونکہ میرا معاشرہ بھی آج قیامت خیز فساد کا شکار ہے، انسانیت آج بھی اس بائی پولر ورلڈ{capitalists vs communists} میں الجھی ہوئی ہے، انسانیت آج بھی سسک رہی ہے عزتیں آج بھی ویسے ہی نیلام ہو رہی ہیں، بیٹے آج بھی مذہب کے نام پہ ذبح ہورہے ہیں، کیا تھی وہ عیسیٰ۴ کی عدم تشدد {Non violence} کی حکمت عملی، کیا تھی وہ موسیٰ۴ کی فرعون کے خلاف آزادی کی تحریک۔۔۔۔ کسی کو قتل بھی نہ ہونے دیا اور آزادی بھی حاصل کر لی مجھے انبیاء کی کردار کا تعارف چاہیے صرف شکل و صورت کا نہیں۔۔۔ منقول
اردو
2
5
12
793
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
غار حراء میں چند آیات نازل ہوئیں نبی کریم ﷺ نے وہاں کچھ ماہ قیام کیا غار حراء متبرک مقام بن گیا غار ثور میں نبی کریم ﷺ نے محض کچھ گھڑیاں گزاریں ، غار ثور زیارت گاہ بن گیا جبکہ سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے چھیالیس برس مقیم رہے، قرآن کی اکیس سو آیات سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے گھر میں نازل ہوئیں سیدنا ابو طالب علیہ السلام کا گھرانہ مگر امت کیلئے کبھی متبرک مقام نہ بن سکا ؟؟ ایسی شدید منافقت کا آخرت میں یہ نام نہاد مسلمان آخر کیا جواب دیں گے ؟؟ #دین_اسلام
اردو
22
97
356
6.6K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@yasminkhalid1 یہاں مرد بہت قریب چل رہا تھا (تقریباً چھونے لگا تھا) اور عورت عادی کی طرح آگے چلتی رہی — جیسے وہ اسے جانتی ہو یا اسے خطرہ محسوس نہ ہو رہا ہو۔ کچھ تو ھے اس ویڈیو میں
اردو
2
0
1
127
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@yasminkhalid1 تو فطری طور پر جسم خود بخود الرٹ ہو جاتا ہے — دل کی دھڑکن بڑھتی ہے، عضلات tense ہو جاتے ہیں، سر گھماتا ہے، رفتار بدل جاتی ہے، یا براہ راست ردعمل آتا ہے۔
اردو
1
0
0
26
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
غور کیجیے خاتون نے وہی لباس پہنا ہے جو مولوی کی ڈیمانڈ ہے مرد بھی ماشا اللّٰہ مولوی ہی ہے .بتائیے اگر ہم کہتے ہیں کہ پاکستانی معاشرہ بہت پابندیوں کی وجہ سے غلیظ ذہنیت کے مرد پیدا کر رہا ہے تو کیا غلط ہے ؟معاشرے کو سدھارنے کے لیے عورت کی آزادی اور مردوں کی ذہنی آزادی کی ضرورت ہے
Jalila Haider@Advjalila

اب نہ اس خاتون کے لباس میں کوئی مسلہ، اوپر سے نیچھے ڈھکی ہوئی ہے مگر جنسی بیمار شخص اس کو بھئ نہیں چھوڑ رہا۔۔ اب بھائی لوگ اس خاتون کو بھی کسی نہ کسی طرح ذمہ دار ٹہرا کر ہی دم لیں گے۔۔

اردو
9
2
25
832
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@SherazKhakwani @yasminkhalid1 جب پردہ عام ھوگا تو جنسی بھیڑیا کنفوذ ھوگا کہ کس پر اٹیک کرے غلام عورت بھیس گیٹ اپ اختیار نھی کر سکتی آزاد عورت کا روایت ھے کوڑے لگنے کی یعنی خراب عورت، اچھی عورت کا گیٹ لے لی گئی تو خراب عورت کے متلاشی اچھی عورت کو بھی تنگ کرئینگے سارے پارسل کھول کر دیکھنے لگے گا جنسی بھیڑیا
اردو
0
0
0
17
Sheraz Khakwani
Sheraz Khakwani@SherazKhakwani·
@yasminkhalid1 کہاں اللٰہ نے یہ گارنٹی دی ہے کہ برقع پہن لیا تو ایک فورس فیلڈ جینیریٹ ہو جائے گی جسے کوئی پار نہیں کر سکے گا؟ ہاں یہ ضرور ہے کہ جہاں پردہ عام ہو گا وہاں ایسے واقعات بہت کم ہوں گے۔
اردو
1
0
0
27
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@yasminkhalid1 چار شادیاں صرف سرکمٹینسس پرمیشن ھے کوئی کمپلسری ھدایت نھئ کہ لازمی ھی چار کرنی ھیں ھاں ایک شادی کرنا کمپلسری ھے ھر مرد اور عورت کے لیے کیونکہ ایک خاندان بنانا ھے اور بچوں کی تربیت کرکے انکو معاشرے کے لیے کارآمد بنانا ھے آدم جی ابو جی کو ضرورت نھی تھی زیادہ شادیوں کی
اردو
0
0
0
11
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@MariaBalochPK اپنی مشکل ختم کروانا چاھیتے ھیں اللہ تو سب کے قریب ھے قران کے مطابق
اردو
0
0
0
16
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ہم اللہ سے قریب ہونا چاہتے ہیں… یا صرف اپنی مشکل ختم کروانا چاہتے ہیں؟
اردو
22
7
67
1.5K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@SherazKhakwani @RoymukhtarRoy نھئ بڑھی نہ بڑھے گی کیونکہ سب مفت بانٹ کر ملک میں مفت خورے پیدا کررھے ھیں چاھیئے کوئی بھی پارٹی ھو حل مفت بانٹنا نھی خریدنے کے قابل بنانا ھے
اردو
0
0
0
8
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
عمران خان کے دور میں ٹریفک چالان صرف دو سو روہے کا تھا، اسلحہ و ڈرائیونگ لائسنس کی فیس برائے نام لی جاتی تھی دیگر سرکاری سروسز بھی تقریباً مفت فراہم کی جاتی تھیں دس لاکھ کا صحت کارڈ ہر شہری کی جیب میں تھا، پناہ گاہیں اور لنگر خانے بہترین چل رہے تھے ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کیپسٹی پہ رواں تھی بجلی کا زیادہ سے زیادہ بل تیرہ روپے یونٹ آتا تھا پٹرول بھی آج کی نسبت ڈھائی سو روپے سستا تھا اس کے باوجود ہر طرف چہل پہل تھی خوشحالی تھی اس لئے کہ عمران خان ایک نیک اور ہمدرد حکمران تھا، اس کی نیت پاکیزہ تھی وہ ملک و قوم کا خیر خواہ تھا اور یہ جو رجیم چینج کے ذریعے چھوڑے گئے ہیں استغفرُللہ العظیم ! ایسے ظالم اور خونخوار لوگ ہیں کہ ہر چیز کی قیمتیں آسمان تک پہنچا دی ہیں اور باجماعت لوٹ مار میں مصروف ہیں عوام کی ہڈیوں سے گوشت اتارنے کے بعد اب لہو کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لینا چاہتے ہیں ان ظالموں کو لانے والے اگر بخشے گئے تو پھر دوزخ جو تالا ہی سمجھو ! #پاکستان
اردو
20
273
737
9K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@Eshaal0 اتنا کچھ کرنے کے بعد ویڈیو شوشل میڈیا پر تمام دنیا کے انسانوں کے دیکھنے کے ڈال دینا کس کھاتے میں آتا ھے؟
اردو
0
0
0
42
Eshaal زہـــرہ
معلوم نہیں یہ کونسا ملک ھے؟؟ اللہ کے گھر شادی کی تقریب، دلہن سمیت کسی لڑکی نے بھی فضول میک اپ نہیں کیا ہوا، نہ کسی نے بھاری زیورات پہنیں ہیں، دلہن سمیت چھوٹی بچیوں نے بھی حجاب کیا ہوا۔ ماشاءاللہ دلہن سمیت سب کے چہروں پر نور ھے۔۔
اردو
12
18
118
3.6K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@Naadikhi @seemabbaloch سوئٹزرلینڈ میں مضبوط فوج نھی بلکہ سرے سے فوج ھی نھی پھر بھی محفوظ ھے صفائی بھی ھے تو انکا ایمان بھی نصف صیح سلامت موجود ھے مزے کی بات یہ ھے بھی کہ پچھلے 79 سال میں کسی نے یہ نعرہ نھی لگایا کہ ملک کو سوئٹزرلینڈ جیسا بنادئینگے پتا نھی کیا کیا بناتے ھیں لیکن بنتا وہ بھی نھی ھے
اردو
0
0
1
8
Nadia
Nadia@Naadikhi·
@seemabbaloch سیاحت سے پیسے ایسے ہی نہیں ملتے... سوئزر لینڈ محفوظ ہے اور ساتھ میں صفائی بھی جبکہ یہاں ہر طرف گندگی اور جرائم ... چند ہفتے پہلے اسلام آباد میں, ہائی کنگ ٹریل پر سیاح میاں بیوی کو ڈاکوؤں نے لوٹا اور خاتون کی عزت لوٹنے کی کوشش کی , وہ پولیس کو کال رتے رہے کوئی مدد نہیں ملی
اردو
1
0
0
25
Seema Baloch
Seema Baloch@seemabbaloch·
سوئزر لینڈ صرف سیاحت سے سالانہ 37 ارب ڈالرز سے زائد کا زر مبادلہ حاصل کرتا ہے ۔ پاکستان میں سوئزرلینڈ سے بھی خوبصورت جگہیں موجود ہیں ۔ صرف بلوچستان میں اتنا زیادہ پوٹینشل ہے کہ یہ پاکستان کا ٹوور ازم حب بن سکتا ہے ۔ لیکن پاکستان سالانہ صرف 1 سے دو ارب ڈالرز سیاحت سے حاصل کرتا ہے ۔ پاکستان میں ریئل اسٹیٹ پر سب سے زیادہ پیسہ لگایا جاتا ہے ۔ یہی پیسہ اگر سیاحت پر لگایا جائے تو صرف بلوچستان میں ہزاروں نوکریاں پیدا ہوسکتی ہیں اور مقامی لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا ۔ سیاح آئیں گے تو زر مبادلہ بھی آئے گا ۔
اردو
13
19
78
2.1K
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
کیا آپ جانتے ہیں ہمارے جسم میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جو عام جلد جیسی نہیں؟ ایسی جلد جسے آپ روز دیکھتے ہیں مگر اس کا راز شاید کبھی محسوس نہیں کیا! ایک چھوٹا سا تجربہ کریں، خود حیران رہ جائیں گے کہنی کی جلد کو دبانے یا چٹکی کاٹنے پر درد کیوں نہیں ہوتا؟ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
42
24
121
26.1K
ابن آدم
ابن آدم@SiaksaS·
@mohsin__zaid کون سی گوریاں ہنی، ڈیئر یا سویٹ ہارٹ بول کر چلتے پھرتے لوگوں کو مخاطب کرتی ھیں؟ کولیگز یا جان پہچان والی گوریاں نام لیکر مخاطب ھوتی ھیں تم نیا ٹرئینڈ لانا چاھیتے ھو تو شروعات اپنی طرف والی سانولیوں سے کراو کہ چلتے پھرتے لوگوں کو بھائی کی جگہ ہنی، ڈیئر یا سویٹ ہارٹ پکاریں
اردو
0
0
5
365
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
گوریاں جب آپکو ہنی، ڈیئر یا سویٹ ہارٹ کہہ کر بلاتی ہیں تو انسان کا موڈ فریش ہو جاتا ہے، ہمارے ہاں لفظ "بھائی" نے معاشرے کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے۔۔۔ میرے خیال میں دنیا کا سب سے نان پروفیشنل لفظ اس سے زیادہ کوئی نہیں ہو سکتا۔۔۔
اردو
124
22
292
64.2K