Shujah khan

61.1K posts

Shujah khan banner
Shujah khan

Shujah khan

@shujah55050

‏‏‏‏‏کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Pakistan Katılım Ekim 2014
498 Takip Edilen4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
تلاوتِ کلامِ پاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فارسی
7
10
65
0
Shujah khan retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی۔اور نام دیاگیا،ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے۔ حکومت پہلے جیب کاٹتی ہے،پھر چند سکے واپس دے کر کہتی ہے۔دیکھو ہم مھربان ہیں۔قوم اس معاشی جادوگری کو سمجھتی ہے۔
اردو
53
367
1.2K
12.1K
Shujah khan retweetledi
Mufti Abu Muhammad
Mufti Abu Muhammad@muftiabumuhamad·
آپ کیا فرماتے ہیں ؟؟ غصے میں سیخ پا قوم کو ٹھنڈا کرنے کے لئے لولی پاپ دیا گیا ہے اگر قوم احتجاجی عمل جاری رکھے تو بڑھائی گئی قیمتوں میں اضافے کا خاتمہ ممکن ہے احتجاج کی کال برقرار رہنی چاہیے ؟ بہرحال شوشل میڈیا کی طاقت کی طاقت کا اندازہ کیجئے ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad tweet mediaMufti Abu Muhammad tweet media
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
15
50
1.1K
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
دنیا کے چھ ارب غیر مسلم مل کر بھی قرآن پاک جیسی ایک سورت نہ بنا سکے، جبکہ اسلام کو مٹانے کا خواب حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
اردو
2
2
18
371
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
136 بڑھا کر 80 کم کر دینا چلے کا کہہ کر سہ روزے کیلئے راضی کرنے جیسا ہے #انوارحیدرتبلیغی 😬😬😜
اردو
2
4
12
243
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
پیٹرول 80 روپے سستا 378 روپے فی لیٹر وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں اعلان ایک دو دن بعد ایک اور خطاب کر کے 80روپے اور کم کر دیں ۔۔
اردو
1
1
5
90
Shujah khan retweetledi
أحب العرب ولستُ منهم
دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جائے گا، اور ہر فرد نے اس بازار سے خریداری کے بعد نکل جانا ہے، کوئی پہلے نکل جاتا ہے تو کوئی بعد میں، اور حساب کتاب اس نے اللہ پاک کے ہاں پہنچ کر دینا ہے کہ دنیا سے کیا کچھ اٹھا کر لایا ہے.
اردو
0
3
16
379
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
آئی ایم ایف نے جب بھی کسی ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈالا ہے اس ملک کی عوام کا خون ضرور چوسنا ہے اور آئی ایم ایف کی کسی شرط میں یہ نہیں ہے کہ حکمرانوں پر مہنگائی کا اثر ہو ایلیٹ کلاس پر کچھ اثر ہو کبھی نہیں ہو گا رگڑا جائے گا تو نچلہ طبقہ رگڑا جائے گا ۔۔
اردو
0
5
4
101
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
آج ابھی چند منٹ پہلے زلزلے کے شدید ترین جھٹکے نے صحیح ہلا کر رکھ دیا ڈر اور خوف کے مارے پسینہ نکل آیا مجھے گرمیوں میں بھی پسینہ نہیں آتا میں نے کہا آج گیا دیواروں کے نیچے کیونکہ جہاں میں ہوں پرانے دور کا گھر ہے لیکن فی الحال بچت ہو گئی اللہ تعالیٰ رحم کریں آمین ثم آمین
اردو
8
3
37
969
Shujah khan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بدبخت حکمرانوں کو اب اور کیا چاہئے؟ مخالف سیاستدان جیل میں ہیں، ملک میں سرے سے اپوزیشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔ نہ کوئی احتجاج، نہ دھرنا، نہ مارچ۔ فوج سمیت ہر ادارہ ساتھ ہے۔ چار سال کا وقت بھی مل چکا۔ آئیندہ کے تین چار سال بھی پکے ہیں۔۔۔ اب بھی ڈلیور نہیں کر پا رہے تو لعنت ہے۔
اردو
541
589
2.9K
104.2K
Shujah khan retweetledi
💕 عطیہ صدیقی 💕
جیسے اعمال زمین سے جاتے ہیں ویسے فیصلے آسمان سے اترتے ہیں، لہذا اپنا محاسبہ ضروری ہے کہ ہم کتنا اللہ کے حکموں پر عمل پیرا ہیں ، اور دوسرا یہ کہ شریعت کے نفاذ کے لئے ہماری کاوش کتنی ہے ،کوئی عمل، دعا ،جہدوجہد ،خواہش، سوالیہ نشان ہے؟؟
اردو
1
3
6
111
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
20رمضان کے بعد سے مسلسل بارشیں، اور آج زلزلے کے شدید جھٹکے، ظالموں کی طرف سے مہنگائی کا طوفان مسلط کر دیا گیا ۔۔ اللہ تعالیٰ عافیت فرمائیں آمین ثم آمین
اردو
4
6
14
327
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے بڑی کوشش کی مگر آئی ایم ایف نے پیٹرول لیوی کم کرنے کی اجازت نہی دی ویسے آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کے لگثری جہاز اور ڈیڑھ ارب کی لگثری گاڑیوں اور نو سو فیصد وزیروں کی تنخواہ بڑھانے کی کیسے اجازت دے دی تھی ؟
اردو
1
12
22
401
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
@DabeerHijazi بالکل ایسا ہی میں نے چند دن پہلے ہی لکھا تھا جب تک پاکستان دنیا میں موجود ہے یہ ایسے ہی چلتا رہے گا ہمارے حکمرانوں نے کبھی نہیں سدھرنا اور ان حکمرانوں کے چاہنے والوں نے بھی کبھی نہیں سدھرنا ۔۔
اردو
0
1
1
24
Shujah khan retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
مشرقِ وسطیٰ سمیت پورے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام کیلئے ایرانی خمینی رجیم کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ ایرانی خمینی رجیم کے خاتمہ سے شام، لبنان، یمن، عراق اور پاکستان سمیت پورے خطہ میں قیامِ امن کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
اردو
18
20
62
2.1K