کُچھ نہیں لکھ سکتا۔
بس حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارےبچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔
تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا
#skmediahouse@Sami45_Official
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
شاہد آفریدی
#skmediahouse@Sami45_Official
پوری پاکستان میں ایسے کارکن کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے
جو جمیعت علماء اسلام کے پاس ہے
جو ہر وقت سر پہ کفن بن کے چلتے ہیں
#عوامی_اسمبلی_پشاور @Sami45_Official