Mala

21.8K posts

Mala banner
Mala

Mala

@Silent_Mala

ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد 🖤

İstanbul, Türkiye Katılım Kasım 2024
3.1K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Mala
Mala@Silent_Mala·
اگر سالوں بعد کبھی تم سے یہ سوال ہو کہ تمہیں سب سے زیادہ کس نے چاہا ہے اور تمہیں میرا خیال آ جائے تو سمجھ لینا میں نے تمہیں پا لیا ہے
اردو
0
0
6
163
Mala
Mala@Silent_Mala·
کاش تمہیں خواب ہی آ جائے کہ میں تمہیں کتنا یاد کرتی ہوں 🫠
اردو
0
0
4
157
Mala
Mala@Silent_Mala·
ممکن ہے اب کی بار میں آدھی دیکھائی دوں ممکن ہے تیرا ہجر میرا چہرہ اُدھیڑ دے
Mala tweet media
اردو
1
0
5
130
Mala
Mala@Silent_Mala·
Sometimes' no words can explain What's your heart and mind.! sometimes the only way is to stay silent...
English
1
0
5
91
Mala
Mala@Silent_Mala·
اس ایک شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے کئی زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈال رکھی ہے 🖤
اردو
0
0
2
67
Mala
Mala@Silent_Mala·
تم اسے بھول کیوں نہیں جاتی؟ میں اُس پر یوں مائل ہوئی تھی گویا وہ دنیا کا آخری مرد ہو۔ I was drawn to him in such a way, as if he were the last man
Mala tweet media
1
0
3
99
Mala
Mala@Silent_Mala·
Do you know the hardest part of Sabr is ❤️‍🩹 Fighting the battles against your own Nafs, Mind and Heart...!
English
0
1
4
213
Mala
Mala@Silent_Mala·
تم ہو تو سب کچھ ہے تم نہیں تو کچھ نہیں تمہارے معاملے میں میرا خود پر بس نہیں چلتا ۔ تمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے۔ تم بس تم ہو تمہیں سوچ کر دل میں دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے
اردو
1
1
2
337
Mala retweetledi
Mala
Mala@Silent_Mala·
اس شخص سے خود کیے راستے جدا میں نے وہ جو ہر وقت میرے ذہن پر سوار رہتا تھا اور ترک تعلق کی ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی وہ بے وفا نہیں تھا مگر مجھ سے بہت بےزار رہتا تھا
Mala tweet media
اردو
11
20
98
19.7K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰
Asalmualikum 🥀 Subha bakhair Zindagi 🥀 *اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی قسم کھانا جائز نہیں ہے* ⚠️
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 tweet media
17
2
12
219
LakeShowYo
LakeShowYo@LakeShowYo·
Jalen Hurts when his linemen aren’t pushing him in for a touchdown
English
15
129
1.8K
67.1K
LakeShowYo
LakeShowYo@LakeShowYo·
Jalen Hurts
Dansk
19
234
1.8K
65K
LakeShowYo
LakeShowYo@LakeShowYo·
JALEN HURTS PICK SIX 😭😭
English
556
145
7K
1.3M
Omolola🇨🇦
Omolola🇨🇦@barllymarma·
May every morning of your life shower you with blessings. Praying for a beautiful and memorable day for you, my dear.
Omolola🇨🇦 tweet media
English
100
13
111
1.2K
M.tayyab Shah
M.tayyab Shah@MtayyabShah9·
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اے اللہ، جمعہ کے دن ہمارے دلوں کو خوش کر دے، ہمارے غم اور پریشانیاں دور کر دے، ہمارے گناہ اور خطائیں معاف کر دے، ہمارے مریضوں کو شفا دے اور ہمارے مردوں پر رحم فرما، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ Jumma ul Mubarak dear x friends 🌹
M.tayyab Shah tweet media
اردو
105
28
117
1.4K