🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰

59.7K posts

🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 banner
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰

🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰

@Qaiddi_804

مرشد عمران صاحب کے چاہنے والے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔۔ نوٹ!! پٹواری حضرات اکاؤنٹ سے دور رہیں شکریہ 😇

United Kingdom Katılım Ocak 2024
1.3K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ صبـــح بخـــیر ایمان بخیر زندگی 🌄 تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے،وقت بدلنا ہے۔ انشاءاللّٰہ✨ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 tweet media
اردو
3
23
10
526
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
آسٹریلیا کے ایک بڑے اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر عمران خان کی تصویر چھاپی اور لکھا کہ "He is the Legend" مگر اُس کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہو رہا ہے، بدترین جیل اور بدترین حالات میں عمران خان کو رکھا جا رہا ہے، ایثار رانا
اردو
35
1.9K
4.4K
22.6K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وہ لمحہ جب 2019 میں وزیراعظم خان نے اچانک پولیس سٹیشن کا دورہ کیا عمران خان نے پولیس آفیسر سے کہا، " میں اس طرح پولیس سٹیشن چاہتا ہوں جہاں لوگوں کو خوف نہ ائیں اور لوگ سمجھیں یہ ان کے تحفظ کے لئے ہیں"
اردو
22
800
2.9K
27.9K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
میں ایک آزاد انسان ہوں کبھی اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا
اردو
42
679
1.8K
8.3K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
وہ لوگ حاضری لگوائیں جو آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیں گے۔
اردو
97
859
3.1K
19.4K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 کل خان صاحب کا پیغام آیا ہے کہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ​بشریٰ بی بی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے۔ بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
15
682
1.3K
6.7K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
پی ٹی آئ کے کارکن ان سے بہت خفا ہیں، آپ ان کی آواز سُنیں ۔ عوام نے بڑی مُشکل سے انہیں جِتوایا تھا۔ لوگ شہروں سے باہر گئے تھے ، لوگوں نے میلوں سفر کرکے ان کو ووٹ دیا عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا ۔ اس لئے نہیں دیا کہ آپ خاموش بیٹھ جائیں۔ نورین نیازی @Noreen_KhanPK
اردو
24
1.9K
3.9K
18.5K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
لائبہ کنول🍂ⁱᴾⁱᵃⁿ
کبھی آرام سے بیٹھ کر سوچیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ جب کوئی عمران خان جیسا عالمی لیول کا سلیبرٹی جو کہ دنیا کے کسی ملک میں جا کر رہنا شروع کر دے تو اسے میڈیا اٹھا لے- وہ اپنی مرضی سے جیل اپنی قوم کے لئے جیل کی تنگ کوٹھڑی میں گرمیوں اور سردیوں میں رہنا قبول کر لے اور کوئی سمجھوتا نہ کرے تو یہ کتنی بڑی قربانی ہے؟ #1000DaysKhanUnbroken @TeamiPians
لائبہ کنول🍂ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
5
5
49
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Everyone must say "Ameen".
Wahab Khan tweet media
English
69
198
575
3.7K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
11
684
2.1K
12K
🇵🇰 Current Affairs Pakistan 🇵🇰 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سلمان راجہ صاحب درست کہتے ہیں کہ احتجاجی تحریک کیلئے کم از کم 5 لاکھ لوگ چاہیئں اس کا آسان حل ہے۔ ملک بھر میں 70000 عہدیدار ہیں۔ ہر ایک صرف 10 افراد ساتھ لائے تو 770000 ہو جاتے ہیں جو عہدیدار 10 بندے نہیں لا سکتا اسے عہدے پر رہنے کا کوئی حق ہی نہیں کریں بسم اللہ @salmanAraja
اردو
131
2.8K
6.5K
33.9K