Rockstar

15.1K posts

Rockstar banner
Rockstar

Rockstar

@Simbaa_1122

https://t.co/Vnf36uzfqX

Katılım Eylül 2017
787 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
ہر انسان اپنے آپ کو درست سمجھتا ہے۔ ہم دوسروں کی چھوٹی غلطیاں بھی برداشت نہیں کرتے۔ جبکہ اپنی بڑی کوتاہیوں کو معمولی سمجھ کر ٹال دیتے ہیں
اردو
20
18
73
1.3K
قاسـم رامے
قاسـم رامے@RamayWrites·
@Simbaa_1122 کامیابی پر خوش ہونے کے بجائے، کچھ لوگ صرف حسد کرتے ہیں۔ یہی حقیقت ہے، جہاں دعائیں کم، جلنا زیادہ ہوتا ہے
اردو
1
0
13
152
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
لوگ دعاؤں سے نہیں، جلنے سے پہچانے جاتے ہیں۔ کامیابی دیکھ کر دل صاف ہونے کے بجائے مزید کالا ہو جاتا ہے۔ ہر دوسرا شخص اندر ہی اندر دشمن بن بیٹھتا ہے۔
اردو
19
19
64
1.6K
‏🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
کچھ زخم جسم پر نہیں، روح پر لگتے ہیں… وہ نہ دکھتے ہیں، نہ کسی مرہم سے ٹھیک ہوتے ہیں، بس خاموشی سے انسان کو بدل دیتے ہیں۔
اردو
25
17
37
1.1K
Rockstar retweetledi
قاسـم رامے
قاسـم رامے@RamayWrites·
دھوکہ ہمیشہ اپنوں سے ہی ملتا ہے، غیروں کو تو ہم موقع ہی نہیں دیتے✨
اردو
36
8
97
2.2K
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
انسانی دل محبت کا گہوارہ تھا، اب نفرت کا مرکز بن چکا ہے۔ سچائی کھو گئی، خودغرضی چھا گئی۔
اردو
29
12
63
1.1K
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
سچائی دل سے نکل کر صرف زبان تک محدود ہو گئی ہے۔ اب چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں سازش ہوتی ہے۔ انسانیت اب صرف تقریروں میں باقی ہے۔
اردو
0
19
59
1.1K
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
ہم سب خطاکار ہیں، مگر خود کو نیک سمجھتے ہیں۔ دوسروں کے کردار پر بات کرتے ہیں، اپنا کردار بھول جاتے ہیں۔ غرور نے آنکھوں پر پردہ ڈال دیا ہے۔
اردو
0
15
51
974
Rockstar
Rockstar@Simbaa_1122·
@lagattke Let's grow together Follow for follow back
English
0
0
0
19
Ethan Pierce
Ethan Pierce@EthanPierce_ai·
Drop your handles let’s follow you🕳️
English
162
79
152
5.3K
True Living SnR
True Living SnR@MrBossMan90·
Noon Gainz Increase ur visibility Now
English
69
42
73
2K
Trader.花生
Trader.花生@huashengeth·
Follow me for a follow back immediately💖
English
103
60
107
3.3K
GKA
GKA@gatta9707_·
Drop them pretty handles let's follow you immediately ‼️🎉
English
29
30
38
1.2K