قاسـم رامے

767.5K posts

قاسـم رامے banner
قاسـم رامے

قاسـم رامے

@RamayWrites

Writer📝 content creator, Bloggers.. Spree Acc.👉 @Qasim_Ramay1 👈

Katılım Mart 2014
4.8K Takip Edilen31K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
قاسـم رامے
قاسـم رامے@RamayWrites·
In a world full of noise, Muhammad ﷺ feels like peace.❣️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم✨
قاسـم رامے tweet media
125
76
349
3.4K
قاسـم رامے retweetledi
قاسـم رامے
قاسـم رامے@RamayWrites·
آج کی بات🍁 انصاف کے بغیر ریاست صرف طاقت کا نام ہے Have a good day🌸
قاسـم رامے tweet media
اردو
73
47
113
1.7K
قاسـم رامے retweetledi
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.@FarooqWadiwala3·
رسول اللہﷺ نے فرمایا۔ کیا میں تمہیں سب سے افضل صدقہ نہ بتاؤں؟ تیری بیٹی جو (بیوہ ہو کر یا طلاق ہو جانے کی وجہ سے) تیرے پاس واپس آ جائے اور تیرے سوا اس کا کوئی کمانے والا نہ ہو۔ اس کے اخراجات برداشت کرنا افضل صدقہ ہے۔ ابن ماجہ 3667
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA. tweet media
اردو
4
3
12
484
قاسـم رامے retweetledi
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.@FarooqWadiwala3·
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 13 ) رحمن - الآية 13 "So, (O assembly of jinn and men,) which of your Lord's blessings will you deny?"
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA. tweet media
اردو
3
2
7
308
🇵🇰 کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
The one and only رہبر ملت ترجمان امن مجاہد ملت فخر قوم مفسر وقت مصلح امت سجادہ نشین رشد و ہدایت وارث علم و عرفان علم و حکمت کے چراغ بردار ترجمان حق و صداقت فخرپختون قوم محسن اُمت مجاہد علم و عمل حضرت مولانا مشوم کپتان شیخ سپیرو حفظہ اللہ سے۔ وہ بھی دریا کنارے ❤️❤️
بیلی راجپوت@Sanfeez

اگر کسی ایک ٹوئپ سے ملنے کی اجازت ملے تو آپ کس سے ملنا چاہیں گے ؟

اردو
4
2
7
384
🇵🇰 کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
#923 ابھی تو اہلِ جبر کو اپنی فتح کا گماں ہے وقت کی گردش مگر ہر سرکش داستان کا آخری ورق خود لکھتی ہیں
🇵🇰 کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 tweet media
اردو
2
3
3
182
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥@Zv43ch0Xfrls·
رنگ و رَس کی ہوس، اور بس 🎨 مسئلہ دسترس، اور بس ✋ سب تماشائے کُن ختم شُد، کہہ دیا اُس نے، بس اور بس 🗣️ اُس مصور کا ہر شاہکار، ساٹھ پینسٹھ برس، اور بس ⏳ یوں بنی ہیں رگیں جسم کی، اِک نس ٹس سے مس، اور بس ❤️
اردو
18
3
46
632
It's LiBRA
It's LiBRA@mrsiftikhar78·
💞 کچھ رشتے زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں۔ اپنے محرم کا ہاتھ اس انداز سے تھامیں کہ محسوس ہو، ہر اچھے اور برے وقت میں آپ ان کے ساتھ ہیں ۔ یقین جانے یہ احساس دنیا میں سب سے خوبصورت ہے 💝
اردو
7
2
34
401
It's LiBRA
It's LiBRA@mrsiftikhar78·
شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے ❣️
It's LiBRA tweet media
اردو
29
14
125
7.8K
Gul Sher@ 🇵🇰
Gul Sher@ 🇵🇰@gs_northern·
خود بُلاتے ہیں آقاﷺ پاس اپنے اُس کو پیار جس کے دل میں بھی آقا کا سمایا ہے دامنِ مصطفیﷺ جس نے بھی تھاما زمانے میں ناطہ ہر اک سے پھر آقا ﷺ نے تو نبھایا ہے پیار کرتا ہے خود میرا خُدا اُس سے زمانے میں اُس کے حبیبﷺ کو جس نے حبیب اپنا بنایا ہے
Gul Sher@ 🇵🇰 tweet media
اردو
20
3
27
253
Gul Sher@ 🇵🇰
Gul Sher@ 🇵🇰@gs_northern·
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں دل ایک آئینہ ہے اور گناہ اس پر زنگ ہیں جب انسان گناہ کرتا ہے تو دل کی صفائی کم ہونے لگتی ہے حتیٰ کہ حق واضح ہونے کے باوجود نظر نہیں آتا توبہ اس زنگ کو صاف کرتی ہے اور ذکرِ الٰہی دل کے آئینے کو چمکا دیتا ہ اللہ دلوں کو پاک اور روشن رکھے🤲
Gul Sher@ 🇵🇰 tweet media
اردو
23
7
45
279
Lux
Lux@LuxVibe_·
Good Afternoon 🌞 Happy Valentine's day 💘
Lux tweet media
English
62
14
104
742
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
غم ہی تو انسان کو جینا سکھاتا ہیں خوشیوں میں تو انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے 🥲 @7nStar_ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
17
22
30
321
H.Cheema
H.Cheema@Muhamma08201489·
H.Cheema tweet mediaH.Cheema tweet mediaH.Cheema tweet mediaH.Cheema tweet media
ZXX
3
0
5
106