Crane Party Sindh retweetledi
Crane Party Sindh
55 posts

Crane Party Sindh
@SindhOrg_9263
آفیشل تحریک لبیک پاکستان سندھ
Katılım Nisan 2026
9 Takip Edilen631 Takipçiler
Crane Party Sindh retweetledi

جلدی سے زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں، چار لاکھ پوسٹس مکمل ہونے میں صرف چند ہزار باقی ہیں۔
#Release_TLP_workers

اردو

عقوبت خانے اس بات کے گواہ ہیں لبیک کے سپاہی زندانوں میں بھی سینہ تان کر ڈٹے رہے اور یہی کہتے رہے
جو چاہو ستم کر لو، اور بھی کُھل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو، کی ہو جو شکایت بھی۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تحریک لبیک کے وفادار کارکنان نے ثابت کر دیا کہ قبلہ اول سے محبت محض دعوی نہیں، بلکہ سچی وابستگی اور عملی وفا کا نام ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

سلامِ عقیدت ان جانثاروں کو جنھوں نے ہر ظلم سہہ کر بھی وفا کا پرچم ہمیشہ بلند رکھا۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Crane Party Sindh retweetledi

آپ کا اخلاص ہی آپ کی اصل طاقت ہے، اتنی رکاوٹوں کے باوجود بھی الحمدللہ ہم پوری قوت کے ساتھ ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں۔
یہی ثابت کرتا ہے کہ عزم زندہ ہو تو راستے خود بنتے ہیں۔
#Release_TLP_workers

اردو

رسول اللہ ﷺ کے غلاموں نے سانحات اور ظلم سہہ کر یہ ثابت کیا ہے کہ
غلامی مصطفی ﷺ میں کٹ جانا قبول ہے مگر جھکنا نہیں ۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Crane Party Sindh retweetledi


یہ بابا جان کے وہ شیر ہیں جن کے لہو کا آخری قطرہ بھی یہ کہے گا
فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا لا الہ الاللہ محمد رسول الله ﷺ
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

ہم تحریکی کارکنان اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی تحریک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

آخری قطرہ خون بھی یہی پکارے گا
فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ
اور ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرہ دینا ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

تحریک لبیک پاکستان اب ایک عوامی طاقت بن چکی ہے۔
اسے دیوار سے لگانا دراصل خود کو دیوار میں چننے کے برابر ہے۔ ہوش کے ناخن لو!
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

تم نے ہمیں کچلنے کی کوشش کی، مگر تم بھول گئے کہ ہم وہ بیج ہیں جو مٹی میں دبنے کے بعد ایک قد آور درخت بن کر ابھرتے ہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

حق کی خاطر قید کاٹنا سنتِ یوسفی ہے۔
ہمارے لیے یہ جیل خانے وہ مدرسے ہیں جہاں صبر اور شکر کے نئے اسباق سیکھے جا رہے ہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

جیل کی تنہائی میں بھی ہمیں اپنے آقا و مولا ﷺ کی قربت کا احساس ہے، یہی وہ سکون ہے جو کسی بھی بادشاہ کو نصیب نہیں۔
ہم بادشاہوں کے بھی بادشاہ ہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

عشقِ رسول ﷺ کا پرچم اب ان ہاتھوں میں ہے جنہوں نے ہتھکڑیوں کو چوم کر یہ ثابت کیا کہ وہ کسی بھی جبر سے ڈرنے والے نہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

ریاست کا کام مائیں بہنیں رلانا نہیں ہوتا۔ تم نے جو ظلم کیا ہے، اس کی داستانیں آنے والی نسلیں پڑھیں گی اور تم پر تھو تھو کریں گی۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

بابا جان نے ہمیں گردن کٹانا تو سکھایا مگر جھکانا نہیں سکھایا۔
آج ان کے تربیت یافتہ جوان اسی سبق کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ فخر ہے ہمیں!
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

فلسطین کے حق میں نکلنا اگر جرم ہے، تو یہ جرم قیامت تک جاری رہے گا۔
ہم امت کے زخموں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، چاہے کتنی ہی جیلیں بھرنی پڑیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

ہم وہ قافلہ ہیں جو مقتل سے گزر کر بھی اپنا رخ نہیں بدلتا۔
شہادت ہمارا راستہ ہے اور حق کا غلبہ ہماری منزل۔
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو


