The Skipper

349.7K posts

The Skipper banner
The Skipper

The Skipper

@Sjmalik_

Human rights activist Maker of all weather swimming pools, Sauna, Steam baths, Jacuzzis, and maintenance

Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2016
13.8K Takip Edilen13.1K Takipçiler
The Skipper retweetledi
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
ملتان والے بابا جی کہتے لیڈر وہ ہوتا ہے جس کی بہادری پر لوگ کتابیں لکھیں لیڈر وہ نہیں ہوتا جس کی بدکرداری پر بیوی کتابیں لکھے،
اردو
40
151
565
5.8K
The Skipper retweetledi
چوہدری شاہد محمود
کامران مسیح کے بارے مذید جھوٹ لکھنا بند کر دیں، انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا اور نا ہی وہ فائٹر پائلٹ ہیں اور نا ہی اس جنگ میں انہوں نے J10C .... F16... یا پھر J17 تھنڈر وغیرہ اڑایا ھے، وہ ائیر فورس کے آفیسر ضرور ہیں اور C130 کارگو جہاز کے اسٹاف میں سے ہیں.....!!!
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
10
155
786
12.9K
The Skipper retweetledi
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs
یہ لیجیے ہم بھی لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہو گئے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs tweet media
اردو
16
15
101
1.5K
The Skipper retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
بھارت میں سکھ اور پنجابی پاکستانی جاسوس قرار بھارتی میڈیا اور سرکاری اداروں نے 7 مئی 2025 کی فضائی شکست کے زخم ابھی بھلائے نہیں کہ مودی حکومت نے ایک نئی داخلی محاذ کھول لیا ہے۔ اب دشمن بیرونی نہیں، اپنے ہی شہری خصوصاً سکھ اور پنجابی قرار پا رہے ہیں۔ تازہ ترین مثال ہریانہ کی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا عرف “ٹریول وِد جو” ہے، جسے سرحد پار جاسوسی کے الزام میں اُٹھا لیا گیا۔ اس کے ساتھ چھ ملزمان جن میں مالیرکوٹلہ کا یامین محمّد اور کیتھل کے دیویندر سنگھ ڈھلوں شامل ہیں کو “آفیشل سیکرٹس ایکٹ” کے تحت گرفتار کیا گیا۔ یہ مقدمہ صرف ایک فرد یا چند افراد کا نہیں۔ یہ اس وسیع تر رجحان کا حصہ ہے جس میں ہندوتوا حکمران شکست کا غصہ اندرونی اقلیتوں پر نکالتے ہیں۔ 2019 سے لے کر اب تک “دہشت گردی” اور “جاسوسی” کے لیبل تیزی سے سکھ نوجوانوں کے ماتھے پر چسپاں کیے گئے۔ پنجاب پولیس اور سینٹرل ایجنسیوں نے متعدد بار اسی طرز پر گرفتاریاں کیں کبھی ’خالصتان‘ کی آڑ میں، کبھی ’آئی ایس آئی لنک‘ کے بہانے۔ جیوتی ملہوترا کا کیس خاص طور پر چشم کُشا ہے۔ وہ ٹریول ولاگر تھی۔اور👇
Tanveer Awan tweet mediaTanveer Awan tweet media
اردو
10
295
1.2K
29.4K
The Skipper retweetledi
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
اس عورت نے تو کمال کردیا یہ بات کہہ کر بات ہی ختم ہوگئ اب بھی یہ پڑھے لکھے کہلانے کے حقدار ہیں جادو ٹونہ سے جنگ نہیں جیتی افواج نے خون کا نزرانہ دیا ہے جب فتح نصیب ہوی
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
55
84
255
6.2K
The Skipper retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
دیش کی جنتا اس بات کو مان چکی ہے کہ آپریشن سندھور ناکام ہوچکا ہے اور پاکستان یہ جنگ جیت گیا ہے مودی ٹرمپ کے آگے جھک گیا ہے ۔۔۔۔
اردو
8
827
2.4K
53.5K
The Skipper retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 پاکستان نے چین کی طرف سے ہندوستانی ریاست اروناچل کو جنوبی تبت کا حصہ قرار دینے کے دعویٰ کی تائید کر دی-
RTEUrdu tweet media
اردو
15
1.3K
7.7K
68.6K
The Skipper retweetledi
Sargodha Police
Sargodha Police@sargodhapolice·
قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں بھلوال صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث ملزمان کلیم شاہ،عدنان شاہ، امجد شاہ اورعقیل کو گرفتارکر لیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لاتےہوئےقرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او @OfficialDPRPP
Sargodha Police tweet media
اردو
551
684
3.8K
238.6K
The Skipper retweetledi
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
"تیسرا خط ٹو مودی جی" ڈیئر مودی جی دن بخیر، امید ہے کہ اپ کافی ٹینشن میں ہوں گے حالانکہ میں دو دن سے اپ کو حسب توفیق تسلیاں دے رہا ہوں، کچھ مزید گزار شات تھیں،،،،، یارا یہ جو ہمارے حافظ صاحب والے ہیں نا ان لوگوں کے کئ روپ ہیں واللہ کہ کوئ انہیں جج کرسکتا ہو اج تک انکا مزاج کوئ نہ سمجھ پایا لہذا احتیاط اسی میں ہے کہ ان سے ذرا دور ہی رہا جائے اپ نے خواہ مخواہ ان سے پنگا لے کے اپنی شامت کو دعوت دے دی ہے ۔۔ انکا ایک شعبہ کچھ زیادہ ہیبت ناک ہے اس شعبے والے کہیں نظر نہیں اتے اور اگر کسی کو نظر اجائیں تو یقین ہی نہیں آتا کہ یہ اتنے اہم کام کرلیتے ہوں گے،اللہ ان سے بچائے اگر کسی کے پیچھے پڑ جائیں تو اندر تک وڑ جاتے ہیں مزے کی بات کسی کی سنتے بھی نہیں ہیں اپ کے لوگوں نے ان کے کسی فرد کو کبھی نہیں پکڑا ہوگا لیکن انہوں نے اپکے دو پکڑ کے مہمان بنائے ہوئے ہیں، کچھ عرصے سے اپکی کچھ حرکات نے انہیں پوری طرح اپکی طرف متوجہ کردیا اپ ہمارے چھوٹے سے ملک کے حصے الگ کرنے کی سرعام دھمکیاں دینے لگے بلکہ باقاعدہ ملک مخالفین کے سر پہ دست شفقت رکھ دیا کشمیر کی متنازعہ حیثیت بھی ختم کرنے کی کوشش کردی نتیجہ یہ نکلا کہ اپ کے منہ میں خاک کوئ ظالم بتارہا تھا کہ اپ کے ہاں یہ پوری طرح وڑ گئے ہیں اس لئے اپکے معاملات اب شاید ہی سدھر سکیں،اس شعبے کا نام رہنے دیں۔ بس اپ اسے "آئ شامت آئ" کے نام سے پکارا کریں،،،، اچھا چلیں اپکے پڑوس کی ایک پرانی اور ایک نئ کہانی دہراتا ہوں 1980, 1990 اور 2000 کی دھائیوں میں سری لنکا میں تامل ٹائیگرز نے سری لنکن حکومت کو گلے سے پکڑا ہوا تھا سری لنکا اپکا پڑوسی ہے راجیو گاندھی نے سری لنکا کی درخواست پہ تاملوں کے خلاف کارروائی کے لئے فوج بھجوائ تاملوں نے اپکی فوج کو گھما کے رکھ دیا مجبوراً اپکی سینا واپس بھاگ ائ مگر تامل پیچھے پڑگئے اور 1991 میں اسی ماہ مئ کی 21 تاریخ کو ایک عوامی اجتماع میں راجیو گاندھی کو خودکش حملے میں ہلاک کردیا حملہ آور ایک تامل خاتون تھی جس نے کمر کے ساتھ بم باندھا ہوا تھا وہ راجیو کے چرن چھونے جھکی اور ساتھ ہی ڈوری کھینچ دی بم عین راجیو کے چہرے کے نیچے پھٹا تھا،،، یاروں کا کہنا ہے کہ 9-2008 میں جب سری لنکا بالکل ہی گھٹنوں کے بل انے لگا تو ہمارے والوں کو منت کی کہ کچھ کریں اور پھر چند ہی ماہ میں 30 سالہ خطرناک ترین گروہ سرینڈر کرگیا اج سری لنکا میں تامل ٹائیگرز ایک بھولا بسرا خواب ہے، تامل ٹائیگرز بولے تو L.T.T.E لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلم، اب نئ کہانی،بنگلہ دیش میں حسینہ واجد15سال سے حکمران تھی یہ کسی بنگالی حکومت کاطویل ترین دور اقتدار تھا محترمہ مسلسل پاکستان کے خلاف زہر اگلتی تھی پھر اچانک پتا نہیں کیا ہوا وہ ایک مثال ہے نا وہاں سے ماروں گا کہ تمہیں سمجھ ہی نہیں ائے گی ہوا کیا ہے؟ صرف دو چار ماہ میں مضبوط ترین اقتدار زمین بوس ہوگیا اور اگست 2024 کی ایک صبح حسینہ جان بچا کے بھاگی اور اپکی مہمان ہوگئ، یار لوگ کہتے ہیں کہ یہ سارا گھن چکر بھی ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا چلیں رہنے دیں ،،،، اب اپنے اپ کو ہی دیکھیں اپ کے کان میں کسی نے کچھ ایسا پھونکا کہ بہار کے الیکشن سے پہلے کوئ بہانہ بناکے پاکستان پہ کود جاؤ وہ تو ویسے بھی ختم شد ہیں انکے ایک سابق بڑے نے کہا تھا ہمارے ٹینکوں میں پٹرول نہیں ہے ہم دس دن بھی جنگ نہیں کرسکتے، انکی فوج لڑنے سے گھبراتی ہے اپکو مزاحمت ہی نہیں ہوگی اور اپ فاتح ہوکے ایک مہاتما کی حیثیت حاصل کرلیں گےاپ تاحیات پردھان منتری بن جائیں گے،،،، مگر افسوس اپ ایک بات بھول گئے یہاں کی فوج 2002 یعنی گذشتہ 23 سال سے مسلسل حالت جنگ میں ہے طالبان سمیت دیگر خوفناک عناصر سے برسر پیکار ہے اور اپ کو کیا بتانا اپ ہی تو ان مزاحمت کاروں کی پشت پہ ہیں اپ بھول گئے کہ اپکی فوج نے 50 سال سے کوئ خاص جنگ نہیں لڑی لیکن پاکستانی فوج مسلسل جنگ لڑ رہی ہے لہذا ہر طرح کے حالات کا بہت کامیابی سے سامنا کرسکتی ہے، وہی ہوا پہلے کی جنگیں 17 دن ہوتی تھیں اگلوں نے اس بار 17 گھنٹے بھی نہیں لگائے اور اپکی ہر طرف سے بجادی، سناہے اپ مسلسل ڈراونے خواب دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی اس کو کالیں کررہے ہیں جس کے مشوروں کی بدولت اپ "جدے" گئے جب کہ اسکا فون مسلسل بند ہے یارا مودی جی کہیں آپ ہنی ٹریپ تو نہیں ہوگئے؟؟؟؟🥴 کوئ کہہ رہا تھا یہ لوگ اس بار کوئ اور ہی منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں قیدی کو چائے پلانا نہیں بلکہ قیدی سے ہی چائے پکوانا چاہتے ہیں پتا نہیں اس بات کا کیا مطلب ہے؟؟؟ چلیں مٹی ڈالیں جو ہونا تھا وہ تو ہوگیا پریشان نہ ہوں میں کل کے اخری خط میں اپکو دو تین ایسی ٹپس دوں گا کہ اپ شانت ہوجائیں گے مزے سے اقتدار کے مزے لیں گے اور ہمارے والوں سے بالکل بھی خطرہ نہ رہے گا ساری ٹینشن خلاص، دوائ ضرور کھالینا ۔۔۔۔ خیر اندیش S.R Khan 17.5.2025
Shah e Rawan tweet media
Shah e Rawan@shaherawan1

"دوسرا خط ٹو مودی جی" ڈیئر مودی جی تسلیمات! امید ہے اپ بخیریت ہوں گے (ویسے امید ذرا کم ہی ہے) لیکن خیر، اپ سے کل کہا تھا کہ کچھ ضروری گذارشات کرنی ہیں تو اس پہ روشنی ڈالتا ہوں۔۔۔۔ مودی جی 07 مئ اور 10 مئ کی فجر کے وقت کیا ہوا؟ آئیے نظر ڈالتے ہیں۔۔۔ یقین کریں ہم تو فضائیہ کے صرف JF-17 تھنڈر، F-16, ایف پی 7( FP-7 )، میراج-3، میراج-5 طیاروں کے بارے میں ہی جانتے تھے یہ کمبخت J10-C لڑاکا جہاز کدھر سے نکل آیا؟ واللہ کہ کچھ سمجھ آئی ہو، اسی طرح ہم انکے صرف سائیڈ وائینڈر میزائل، ایگزوسٹ میزائل کا ہی سنتے تھے یہ PL15 کدھر سے نکل آیا؟ واللہ کہ کچھ سمجھ ائ ہو ہم تو بری فوج کے صرف حتف سیریز ،، غوری, شاہین, تیمور, بابر, غزنوی، ابدالی اور ابابیل میزائلوں کے بارے میں ہی جانتے تھے یہ کمبخت "فتح خان" میزائل کدھر سے نکل آیا؟ واللہ کہ سمجھ ائ ہو یاد رہے کہ سہ روزہ جنگ میں صرف بری فوج اور پاک فضائیہ نے ہی جھلک دکھائ یے نیوی کے استعمال کا موقع ہی نہیں آیا احتیاطاً بتا رہا ہوں ہم صرف تباہ کن جہازوں میں بابر، طغرل، طارق، شاہجہاں، عالمگیر، عظمت اور یرموک کو ہی جانتے ہیں میزائل بوٹ میں جلالت اور جرات کو جانتے ہیں اسی طرح آبدوزوں میں خالد، سعد، حمزہ، حرمت اور غازی وغیرہ کو جانتے ہیں نیوی کے میزائلوں میں ہارپون، حربہ، ایگزوسٹ وغیرہ کا پتا ہے۔۔۔ لیکن پیارے مودی جی کہیں ان ناموں کے جھانسے میں نہ آجانا میں انکو بہت اچھی طرح جانتا ہوں یہ ٹھیک لوگ نہیں ہیں پتا نہیں یہ لوگ عین جنگ کے دن سمندر کی تہہ سے یا اپنے ڈاکیارڈ کے اندر سے کونسی بلا نکال لائیں اور اپ آنا فانا اپنے "وکرنت" اور "ویرات" کو سورگھ باشی ہوتا دیکھ رہے ہوں اپکے منہ میں خاک اگر ایسا کچھ ہوا تو یہ دھچکا اپکے لئے ہیروشیما اور ناگاساکی سے بڑھکر ہوگا😎 ان سب سے ہٹ کر جو تاریخ میں پہلا عجیب کام ہوا اپ کی بجلی بند ہوگئ 70 فیصد گرڈ بند ہوگئے۔ کیسے بند ہوگئے؟ اپ بھی چکرا گئے ہم بھی دیدے گھماکے ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں یہ کیسے ہوا؟ دوسرا بڑا اور خوفناک کام وہ ہوا جس نے اپکی سینا کی پتلونیں گیلی کردی ہیں 7 مئ کی علی الصبح فرانس کے مہنگے اور بہترین جہاز رافیل کے سسٹم جام ہوگئے اخر کیسے جام ہوگئے؟ "ہم بھی پاگل تم بھی پاگل" کے مصداق دماغ ماؤف ہے اور پھر تین رافیل بیچاروں نے PL15 نامی میزائل یا خوفناک بلا کے اگے اپنا "سیندور لگا سر" جھکا کے برضا و رغبت ذبح ہونا قبول کرلیا بیچارے U30 سخوئ اور MIG29 تو کسی گنتی میں ہی نہ تھے انہوں نے میزائل کو دیکھ کر ہی انکھیں بند کرلی تھیں اور سیکنڈوں میں انجہانی ہوگئے، اسی طرح 10 مئ کی صبح ادم پور بیس پہ نصب روس کا جدید اور مہنگا ترین ایئر ڈیفنس سسٹم S400 ایک اکیلے JF-17 تھنڈر نے اڑا دیا جس نے اپکو پاکستانی جہازوں سے بچانا تھا وہ بیچارہ سسٹم ایک اکیلے جہاز کے ہاتھوں رتبہ شہادت پہ فائز ہوگیا،،،، یہ سب ہوا کیوں کر؟ اپ بھی اب تک سکتے میں ہیں ہم بھی حیران، ویسے استاد معاملہ اتنا سیدھا نہیں کہانی کچھ اور ہے،،،، چلو اپکو بتاتا ہوں۔۔۔ مارچ میں ایک بڑے دہشتگردی واقعے کے بعد ڈی جی ISPR نے کہا تھا "مت بھولیں کہ رولز آف دا گیم بدل چکے ہیں" مودی جی سچ بتاؤں انکا مخاطب مزاحمت کار تنظیمیں نہیں تھیں انکا مخاطب آپ تھے، سیز فائر کے بعد تینوں افواج کی مشترکہ بریفنگ (جو کہ واضح طور پہ فاتح فوج کی بریفنگ تھی) میں ڈی جی نے ایک اور دل دہلانے والی بات کی۔۔۔۔۔ "اس جھڑپ میں ہم نے اپنی کچھ صلاحیتوں کا محدود سا استعمال کیا ہے" استاذا اگر یہ لوگ "کچھ صلاحیتوں" کے محدود یا معمولی استعمال سے ذرا اوپر چلے گئے تو اپکے پاس تو کچھ بھی نہیں رہے گا🥹 مودی جی آج کے لئے اتنا ہی بہت آپ ہمارے محسن ہیں میں اپ کو پریشان نہیں کرنا چاہتا، کچھ مزید معاملات بھی ہیں وہ کل کے خط میں بتا دوں گا،،،، خیر اندیش S.R Khan 16.5.2025

اردو
36
39
118
5.6K
The Skipper retweetledi
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
جب دودھ اپنے ہاتھوں سے بنائے ھوئے بگھوان پر گرا کرنالیوں میں بہا دیں گے اور پیشاب خود پی لیں گے توایسے جسموں سے بدبو اور جھوٹ ھی نکلے گا سچ نہیں مگر دنیا نے دیکھااور بتایا کہ ایک اللہ کو ماننے والوں نے جو بولا سچ بولا
اردو
5
191
490
15.6K
The Skipper retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پوری قوم یوتھ ہمیں بتلاتی رہی کہ ٹرمپ ائے گی اور خان کو چھڑوائے گی اور اس کام کیلئے شوکت خانم سیاسی ہسپتال کی زکوت سے بھرپور لابنگ کی گئی جبکہ آج ٹرمپ نے شہباز حکومت سے پپیاں اور جھپیاں ڈال لیں مورخ لکھ گا کہ اس بار بھی یوتھیے جس دیگ کے آگے دھمال ڈالتے رہے وہ دیگ پھر پاکپتن پہنچا دی گئی اور اس وقت اس دیگ کا ورتاوہ لطیف ہے لطیف جو نام ہے اعتماد کا
اردو
5
112
430
5.5K
The Skipper retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بڑی خبر یہ چائینہ نے نقشہ جاری کیا ہے جس دن پاکستان پر پہلا حملہ ہوا اس دن dog fight جو دنیا کی جنگی جہازوں کی بڑی لڑائی تھی اس میں جہازوں کی مکمل پوزیشن اور اور انڈیا کے چھ جہاز کہاں اور کس پوزیشن پر مارے گے وہ بھی موجود ہے انڈیا کے لیے بھیانک خواب
RAShahzaddk tweet media
اردو
65
1.2K
2.7K
106.5K