Sabitlenmiş Tweet
Dr_Sakeena
127.6K posts

Dr_Sakeena
@Skina_dr
صحت بہت بڑی نعمت ہے اس کی حفاظت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے 🩺💊
Sindh, Pakistan Katılım Temmuz 2022
1.9K Takip Edilen7.3K Takipçiler

@Skina_dr یہ میری دو سال کی بیٹی ہے اس ٹانگ پر یہ زخم کا نشان ہے جب گریم لگا دیتے ہے پھر خشک ہوجاتا ہے اور جب خارش کر لیتا ہے اور ہاتھ لگا پھر پانی کرتا ہے اس کا کیا نام ہے اور اس انفیکشن کس طرح ختم ہوتا ہے
اردو

Highly appreciated dear, but you must by something for yourself, matain a balance between self and responsibilities. Let me do the shopping for you, will you accept it
Dr_Sakeena@Skina_dr
میرے اوپر گھر کی ذمےداری ہے۔ اس لیے عید کی شاپنگ نہیں کی۔ کیا میں نے ٹیک کیا یا غلط ۔
English

@Skina_dr نہ صرف بیماری ھمیشہ جس رب نے پیدا کیا اور سب کچھ بخشا اسی کے آگے ہروقت جھکنا چاہیئے۔
Nice to see🌹🍁🥀🍂
اردو

@Skina_dr ڈاکٹر صاحبہ اگر ایمان داری سے گھریلو ذمہ داریاں بتائیں تو غیر مشروط طور پر معاونت کریں گے
0301 6139953
اردو

@Skina_dr اس مہنگائی کے دور میں آپ صرف اکیلی نہیں ہیں کہ شاپنگ نہ کر کے بڑا تیر مار لیا۔ یہاں ذیادہ تر لوگوں کا یہ ہی حال ہے۔
اردو

@Skina_dr سکینہ بیٹی اپنے patients کا خیال رکھو اللہ سائیں تمھارا خیال رکھیں گے - سوشل میڈیا پر ایسے سوال پوچھنا اس بات کی علامت ہے کہ جیسے آپ لوگوں سے سوٹ اور جوتوں کی ڈیمانڈ کر رہی ہو- بری بات - ماشااللہ اب تو آپ باروزگار اور صاحب ثروت ہو بیٹا- جیتی رہو 🤲🌹
اردو
















