Slazenger

3.1K posts

Slazenger

Slazenger

@Slazenger804

IK-Loyalist

Katılım Aralık 2025
331 Takip Edilen523 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@MashwaniAzhar اب معاملہ کچھ اور ہے۔ خان کے ساتھ واضح طور پر غداری عروج پر ہے۔ خان ایک آنکھ سے اندھا ہو چکا، اس کے بنائے لیڈر ٹک ٹاک، اور خوش گپیوں میں مشغول ہیں۔ خان کی بہنیں اڈیالہ کے باہر رُسوا ہو رہی ہیں اور لیڈران کو دہائیاں دے رہی ہیں لیکن مجال ہے! کون سی پارٹی اور کون سے قواعد رہ گئے؟
اردو
6
13
16
268
Dime ♡
Dime ♡@selectivesnail·
@gharkekalesh there’s something quintessentially indian about dying from snakebites, being run over by a train or getting fried by dodgy electrical wiring
GIF
English
11
7
568
18.9K
Ghar Ke Kalesh
Ghar Ke Kalesh@gharkekalesh·
The man who came to catch the snake paid a heavy price for playing with it, a painful de**ath in a live video within 3 minutes!
English
969
1.3K
22K
1.1M
Slazenger retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
سہیل آفریدی نے آخری آخری آخری وارننگ دے دی
اردو
15
152
503
4.9K
Slazenger retweetledi
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
💔 Imran Khan's sisters on his solitary confinement...this is heart breaking... 💔 Save this! #1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #ReleaseImranKhan
English
0
11
13
186
Slazenger retweetledi
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
🚨بریکنگ عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ اگر مجھے آئسولیٹ کیا جاتا ہے تو آپ نے صوبہ بند کرنا ہے ۔ پاکستانیوں باقی سب ٹرک کی بتیاں ہیں آگے آپ کی مرضی ہے 🤷‍♀️
اردو
2
39
58
570
Slazenger retweetledi
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
🖐 یہ افراد 100 فیصد عاصم منیر اور فاشسٹ رجیم کے ساتھ مل کر عمران خان کی قید اور تشدد میں شریک ہیں۔ 🖐 اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہی لوگ ذمہ دار ٹھہرائے جائیں گے، کیونکہ عمران خان نے انہیں کے پی کے بند کرنے کا حکم دیا تھا مگر انہوں نے اپنے ضمیر بیچ دیے اور عمران خان کو دھوکہ دیا۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #1000DaysKhanUnbroken
Ayesha Khan tweet media
اردو
22
480
820
4.5K
Slazenger retweetledi
Qurat
Qurat@IamQurat_UlAin·
@Ahmed_khanNiazi پلیز خان صاحب کی بہنوں سے رابطہ کریں اور ان کو clarity دیں کہ یہ مارچ اس نظام کے خلاف ہے نہ کہ ہماری KP گورنمنٹ کے خلاف، شاید آپ کا ڈٹ جانا باقیوں کو حوصلہ دے، خان صاحب نے خود بار بار بولا کہ فیصلہ سڑکوں پر ہوناہے تو سڑکوں پر جو نکلنا چاہتاہےہمیں ان کو سپورٹ کرناچاہیے ۔
اردو
3
4
16
257
Slazenger retweetledi
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
🚨 پی ٹی آئی کے آفیشل پلیٹ فارم پر عمران خان صاحب کی بہنیں، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ نے کچھ اہم باتیں کی ہیں۔ 🚨 عمران خان صاحب کی بہنوں نے واضح طور پر وہی باتیں کی ہیں جو ہم میں سے کئی لوگ پچھلے سال سے کرتے آ رہے ہیں۔ 🚨 سب لوگ لازمی سنیں اور انہیں اپنے پاس محفوظ کر لیں۔ 🚨 انہوں نے صاف بتا دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیڈرز اور وکیل سہولت کاری کر رہے ہیں۔ 🚨 اب بھی جو بےغیرت اس قیادت کو اور پی ٹی آئی کے بزدل وکیلوں کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں، ان سب پر اللہ کی لعنت۔ انہیں اب بغضِ عمران کا اعتراف کر لینا چاہیے۔ 🚨 پوری دنیا کے سامنے ان کے ہینڈلرز بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر بیٹھنے والوں کے دل و دماغ میں کسی قسم کی کوئی کنفیوژن نہیں رہنی چاہیے۔ 🚨 دو راستے ہیں — یا تو آپ عمران خان کے ساتھ ہیں یا پھر ان کے خلاف۔ قیادت کو بھی یہ فیصلہ کرنا ہوگا۔ #ReleaseImranKhan 🚨 کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں، خوف کے بت توڑ دیں، اور اپنے لیڈر کے لیے نکلیں — یا پھر انتظار کریں اور دیکھیں کہ عمران خان سے غداری کے انجام میں آپ کا مکافاتِ عمل کتنا "خوبصورت" ہوتا ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #ReleaseImranKhan
اردو
2
26
25
499
Slazenger retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کا بڑا انکشاف 🚨 بڑے لوگوں نے آ کر ہمیں انفارمیشن دی کہ آپ کے لوگوں نے ہی عمران خان کے ساتھ آپ کی ملاقاتیں بند کرائی ہیں کیونکہ آپ کے لوگ ہی نہیں چاہتے کہ آپ جا کر ملاقات کریں اور عمران خان کی کوئی ہدایات باہر آئے
اردو
35
957
1.7K
19.4K
Slazenger retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
پہلی مرتبہ کارکنوں نے قیادت کو 8مئی کی کال صرف عمران خان کی رہائی کے لیے دی ہیں۔ہم 6مئی سہیل آفریدی اور قیادت جو احتجاج،جلسہ کریں گی ہم ہر جلسے میں شرکت کریں کیونکہ ہم سب کا مقصد صرف ایک ہے ہم عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں۔جو عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں گا ہم کارکن سپورٹ کریں گے۔ احمد خان نیازی کا واضع پیغام 🚨
اردو
9
239
510
4.1K
Slazenger retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
9 مئی کے اصل حرامی
اردو
43
1.7K
3.8K
34.3K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@chsandhilaa وہ تو ٹیک لیکن انکل منہ میں چار پانچ گُلاب جامن ٹھونس کر کیوں بول رہے ہیں؟ 😂😂
اردو
0
0
0
29
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
بڑے بے غیرت،بے حیا اور بے شرم دیکھے ہیں لیکن شہبازگل تیرا جیسا کوئی نہیں،وسیم عباس آن فائر
اردو
67
504
1.5K
14.6K
Slazenger retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟ عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟ عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی
اردو
223
2.6K
6.1K
85.3K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@MathsGo35457 @AjayJadeja171 Random Indians claim even more stupid the wings than that. That does not mean one has to tweet studiously on it.
English
1
0
0
105
Ajay Jadeja
Ajay Jadeja@AjayJadeja171·
Light show in PSL 🇵🇰 🆚 Light show in IPL 🇮🇳
English
85
386
5.7K
428.4K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@wasimwaziri804 🚨🚨🚨🚨 دھرنے توڑنے کے لئے پولیس سہیل فراڈی نے بھجوائی تھی۔
اردو
0
0
0
9
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
🚨🚨🚨 جو تھوڑا بہت شعور رکھتا ہے ان سب کو اگر مگر میں جائے بغیر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ٹانک سے صوابی تک والے لانگ مارچ کی سمجھ آ جانی چاہیے، بس اتنا ہی بتانا تھا تھینک یو ویری مچ!!!😊
اردو
13
13
68
1.3K
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
یومِ مزدور پر محنت کشوں کو اُن کی قربانیوں اور جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شفیع جان
Shafi Jan tweet media
اردو
47
8
72
2.3K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@wasimwaziri804 ل کا بہادر ہے۔ اڈیالہ تو جاتا نہیں، کور کمانڈر پشاور کے قدموں میں پڑا ہے
اردو
0
0
0
27
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
🚨🚨🚨بہادر وزیراعلی سہیل آفریدی نے جعلی وفاقی حکومت کو خبردار کردیا!!!
اردو
58
22
152
3.9K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@wasimwaziri804 سہیل فراڈی حرامزادے غدار کی طرف سے خان کی رہائی کی جدوجہد کے خلاف کام کرنے کے لئے کرائے کے ٹٹّوُ چھوڑ دئیے گئے ہیں۔
اردو
0
0
0
23
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
🚨 انتہائی اہم سوال 🚨 لانگ مارچ کی ڈیل کتنے میں ہوئی ہے اور بندے فراہم کرنے کی زمہ داری کس کو سونپی گئی ہے؟
اردو
37
2
38
2K
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@muradisf23 @censoredmuslim1 او بیغیرت انسان، کچھ شرم اور غیرت باقی ہے تو ڈوب مر!! خان کی رہائی کے واسطے احتجاج پر بکواس کر رہا ہے؟ 🤬🤬
اردو
0
0
0
6
Murad Khan
Murad Khan@muradisf23·
@censoredmuslim1 بیغرتی کے انتہا پر آپ لوگ ہو ۔پہلے علی امین کے خلاف بکواس کرتے رہے اور اب احمد نیازی کے باتوں میں آکر آپ لوگ سہیل کے خلاف سازشیں کر رہے ہو ۔ہم نے پرویز خٹک اور اس بھی بڑے بڑے لوگوں کا مقابلہ کیا ہے یہ کیا چیز ہے
اردو
2
0
0
23
Ahsan
Ahsan@censoredmuslim1·
خان کا منتخب وزیراعلیٰ؟ جھوٹ! نومبر میں صوبہ بند کرنے کا حکم آیا تھا، تم نے فوج کی ہاں میں ہاں ملائی۔ سوہیل آفریدی خان کا نہیں، اسٹیبلشمنٹ کا CM ہے۔ تم لوگ خان کے نام پر عہدے چاٹ رہے ہو، غداری کر رہے ہو۔ حقیقی وفادار احمد نیازی جیسے لوگ ہیں جو میدان میں ہیں۔ شرم کرو!
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

جس نے جو اکاڑنا ہے اکاڑلے عمران خان کے منتحب کردہ لیڈرشپ کی دفاع میں کرونگا🤬 دو بندے ہے خیبرپختونخوا میں ایک ہے عمران خان کا بنایا ہوا وزیر اعلی جس کا نام ہے سہیل آفریدی جس کو عمران خان نے خود منتخب کرکے وزیر اعلی بنایا ہے میں نے اور آپ نے نہیں بلکہ ہمارے لیڈر عمران خان نے دوسرا بندہ ہے احمد نیازی جس کا تعلق ہے میانوالی سے ہے جیل کے ڈر سے خیبرپختونخوا آیا ہوا ہے اور وہ ہے سیلف پروکلیم لیڈر ہے وہ خود سے قیادت کو مشکوک بناکر لیڈر بننے کی خواہش رکھتا ہے اسکو میرا ایک مشورہ ہے جیل سے نا ڈرو پنجاب کی قیادت کرو اور نکل آؤ تاکہ ہم اپکے لئے آواز اٹھائے کہ پنجاب کا ہمارا وزیر اعلی احمد خان نیازی لیکن ادھر آپ پلیز منافقت نا کرے چھوٹے چھوٹے فائدوں کیلئے ہمارا کاز اور مشن بہت بڑا ہے ہمیں تیار کرنے کیلئے عمران خان اپنے زندگی کے 28 سال لگائے ہیں اور ہم آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ہے تاکہ لیڈر بنے؟ ارے بھائی لیڈر پاکستان میں ایک ہی ہے اور اسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے بس بات ختم 🙏

اردو
4
8
12
586
Slazenger
Slazenger@Slazenger804·
@MeenakhanAfridi O bastard, you got votes on promise of liberating Khan, not for anything else!!!
English
0
0
0
8
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کے ہمراہ پشاور مسنگ لنک رنگ روڈ کے پہلے پیکیج (2.175 کلومیٹر) کا باقاعدہ افتتاح کر لیا۔!! یہ اہم منصوبہ مجموعی طور پر چار پیکیجز پر مشتمل ہے، جن میں ہر پیکیج کی لمبائی 2.175 کلومیٹر ہے، جبکہ مجموعی طوالت 8.7 کلومیٹر بنتی ہے۔ یہ شاہراہ ورسک روڈ سے ناصر باغ روڈ تک پھیلی ہوئی ہے، اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ نمایاں حد تک کم ہوگا بلکہ آمدورفت میں آسانی، سفری وقت میں کمی اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ مزید برآں، اس اہم شاہراہ سے تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا، جس سے علاقائی معیشت مضبوط ہوگی اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ تقریب میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی عہدیداران، حکومتی اعلی افسران اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اردو
66
41
192
6.3K