Murad Khan retweetledi
Murad Khan
1.9K posts


@AbuzarFurqan اسلئے تو کہتے ہیں پہلے سیکھو پھر کرو !سیاست کی ہوتی تو آپکو پتہ لگتا قلم چھوڑ کیا ہوتا ہے اور اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں ۔اپکو تو بس وہی ڈالرز کمانے کیلئے ٹینٹ والا ماحول چاھے بس
اردو

@Jerusalem_Post Imran khan is the leader of Muslims !Doing this for people like Khwaja Asif will not down Imran khan popularity !
English

Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
jpost.com/opinion/articl…
English

@Sh_am_92 یہ بیغرت پاگل ہوچکا ہے ۔بھڑکیں مارتا ہے ۔ڈالرز کمانے کیلئے یہ لوگ کچھ بھی کریں گے اور یہ کچھ بھی کہ سکتے ہیں
اردو

آج تو کسی نے ملاقات بھی نہیں کی پھر کیسے پتہ چلا؟
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan
بریکنگ نیوز یہ ہے کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے،خان صاحب کا کہناہے کہ یہ حکومت لائبلٹی بنتی جا رہی ہے، میں یہ لائبلٹی مزید اپنے پاس نہیں رکھ سکتا۔۔۔ اس چیز کو روکنے کے لیے چند دن میں پارٹی کے بڑے رہنما خان صاحب سے مُلاقات کے لیے جائیں گے
اردو

@enkidureborn قلم چھوڑنا عہدہ چھوڑنے سے بہتر ہے ۔عہدہ چھوڑ کر کیا ہو جائے گا؟پنجاب والوں کے پاس کونسے عہدے ہیں ۔سندھ بلوچستان کے قیادت کے پاس تو کوئی سرکاری عہدہ نہیں ہے۔قلم چھوڑ ہڑتال جلسہ جلوس یہ سب اس تحریک کے موبلایزیشن کیلئے ضروری ہے۔عملی طور پر لوگوں کو متحرک کرکے نکالنا مشکل کام ہے
اردو
Murad Khan retweetledi

اس گدھے کو صرف صوبہ بند کرنا ہے اپنے ھینڈلرز کے کہنے پر ہمیشہ ان کی دی ہوئی نئی ٹرک کی بتی لے کر آجاتا ہے۔
عوام ہر قسم کی ٹرک کی بتی ہر لعنت بھیجتی ہے🤬
#مردان_جلسہ_نامنظور
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 6 مئی کو ملک گیر قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان اگر 5 مئی تک انصاف نا ہوا تو وکلاء سمیت سب 6 مئی کو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے ۔ سہیل آفریدی
اردو

@AbuzarFurqan یہ صرف ایک بندہ تھا ۔اپکو ایک بندہ نظر آرہا ہے لیکن وہ سارے حال نہیں ۔ایک شخص کو آپ لوگ کیسے کہ سکتے ہے ۔نیت اور اردو میں سے ایک ٹھیک کرنا ہوگی
اردو
Murad Khan retweetledi
Murad Khan retweetledi

مردان تیار ہو — عظیم الشان جلسہ 19 اپریل!
پاکستانیو! عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہوگا۔
یاد رکھو، ہم نکلیں گے تو کپتان ناحق قید سے نکلے گا!
#PTIJalsa
#NoDealNoSurrender

اردو
Murad Khan retweetledi

@MeenakhanAfridi Inshallah Saddar Shb ✊🏻❤️
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi
عمران خان کی کال پر 19 اپریل مردان جلسے کے حوالے سے عوام و کارکنان کے نام اہم ویڈیو پیغام
Indonesia
Murad Khan retweetledi

جس معاشرے میں خواتین کی حرمت اور چادر و چاردیواری کے تحفظ کی قسمیں کھائی جاتی تھیں، وہاں ایک نہتی خاتون کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔
پہلے عدت جیسے مقدس معاملے کو سیاسی تماشہ بنایا گیا، پھر کردار کشی کی پست ترین مہم چلائی گئی اور اب جبری قید میں ان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ ایک خاتون کی آنکھ کی تکلیف پر اسے ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے تماشہ دیکھنا اس ظالم ریاست کے منہ پر طمانچہ ہے جو انسانیت سے عاری ہو چکی ہے۔
یہ سیاست نہیں، یہ صریحاً بربریت ہے
#BushraBibi #ReleaseImranKhan #HumanRightsViolation
#ReleaseAndTreatImranKhan

اردو
Murad Khan retweetledi

صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے ایم این اے انور تاج، ایم پی اے عارف احمدزئی، ڈی جی پی ڈی اے اور دیگر حکام کے ہمراہ تختہ آباد (پشاور و چارسدہ کی حدود، دریائے کابل کے کنارے) میں مجوزہ تھیم پارک کے مقام کا جائزہ لیا،
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے ہدایت کی کہ جدید طرز کے پارکس میں بوٹنگ، آبزرویشن ڈیکس، واٹر فرنٹ ڈائننگ، ٹیکنالوجیکل پارک اور سنی پیکس جیسی سہولیات فراہم کی جائیں تا کہ شہریوں کو معیاری تفریحی مواقع میسر آسکیں
اردو




