🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌

12.7K posts

🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ banner
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌

🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌

@Sns_Pak

Poet, Social Activist. Pak Supporter 🌻🇵🇰🇵🇰

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2014
8.4K Takip Edilen9.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب موٹر وے نہیں بنا تھا تب خاندانی امیر اتنے امیر تھے کہ جب پکنک پر جاتے ایک پتیلے میں چاول اور دوسرے پتیلے میں آم ٹھنڈے ہونے کے لیے رکھتے تھے آور پھر ترقی کی پھر ناشتے ہیلی کاپٹروں پر جانے لگے اور آج کابینہ کا اجلاس بھی لندن میں ہوتا ہے @Sns_Pti
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ tweet media
اردو
67
336
726
0
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
19
1.3K
3.6K
24.3K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
640
8.4K
20.4K
210.5K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌
@FahadRamzan14 خاک آخر خاک ہے، پھر خاک میں مل جائے گی زندگی پل بھر کی ہے، پل بھر میں یہ ڈھل جائے گی سیدؔ آخر مٹ ہی جائے گی یہ دنیا کی چمک داستاں دل کی مگر اشعار میں جل جائے گی #اردو_زبان
اردو
1
3
2
35
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌
الحمدللہ میری شاعری کی کتاب "محبت ایک عنایت ہے" پبلش ہو گئی ہے Wattsapp: 0345-8551552 محبت کر، محبت کر، محبت ہی عبادت ہے ملے چاہے نہ اس کا پھل، محبت اک عنایت ہے @FahadRamzan14 @Sns_Pak @Syed1552
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ tweet media🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ tweet media
اردو
1
4
5
150
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
پاکستان کو ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیئے ہم ٹرمپ اور ایران میں مفاہمت نہیں کروا سکتے ٹرمپ اول وآخر نیتن یاہو کا دوست ہے وہ ہمارا دوست نہیں بن سکتا ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مل کر ڈپلومیسی کو جنگی پٹھیار کے طور استعمال کیا دونوں نے ڈپلومیسی کو فیل کر دیا ہے ٹرمپ سے ہوشیار رہنا ہو گا
اردو
167
2.2K
9.5K
239.7K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
10 کھرب ہاں جی 10 کھرب ہڑپ کرنے والی ٹک ٹاکر سہلیاں
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
264
5.6K
14.9K
183.1K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
اسر ائیل کی تباہی پر خوش ہونا ایمان کا حصہ ہے جس کو خوشی ملی وہ کہے الحمدللہ ♥️
اردو
981
1.6K
17.3K
367.8K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اسرائیلی کُتورے ایک ایک کر کے اپنے کُھڈوں سے باہر آرہے ہیں اور ہمیں بتارہے ہیں کے ایران اسرائیل سے معافی مانگ کر پیچھے ہٹ جائے لعنت مرزے تیری پیدائش تے 🤚 فوٹو کریڈٹ @Baaghiee
اردو
292
1.7K
4.5K
242.2K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پاکستان میں اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ سفیر انجینئیر علی محمد مرزا بےشرمی کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے۔
اردو
620
908
2.5K
407.3K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرینڈ الرٹ 🚨 سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
Faisal Khan tweet media
اردو
335
7.1K
10.1K
119.5K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Long Live Pak Army
Long Live Pak Army@PakFoujZndabad·
یہ انڈیا اور مودی کا نام نہیں لے سکتے، لعنت ہو ان کنجروں پر۔
Long Live Pak Army tweet media
اردو
146
4.5K
12.4K
209.8K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
میاں نواز شریف صاحب نے جسطرح انڈیا سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے، انہوں نے واقعی بے جے پی کی اپنے اوپر سرمایہ کاری کا حق ادا کردیا۔ مودی سرکار کو یقینی طور پر ان پر فخر ہوگا!
Adil Raja tweet media
اردو
307
5.6K
16.3K
355.5K
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ آصفہ زرداری نہیں ہے ورنہ حادثاتی طور پر ایک چھوٹا سا ڈرون کیمرہ بھی لگ جاتا تو قومی سوگ کا اعلان ہو جاتا قیامت کسا سماں ہوتا افسوس یہ ایک بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
اردو
201
2.8K
6.6K
195.7K