Sabitlenmiş Tweet
SuNNy KhaN
8.6K posts

SuNNy KhaN
@Sny4492
”جس حال میں جینا مشکل ہو ، اُس حال میں جینا لازم ہے“
Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2020
6.3K Takip Edilen3.4K Takipçiler
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi

الجزیرہ نیوز نے پاکستانی عوام اور فوج کے بیچ جنگ میں فوج کو آڑے ہاتھوں لِیا
الجزیرہ کا کہنا تھا کہ فوج نے پاکستانی عوام پر الیکشن میں ایک حملہ کر دیا تھا جب پاکستان ایک طرف اور عاصم منیر کی فوج دوسری طرف کھڑی تھی، الیکشن میں اتنی بیہودہ اور ننگی دھاندلی ہوئی جو ہر کھلی آنکھ دیکھ سکتی تھی
الجزیرہ نے شہباز شریف کو کٹھ پُتلی قرار دیا، الجزیرہ کا مزید کہا تھا یہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جا رہی ہے جس میں پاکستانی عوام ہر طرح کی انٹرنیٹ پابندیوں کے باوجود جیت رہی ہے
اردو
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi

کیا ہم ایک بے حس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پر ایک شخص کی تکلیف ہمیں تکلیف نہیں لگتی ۔۔۔دوسرے کا درد درد نہیں لگتا ۔۔۔ایک گھر کے سربراہ کو بلاوجہ اٹھا لیا گیا لیکن سوائے چند اکاؤنٹس کے باقی سب خاموش ہیں ۔۔۔ 😓
@Aladeen441

اردو
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi

کئی مائیں انتظار کرتی رہ گئی ہیں۔۔😢
یہاں جواب نہ دو گے تو حشر میں دو گے کہ #گولی_کیوں_چلائی
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz
💔 💔💔💔 #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو
اردو
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi
SuNNy KhaN retweetledi

اچانک چیف جسٹس کا ضمیر جاگ گیا 🚨🚨کمپنی کی چیخیں نکل گی ہیں اب کمپنی نے مصنوعات پر بیس فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ساتھ توجہ ہٹاؤ مہم جاری ہے تا کہ شوشل میڈیا اس طرف لگ جائے اور بائیکاٹ ،لاشیں ،گولی کیوں چلائی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے ۔یہ ٹریپ ایک اور واردات ہے ۔جس میں خان پر پہلے تیس کیس نئے بنا کر اچانک درخواست مقرر کر دی ۔سمجھ رہے ہیں سب ،نیا چیف جسٹس خود ورادتیہ ٹاوٹ ہے ان کی وارتوں سے بچیں اور بائیکاٹ جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ پوچھتے رہیں لاشیں کہاں ہے ؟گولی کیوں چلائی ؟ خان کو رہا کرو
#گولی_کیوں_چلائی @PTIofficial




اردو
SuNNy KhaN retweetledi

1992 کے ورلڈکپ کی داستان جب عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردکھایا 🧵
عمران خان نے زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی ۔ وہ آخری سانس تک لڑنے پر یقین رکھتا ہے
وسیم اکرم کہتے ہیں جب ہم سامان پیک کرنے کی گفتگو کررہے تھے تو عمران خان آگئے
کہا ورلڈکپ فائنل میں فلاں فلاں ٹیم میں ہوگا۔ ہم کپتان کو دیکھتے رہ گئے
لیکن اس نے جو کہا کرکے دکھایا اور پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا

اردو














