Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan
1.1K posts


@hammads @MuftiNudrat Please unblock me from LinkedIn. Kindly
English

In 2022, I 3X my focus on my personal branding.
Everyday, without fail I produced content that helped me gain global following, now over 61,500.
- 2X my business in 12 months.
- Helped over 200 Senior Executives in improving their personal branding.
-…lnkd.in/gFZqzzYj
English
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi

منگلا ڈیم میں پانی چھوڑا گیا تو اک انگریز افسر نے خودکشی کیوں کی تھی ؟
1960 میں جب منگلا ڈیم بن رہا تھا تو کچھ انگریز انجینئر بھی یہاں مامور تھے
ڈیم کی تعمیر مکمل ہوئی اور ڈیم کے اندر پانی چھوڑنے کا وقت آیا
تو افسران نے اک سینئر انگریز افسر سے پوچھا کہ اگر مقامی آبادی کو کوئی خطرہ ہے تو انہیں نقل مکانی کا کہہ دیا جائے تاکہ کوئی نقصان نہ ہو
مگر انگریز انجینئر کو اپنے تجربے پر بہت بھروسہ تھا
اس نے یقین دہانی کروائی کہ قریبی آبادی کو منگلا ڈیم سے کوئی خطرہ نہیں ، نقل مکانی کی کوئی ضرورت نہیں
مگر جب ڈٰیم میں پانی چھوڑا گیا اور ڈیم بھر گیا تو ڈیم کا اک گیٹ ٹوٹ گیا
جس سے قریبی آبادی کو نقصان پہنچا اور کچھ جانیں بھی ضائع ہوئیں
نقصان کا پتہ چلنے پر انگریز انجینئر نے اپنی گاڑی کے سائلنسر کے ساتھ اک پلاسٹک پائپ منسلک کیا اور اسکا منہ ڈگی کے راستے کار کے اندر کردیا پھر اس نے خود کو کار کے اندر بن کر لیا
کچھ دیر بعد وہ جان بحق ہو چکا تھا
اسکی جیب سے حکام کو اک تحریر ملی تھی جس میں لکھا تھا کہ میں نے حکومت پاکستان سے وعدہ کیا تھا کہ مقامی آبادی کو نقصان نہیں پہنچے گا
مگر میری وجہ سے ناقابل تلافی نقصان ہوا
اب میں پاکستانیوں اور اپنے ملک والوں کو کیا جواب دونگا اسی شرم سے میں اپنی جان لے رہا ہوں
کیونکہ میں شرمندگی کے ساتھ زندگی گزارنے کا سوچ بھی نہیں سکتا

اردو
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi

Check out ISLAMIC VIDEOS 🕋❤️🕋❤️🤲🤲's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSuD54ahj/
English
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi
Sohail Khan retweetledi

















