Sabitlenmiş Tweet

Sohail wild moments
175.2K posts

@Sohaillens
Content creator , Videographer, Travel


میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔


حکومت عمران خان کا 16 فروری سے پہلے دوبارہ طبی معائنہ کروانے پر تیار، معائنے کے دوران فیملی ممبر کی موجودگی یقینی بنانے کی استدعا سپریم کورٹ نے مسترد کردی، بچوں سے فون پر بات کروا دی جائے گی، کتابیں ڈاکٹر نے اجازت دی تو ہی مہیا کی جائیں گی، سپریم کورٹ نے عمران خان کی سہولیات کا معاملہ نمٹا دیا

