🇵🇰 خان بابا
67.5K posts

🇵🇰 خان بابا
@Soldier_419
#KhyberPakhtunkhwa❤ #ProudPakistani❤ #OnedayPakistanwillsuperpower #InshaAllah In the Name of Allah❤, the Beneficent, the Merciful




جنید اکبر صاحب کو حراست میں نہیں لیا گیا بلکہ گلگت بلتستان بدر کیا گیا ہے کیونکہ الیکشن رولز کے مطابق کوئی ایم این اے یا ایم پی اے یا وزیر و مشیر الیکشن مہم نہیں چلا سکتے لیکن ریٹنگ کے لیے جیو ٹی وی نے ہیڈ لائن وہ لگائی جیسے بہت ظلم ہوگیا










صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا ہے۔ جنید اکبر انتخابات کی بھرپور مہم چلا رہے تھے۔ کیا یہ الیکشن ہو رہا ہے یا سلیکشن؟ شرم آنی چاہیے بزدل اور ڈرپوک حکمرانوں کو کہ وہ تین سال سے عمران خان کو جیل میں رکھ کر، میڈیا اور عدالتوں کو غلام بنا کر اور 8 فروری کا الیکشن چوری کر کے بھی عمران خان کے سامنے تھر تھر کانپ رہے ہیں۔ جنید اکبر کو پہلے بھی عمران خان سے وفا نبھانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا اور ہتھکڑیوں میں عدالت پیش کیا جاتا تھا







