Sabitlenmiş Tweet
Rasheed Ahmad Khaksar
20.1K posts

Rasheed Ahmad Khaksar
@rasheedkhaksar
GS JUI East Karachi sectry Infarmation Youth Parliament Member Of SMT JUI Pakistan Co Coardinator Wifaqulmadaris Sindh Teacher Of Islamic Study
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2016
3.1K Takip Edilen18.6K Takipçiler
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi

کل آپ نے دیکھا کہ سندھ حکومت نے منشیات کے خلاف ایک میٹنگ کی، جس میں صوبائی وزراء اور پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ میں یہ دیکھ کر حیران ہوا کہ 18 سالوں سے سندھ میں حکومت کرنے والوں کو آج اچانک منشیات کے خلاف آواز اٹھانا کیسے یاد آ گیا۔
بعد میں معلوم ہوا کہ جہاں میں اس وقت پریس کانفرنس کر رہا ہوں، یعنی ٹنڈو آدم، وہاں کے سرکاری دفاتر سے ایسے کاغذات برآمد ہوئے ہیں جن میں مکمل تفصیل موجود ہے کہ منشیات کہاں سے آتی ہے، کہاں جاتی ہے، اور کن کن افراد کو اس میں حصہ ملتا ہے
جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو کی صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی ودیگر رہنماؤں کے ہمراہ سانگھڑ میں پریس کانفرنس
اردو
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi

"" جےیوآئی کی صوبائی قیادت کا دورہ لاڑکانہ ""
لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی قیادت کا تنظیمی ڈھانچے کو منظم کرنے اور امن عالم اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں اضلاع کا دورہ جاری ، اسی سلسلے میں صوبائی مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی ، سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ودیگر قائدین ضلع لاڑکانہ اور اس کی تمام تحصیلوں کی مجالس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ۔
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi

بيان استراتيجي حول دور باكستان في السلام العالمي والتزامنا المطلق بالدفاع عن الحرمين الشريفين والمملكة العربية السعودية
لقد تم في اجتماع اليوم تدارس الأوضاع السياسية المحلية والعالمية، وجرى تثمين الدور الذي تقوم به باكستان حالياً من أجل السلام. ونحن نؤمن يقيناً أن الحروب ليست حلاً للمشكلات، بل إن العالم بأسره بحاجة إلى السلام، وعلى دول العالم، سواء كانت قوية أو ضعيفة، أن تأتي إلى طاولة السلام، وطاولة المفاوضات، وأن تعمل على إرساء الأمن والأمان. وفي هذا السياق، فإن جمعية علماء إسلام ترحب بالدور الذي تؤديه باكستان بين إيران وأمريكا. ونحن نرى أنه إذا لم يتوقف الأمر عند هذا الحد، فإن البربرية والعدوان الإسرائيلي سيمتدان، وقد يطال ذلك غداً باكستان والسعودية ودول الخليج الأخرى.
إن جمعية علماء إسلام تود أن توضح تماماً أنها لن تسمح لأي كائن كان أن ينظر بعين السوء إلى باكستان أو إلى الحرمين الشريفين. وكما أننا لن نتوانى عن أي تضحية في سبيل الدفاع عن وطننا العزيز، فإننا وبإذن الله، وتحت قيادة ولي عهد المملكة العربية السعودية محمد بن سلمان، سيقف شعب باكستان وكوادر جمعية علماء إسلام جنباً إلى جنب للقتال دفاعاً عن الحرمين الشريفين. وسواء كانت إسرائيل أو أي قوة أخرى، فلن نسمح لأحد بالنظر بعين السوء إلى أرض السعودية والحرمين الشريفين وأرض باكستان.
صادر عن المكتب الإعلامي لـ:
العلامة راشد خالد محمود سومرو
الأمين العام لجمعية علماء إسلام - إقليم السند، باكستان
@AmbassadorNawaf @KSAembassyPK @kbsalsaud
@Badermasaker @Saudi_Moia
@aliftasa @MWLOrg @MhmdAlissa
@MWLorg_Ur @PRAGOVSA
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 العربية
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi

🔸 جانشین شیخ القرآن بھی رخصت ہوگئے۔
وفاقُ المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن اور دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم، جانشین شیخ القرآن حضرت مولانا اشرف علی صاحب کی وفات کی خبر پر افسوس ہوا۔
خاندانِ عزیز، اکابرین خانقاہ زکریا اور جےیوآئی اسلام آباد کی جانب سے حضرت کے صاحبزادگان، اہل خانہ، متعلقین اور تلامذہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
اللہ کریم بطفیل حبیب کریم ﷺ کامل مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
اردو
Rasheed Ahmad Khaksar retweetledi

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی صوبائی مجلس عاملہ جمعیت علماء اسلام لاڑکانہ کے تمام تحصیلوں کا تمام تر شعبہ جات کا رکاڈ چیک کر رہے ہیں۔
#JUIAmanAlamIjtima2027
اردو







