Subah Sadiq Rajput 𓃵

8.4K posts

Subah Sadiq Rajput 𓃵 banner
Subah Sadiq Rajput 𓃵

Subah Sadiq Rajput 𓃵

@SubahsadiqRajp2

Katılım Eylül 2018
1.2K Takip Edilen543 Takipçiler
Subah Sadiq Rajput 𓃵
Subah Sadiq Rajput 𓃵@SubahsadiqRajp2·
@RayhamUnplugged Bowlers. Batman itne jogy hi hai. Pakistan start se hi apne bowlers ki waja se jeet raha hai. Ab wo dm khm nhi raha. Or hm match har rahy hai
Indonesia
0
0
0
21
Rayham.
Rayham.@RayhamUnplugged·
🚨 SIMPLE QUESTION FOR PCT FANS 🚨 - Who should be the next Test Captain of Pakistan Cricket Team? - Babar Azam - Salman Ali Agha - Saud Shakeel - Muhammad Rizwan - Shaheen Shah Afridi - Give your suggestions in the comment section below. 👇🏼
Rayham. tweet media
English
36
1
46
2.1K
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Wickets in the Bangladesh vs Pakistan Test series: 🇧🇩 Mehidy & Taijul – 22 wickets. 🇵🇰 Noman & Sajid – 8 wickets. The time has come for Pakistan to move on from Noman & Sajid. Such a disappointing performance. Pakistan need bowlers who can make a bigger impact in Test cricket.
Sheri. tweet media
English
37
28
339
8.8K
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
Who is most responsible for the downfall of Pakistan Cricket? ❌️
Sheri. tweet media
English
401
14
356
35.8K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Ahmed Sahib
Ahmed Sahib@1SamPk·
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
اردو
116
1.4K
2.4K
66.8K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰 آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔ یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین #TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
Shahid Afridi tweet media
اردو
2.5K
1.4K
9K
298.3K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
HUM News
HUM News@humnewspakistan·
لاہور یونیورسٹی وائس چانسلر عظمیٰ نے مریم نواز کوان کی اِسی کالج کی بچپن کی تصویر تحفے میں دے دی #HumNews #MaryamNawaz
اردو
97
191
1.5K
205.3K
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Dono Banday Ruk Nahi Rahay! 🇵🇰🙌🏻
Saad Kaiser 🇵🇰 tweet media
Indonesia
156
64
490
11.2K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
حکومت کو یہ جان لینا چاہیے کہ ان کے سپورٹرز پی ٹی آئی کے حامی نہیں ہیں جو پیٹرول ہزار روپے ہونے پر بھی زندہ باد کے نعرے لگائیں گے۔ یہ غریب لوگ ہیں۔ یہ 415 روپے کا پیٹرول افورڈ نہیں کرسکتے۔ عام آدمی کا مسئلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ اور ۔ مہنگائی اب قابو سے باہر ہورہی ہے۔
اردو
24
235
497
4.2K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آج ہی خبر جاری ہوئی کہ حکومت کی کفایت شعاری مہم جاری رہے گی یہ رہائش گاہیں اراکین اسمبلی کے لئے بن رہی ہیں جن کی کارکردگی صفر جمع صفر =صفر ہے آپ کے مہنگے پیٹرول اور بجلی بل سے یہ سب بنتا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
37
768
1.1K
8.5K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اسی نون لیگ کے چار سال کے دور میں ثاقب نثار کی پینشن میں دس لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اسی دور میں وزیر کی تنخواہ دو لاکھ سے دس لاکھ ہوئی ہے اسی دور میں سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے پچیس لاکھ ہوئی ہے اراکین اسمبلی کی تنخواہ مراعات سب بڑھی ہیں جبکہ ملک میں غربت بڑھی آمدن گھٹ گئ اور پیٹرول 415 کا لیٹر ہوا اور اس کے لئے راتب خور ہمیں کہہ رہے کہ آپ حل بتا دیں یہ الیٹ کلاس کے حل ان سے نکل آتے مگر غریب کی دفعہ یہ یملے جٹ بن جاتے ہیں کیا یہ ساری تنخواہیں ہم سے پوچھ کر بڑھائی ہیں بے شرم
اردو
78
986
1.9K
19.3K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Mian Javed Latif
Mian Javed Latif@Mian_JavedLatif·
پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں،حکومت کو پیٹرول پر لیوی کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کیلئے ضروریات زندگی کی اشیاء بھی مہنگی ہو جاتی ہیں جس کو پورا کرنے کیلئے غریب پس جاتا ہے۔
Mian Javed Latif tweet media
اردو
168
409
835
23.7K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
آئی ایم ایف کا قرضہ ملتے ہی پراجیکٹ شروع، 👇🤭 قرض کی ادائیگی عوام کی بوٹیاں نوچ کر کی جائے گی 😳
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
59
1K
1.4K
18.4K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کون کون اس سے متفق ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
76
1.7K
3.3K
27.3K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
#پٹرول_415_فی_لٹر حکومت فی لٹر 200 روپیہ کما رہی ہے۔ غریبوں پر تاج برطانیہ کی طرح لگان لگا کر ان کو"چوسنے اور نوچنے"والا عمل کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا، فی لیٹر پیٹرول پر 198 روپے اور ڈیزل پر 113 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں۔ پیٹرول کی ٹیکسز کے بغیر قیمت 216 روپے 68 پیسے بنتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر پریمیم بھی شامل ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 113 روپے 71 پیسے ٹیکسز شامل ہیں، ٹیکسز کے بغیر اس کی فی لیٹر قیمت تقریباً 301 روپے بنتی ہے، ڈیزل پر 42 روپے 60 پیسے لیوی،32 روپے 48 پیسے کسٹم ڈیوٹی شامل ہے۔ ڈسٹری بیوشن مارجن کی مد میں تیل کمپنیوں کو 7٫87 روپے اور منافع 8٫64 روپے دیا جارہا ہے، 7 روپے 25 پیسے فریٹ مارجن، ڈھائی روپے کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی شامل ہے۔ #PetrolPrice #PetrolPriceHike
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
70
738
1.1K
21.6K
Subah Sadiq Rajput 𓃵 retweetledi
Lahore Qalandars
Lahore Qalandars@lahoreqalandars·
Behind every Qalandar is a mother who believed first. Happy Mother’s Day to the ones who raise champions.
Lahore Qalandars tweet media
English
3
31
891
6.9K