

Sach Ki talash
2.5K posts

@SuchKiTalashPAK
Official account With @SardarTayyab01 || & Anchor Person GNN+ & GNN & Member || FEC & PFUJ Affiliate @IFJGlobal - International Federation of Journalists






سیف بھائی خیبرپختونخوا میں کوئی بھی عمران خان کو اللہ کے فضل وکرم سے مائنس نہیں کرسکتا. خیبرپختونخوا میں تقریبا تمام اضلاع میں داخلی و خارجی راستوں پر عمران خان کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں. جسمیں مذید اضافہ کیا جائے گا. انشاءاللہ اسکے علاوہ صوبائی حکومت کی تقریبا ہر گرافک اور تقریب میں عمران خان کی تصاویر شامل ہوتی ہیں. خیبرپختونخوا عمران خان کا تھا، ہے اور رہے گا. انشاءاللہ ذیل میں صرف چند تصاویر شیئرکررہا ہوں.




2/2اس لیے ہم پہلے خان صاحب کی بہنوں کے تحفظات دور کریں گئے اور وہ جس تحریک کا بھی اعلان کریں گئی ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور جلد نئی تاریخ کا اعلان کریں گئے








Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
















youtu.be/em2D-Xs2sQQ?si… جواد احمد صاحب کی ہمیشہ میں نے عزت کی، انکو پروگرام میں بلا کر عزت دی، انکا موقف عوام کے سامنے پیش کیا لیکن انہوں نے میرے بارے میں جو زبان استعمال کی، مذہب فروش جیسے الفاظ استعمال کیے۔۔۔ یہ سن کر بہت افسوس ہوا۔ اختلاف کسی سے بھی ہوسکتا ہے لیکن خدا گواہ ہے کہ ہر ممکن کوشش کی ہے کہ کبھی کسی کی تضحیک نہ کروں۔ @jawadahmadone صاحب کی ٹویٹ بہت سے دوستوں نے فارورڈ کی، میں نہیں چاہتی تھی کہ ردعمل دوں لیکن مجبوراً مجھے جواب دینا پڑ رہا ہے۔ جتنا افسوس جواد صاحب کی ٹوئٹ دیکھ کر ہوا یقین کیجیے یہ جواب دیتے ہوئے بھی کوئی خوشی نہیں ہوئی۔ لیکن انکی گری ہوئی زبان نے مجھے مجبور کر دیا۔

