Sucha Singh
14.5K posts

aurton ki bulbul

Thinking is difficult, that's why most people tweet!

مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟

📢 تعلیمی اداروں میں مئی کی چھٹیوں کا شیڈول ماہِ مئی میں آنے والی متوقع چھٹیوں کی تفصیل درج ذیل ہے: 📅 1 مئی (جمعہ) — لیبر ڈے (سرکاری چھٹی) 📅 2 مئی (ہفتہ) — چھٹی 📅 3 مئی (اتوار) — چھٹی ✨ مسلسل چھٹیاں: 📌 8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 📌 15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 📌 22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 🌙 عید کی متوقع تعطیلات: 📅 26، 27، 28 مئی 📅 29 مئی (جمعہ) — چھٹی 📅 30 مئی (ہفتہ) — چھٹی 📅 31 مئی (اتوار) — چھٹی 📊 کل متوقع چھٹیاں: 19 دن 💬 آپ اس چھٹیوں کے مہینے کو کیسے پلان کر رہے ہیں؟اپنی رائے کمنٹ میں شیئر کریں! تعلیم کا بیڑہ غرق

Marnus Labuschagne wearing the Elite Combo - Shirt and Shalwar. 😅

دیکھیں کرنی آپ نے اپنی مرضی۔ لیکن یہ مڈل تک کے بچوں کو کمپیوٹر پڑھنے اور AI سیکھنے اور اس طرح چیف انجینئر بنانا چھوڑ دیں۔ ان بچوں کو ڈانس کرنے دیں ۔ زبانیں سیکھنے دیں۔ میتھ پڑھنے دیں ۔ ان کو شئیرنگ اپنے ساتھیوں سے ملنا جلنا اخلاقی اقدار سیکھنے دیں۔

لنڈے کے Non-PTA سقراط جس انٹیلیجس رپورٹ کا آپ دعوی کر رہے ہیں وہ انٹیلیجنس رپورٹ ساری کی ساری غیر مصدقہ پاکستانی سورس پر مبنی ہے اس کی بنیاد صرف ایک “Pakistani source said” پر ہے جس میں نہ نام ہے نہ عہدہ نہ کوئی آفیشل بیان The Wall Street Journal کی رپورٹ میں ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹانے کا ذکر ہے لیکن پاکستان کے کردار کا کوئی ذکر نہیں Reuters میں بھی صرف ایک پاکستانی ذریعہ کا حوالہ ہے کوئی مصدقہ رپورٹ نہیں تو جب آپ یہ بتا رہے تھے تو لنڈے سقراط صاحب یہاں پر آپ مینشن کرنا بھول گئے کہ یہ ساری رپورٹنگ غیر مصدقہ رپورٹ ہیں جس کو خود ان اخباروں نے منشن کیا اور یہ بھی مینشن کیا ہے کہ ہم اس چیز کی ابھی تک تصدیق نہیں کر پائیں

Post a picture YOU took, just a picture NO description.