Sabitlenmiş Tweet
khaaak.e.tayba
2.4K posts

khaaak.e.tayba
@SugetayB
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
Pakistan Katılım Nisan 2026
620 Takip Edilen500 Takipçiler
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi

Special promotion post 🚩
@Mujahida_14
@Mujahida_15
اگر آپ میرے ان دو اکاونٹس کو فالو کرتے ہیں تو میرے فالو بیک کرنے سے آپ کے فالورز میں پورے دو فالورز کا اضافہ ہو جائے گا 😁
نوٹ: یہ آفر صرف تحریکی بہن بھائیوں کے لیے ہے 🙃
لٹ لوووووووووووو🤭

اردو
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi

@MdsShani6520 ‼️کشمیر ہماری شہ رگ ہے تو اس رشتے کو نبھانا بھی ہوگا۔
تاریخ دعووں سے نہیں، اعمال سے لکھی جاتی ہے‼️
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi

اردو
khaaak.e.tayba retweetledi
khaaak.e.tayba retweetledi

@Crane_XOfficial اختلافات کو بات چیت سے ختم کیا جانا چاہیے ڈنڈا کسی مسلہ کا حل نہیں ہوتا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں

اردو
khaaak.e.tayba retweetledi

دہشت گرد کون؟
دہشت گرد وہ نہیں جو اپنے جائز حقوق کے لیے پرامن آواز بلند کرتے ہیں۔
دہشت گرد وہ ہیں جو عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھتے ہیں، جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر عوام کے ٹیکسوں پر عیش کرتے ہیں جبکہ عام آدمی مہنگائی، غربت اور محرومی کی چکی میں پستا رہتا ہے۔
دہشت گرد وہ ہیں جو پرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہیں، جو احتجاج اور اختلافِ رائے کا جواب گولی، گرفتاری اور جبر سے دیتے ہیں۔
جب عوام اپنے حقوق مانگیں اور انہیں ریاستی طاقت سے دبایا جائے، جب شہریوں کی جان، عزت اور آزادی کو نظر انداز کیا جائے، تو سوال اٹھتا ہے کہ اصل خطرہ عوام ہیں یا وہ نظام جو عوام کی آواز سننے سے انکار کرتا ہے؟
دہشت گرد وہ جنہوں نے ڈی چوک مرید کے اور راولاکوٹ میں نہتے عوام کو شہید کیا دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ہارڈ اسٹیٹ کے نام ہزاروں ماؤں کو انکے پچوں کی لاشوں سے بھی محروم کیا ۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
اردو









