SparkChain.AI Shehar Sultan

25.7K posts

SparkChain.AI Shehar Sultan

SparkChain.AI Shehar Sultan

@Sultan32340001

$FAN Maxi MKDHBK3S

Katılım Kasım 2024
1.1K Takip Edilen180 Takipçiler
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Anti-Corruption Establishment Punjab
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مظفرگڑھ نے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سابقہ ایس سی او محکمہ ریونیو گل زمان کو گرفتارکر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے
Anti-Corruption Establishment Punjab tweet media
اردو
0
1
3
122
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
چنیوٹ میں سی سی ڈی اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ، 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 3 فرار، جڑانوالہ میں سی سی ڈی کے آپریشن کے دوران 2 ریکارڈ یافتہ ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، دیگر ملزمان فرار۔۔!!
اردو
2
15
138
4.2K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
اہم خبر اسلام آباد ہائی کورٹ سے ٹرانسفر ہونے والی جج جسٹس ثمن رفعت نے سندھ ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن کرلی سندھ ہائیکورٹ کے نئے روسٹر میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو شامل کرلیا گیا ، روسٹر کے مطابق جسٹس ثمن رفعت امتیاز 6 مئی سے 16 مئی تک مختلف مقدمات کی سماعت کریں گی جبکہ ریگولر سول کیسز ،سول اپیلیں ،فرسٹ رینٹ اپیل ،متفرق اپیل ،بینکنگ کیسز ،کمپنیز کیسز،میری ٹائم کیسز کی سماعت کریں گی دوسری جانب جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی سندھ ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن 29 اپریل کو جاری کیا گیا تھا
Shahid Hussain tweet mediaShahid Hussain tweet media
اردو
2
13
39
3.3K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
افغانستان کے اوپننگ بلےباز رحمان اللہ گرباز نے افغانستان سے رخصتی کی وقت اپنےوالدہ کی قبر پر حاضری دی کابل میڈیا کے مطابق رحمان اللہ ہمیشہ کیلئے افغانستان چھوڑ کر دبئی شفٹ ہوگئے ہے اور اپنی ماں کا گھر اپنی دو بڑی بہنوں کے نام کردیا ہے #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
1
3
54
1.4K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Muhammad Zahid Sharif Chaudhry
Muhammad Zahid Sharif Chaudhry@Zahidsharif0000·
اہم خبر ،روزنامہ پاکستان کی ملکیت کا تنازعہ ، سردار خان نیازی کی عمر مجیب شامی اور دیگر کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت،سردار خان نیازی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں بینچ کے سامنے پیش ۔وکیل شہزاد شوکت کی اہلیہ کی سرجری کے باعث سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی
اردو
0
2
7
130
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Showbiz & News
Showbiz & News@ShowbizAndNewz·
Babar Azam and Naseem Shah with fans ❤️
English
1
4
89
1.2K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Bilal Yasir
Bilal Yasir@BilalYasirBjr·
جے یو آئی کا شیخ الحدیث مولانا ادریس کے قاتلوں کے گرفتاری کیلئے تین روزہ ڈیڈ لائن ، تین روز سوگ کا اعلان مولانا ڈاکٹر الٰہی جان حاجی دانشمند اور مولانا ہاشم خان کی ہنگامی پریس کانفرنس
اردو
21
35
194
8.2K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
ایک غیر ملکی سیاح پاکستان آئی اور ٹرک آرٹ کی مداح بن گئی، پھر اس نے اپنا بیگ بھی ٹرک آرٹ سے سجا لیا۔۔۔ کیا خوبصورت آئیڈیا ہے!
اردو
1
63
525
15.1K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
بھارت میں تاریخ رقم بھارتی اداکار وجے وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت کو شکست دے کر تامل ناڈو کا وزیر اعلیٰ بن گیا
Seerat Fatima tweet media
اردو
7
156
1.1K
11.7K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Independent Urdu
Independent Urdu@indyurdu·
کیا آپ نے آسمان پر جہاز کے پیچھے بنتی سفید لکیریں دیکھی ہیں؟ زیادہ تر لوگ انہیں دھواں سمجھتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ آخر یہ ہیں کیا؟ آئیے جانتے ہیں۔
اردو
2
89
314
12.2K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ساہیوال، چیچہ وطنی کے تھانہ صدر کی حدود میں واپڈا آفس کے قریب ملزم کی خواتین پر فائرنگ، ایک خاتون زخمی، دوسری معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔
اردو
5
48
217
5.8K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Tahir Imran Mian ✈
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran·
نسیم زہرہ جنرل حمید گل کے قریبی حلقوں میں رہی ہیں۔ انھیں جرنل صاحب اور خان صاحب نے خود چُن کر تحریک انصاف کی پہلی سیکرٹری انفارمیشن لگایا تھا۔ ثبوت: youtu.be/G4vpBP5SZ20?si…
YouTube video
YouTube
Tahir Imran Mian ✈ tweet media
Et tu, Brute?@kkabbasi

محترمہ نسیم زہرہ کا بھی ہوٹل کانسٹیٹیشن ایونیو میں اپارٹمنٹ ہے، اسی بلڈنگ میں جس میں عمران خان کا بھی فلیٹ ہے۔ امید ہے نسیم زہرہ بھی ابصار عالم کی طرح اپنے ٹیکس ریٹرنز دکھائیں گی۔ @NasimZehra

اردو
6
56
153
6.1K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آئیں آپ کو سمجھاتا ہوں مسلہ کیا ہے یہ کوئی محترمہ ہیں ( محترمہ اس لیے لکھا کہ کہیں وزارت اطلاعات کے تنخواہ دار غصہ نا کر جائیں ) یہ پاکستان فوج پاکستان بارے انتہائی غلیظ مہم چلاتی ان کا مکمل پروفائل لنک دوسری ٹویٹ میں موجود آپ خود چیک کر لیجئے میں نے ایک نمونہ لگایا ہے یہ مانچسٹر ہوتی اور ان کو سفارت خانے کے فنگشن پر بلا کر عزت بھی دی جاتی ہے جبکہ ہم جیسے جو اس پر نشاندہی کریں ہمارے پیچھے راتب خور کتوڑے چھوڑ دیے جاتے ہیں اگر ہر طرف ڈیجیٹل پر پاکستان اور فوج مخالف پراپیگنڈا چل رہا ہے تو اس کی وجوہات اندرونی ہیں
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
34
331
840
54.7K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Mian Kashif Fareed
Mian Kashif Fareed@MianKashifFare1·
فیصل آباد/ سی سی ڈی سرکل جڑانوالہ کا بڑا کھڑاک دو ڈاکو ہلاک سی سی ڈی جڑانوالہ کے ساتھ مقابلے میں 2 ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک ہوگئےسکل انچارج جڑانوالہ عدیل شوکت اور ٹیم اشتہاری مجرم بگے شاہ کی گرفتاری کے لیے جا رہے تھے63 گ ب کے قریب پہنچنے پر 5 کس نامعلوم ملزمان نے سی سی ڈی ٹیم پر
Mian Kashif Fareed tweet mediaMian Kashif Fareed tweet media
اردو
1
1
2
59
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
بھارتی ریاست کیرالہ میں انڈین مسلم لیگ نے 27 اُمیدواروں کو اس الیکشن میں اتارا تھا 22 امیدوار جیتے ہیں۔ مسلم لیگ کو بھارت میں کامیابی کی مبارک باد مسلم خاتون فاطہمہ حجاب لینے والی پہلی رکن اسمبلی بن گئیں
Azeem Butt tweet media
اردو
5
81
332
5K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
مردان میڈیکل کمپلکس کے بورڈ آف گورنرز نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ محمد ابرار کو 5 سال کیلئے ہسپتال ڈائریکٹر تعینات کردیا محمد ابرار اس سے قبل لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ہسپتال ڈائریکٹر کے طور پر کام کرچکے ہیں اور وزیر اعلی سہیل آفریدی نے دسمبر میں لیڈی ریڈنگ کے دورہ کے موقع پر انہیں ہٹانے اور فوری انکوائری کے احکامات جاری کیے تھے وہ انکوائری رپورٹ تو سامنے نہ آسکی تاہم محمد ابرار مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے اور اب مردان میں 5 سال کیلئے تعینات کردئے گئے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
16
37
134
10.7K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Mahar Imran Nawaz
Mahar Imran Nawaz@Imran_Nawaz_·
ملتان: کاٹن ریسرچ سینٹر کی قیمتی زمین پر جم خانہ بنانے کی تجویز پر اختلاف، علی موسیٰ گیلانی نے مخالفت کردی۔ کہا جم خانہ ایسی جگہ بنے جہاں زمین کی ویلیو کم ہو، یہ صرف افسر شاہی کے لیے ہوگا۔ زرعی ایمرجنسی اور کپاس میں سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا یاد رہے ملتان میں سب سے پہلے دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر جان شیر نے یہ معاملہ اٹھایا تھا ، اب آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں
Mahar Imran Nawaz tweet media
اردو
2
19
80
5.8K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Muhammad Zahid Sharif Chaudhry
Muhammad Zahid Sharif Chaudhry@Zahidsharif0000·
اہم خبر۔وفاقی آئینی عدالت،بلوچستان اسمبلی کےحلقہ21حب میں انتخابات کےمعاملہ پرپاکستان پیپلز پارٹی کےامیدوار علی حسن زہری کی چیف الیکشن کمشنراوردیگرکےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کےحکم امتناع کےخلاف دائر درخواست سماعت کےلئے مقرر۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ سماعت کرےگا
اردو
0
4
25
382
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں دس پاکستانی کے اغوا کا معاملہ بحری قزاقوں کا پہلی بار مطالبہ سامنے آگیا حکومت پاکستان براہ راست ہم سے رابطہ کرے، بحری قزاق شاہین برنی سے ٹیلی فونک رابطہ ہم کوئی اور نہیں حکومت پاکستان سے براہ راست رابطے کا مطالبہ کرتے ہیں، صومالی قزاق حکومت پاکستان نے آج تک ہم سے یرغمالیوں رہائی کے لیے رابطہ نہیں کیا، صومالی قزاق صومالی قذاق نے جہاز پر یرغمال افراد کی تصویر بھی انصار برنی ٹرسٹ کو بھیج دی متاثرہ فیملیز نے یرغمالیوں کو میڈیا کے سامنے شاخت بھی کرلیا اہلخانہ کی حکومت پاکستان سے فوری مدد کی اپیل صومالی قزاقوں نے 21 اپریل کو آنر 25 انڈونیشین آئل ٹینکر کو یرغمال بنایا تھا یرغمالیوں میں دس سے زیادہ پاکستان کریو عملہ بھی شامل ہے
Shahid Hussain tweet media
اردو
2
33
110
7.5K
SparkChain.AI Shehar Sultan retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
کراچی پیرآباد میں بینک ڈکیتی 5 ملزمان بینک سے 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ملزمان نے اسلحے کے زور پر سیکورٹی گارڈ اور عملے کو یر غمال بنایا کیش کاؤنٹر پر رکھے 50 لاکھ روپے لوٹے لیے ملزمان کی تلاش شروع کر دی اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر رہے ہیں،،پولیس
Shahid Hussain tweet mediaShahid Hussain tweet media
اردو
2
5
31
926