Sabitlenmiş Tweet
sardar sundus
13.1K posts

sardar sundus
@Sundus42503
Maryam Nawaz is a brave and courageous woman and I am proud to support Maryam Nawaz | information sectery woman wing hazara division
Nathiagali Katılım Mayıs 2023
1.3K Takip Edilen1.9K Takipçiler

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر جب خواتین کی سیاسی نمائندگی کی بات ہو رہی تھی سب کے سامنے اپنی @MaryamNSharif کا نام لینا محض ایک جملہ نہیں بلکہ ایک جذبہ تھا۔یہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان اپنی لیڈر سے کتنی محبت رکھتی ہیں۔
اردو

@imfatimasana @imfatimasana
Amazing win against South Africa! 🎉
Congrats to Fatima Sana & the whole team 🇵🇰🏏We watch every match—truly brilliant! 💚
English
sardar sundus retweetledi

مری میں برف باری کا نیا ریکارڈ، لیکن مریم نواز کی نگرانی میں سڑکیں بلکل صاف!🤍
خدمت کا سفر اب برف باری میں بھی نہیں رکے گا۔
@MaryamNSharif
اردو

@UswaeZainab3 @dr_shaista17 پروگرام میں نوجوانوں کے لیے خصوصی پالیسی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ یوتھ کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر آگے لانے، انہیں اسپورٹس، اسکل ڈیولپمنٹ اور دیگر مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنے، اور فیصلہ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی مؤثر نمائندگی یقینی بنانے پر زور دیا گیا
اردو

@dr_shaista17 میم۔۔ اس پروگرام میں یوتھ امپاورمنٹ پر کیا فیصلے ہوئے ہیں؟۔
اردو
sardar sundus retweetledi
sardar sundus retweetledi
sardar sundus retweetledi
sardar sundus retweetledi
sardar sundus retweetledi

مسلم لیگ ن کی ایم این اے ڈاکٹر شاہستہ جدون کا ڈی ایچ کیو سے سنیر ڈاکٹر ڈاکٹر وردہ کے اغواہ کے بعد ق ت ل پر اظہار برہمی جذبات میں آبدیدہ ہو گی
منشیات فروشوں کے انکاونٹر کا مطالبہ
@dr_shaista17
@MaryamNSharif
@SohailAfridiISF
#ڈاکٹر_وردہ #کےپی_حکومت
اردو
sardar sundus retweetledi
sardar sundus retweetledi

ڈاکٹر وردہ مشتاق اغواء اور پھر بیہمانہ ق ت ل کے خلاف ڈاکٹر تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج، رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کی احتجاج میں شرکت
پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھا دیے
#JusticeforDocWarda
اردو
sardar sundus retweetledi

ڈاکٹر وردہ مشتاق اغواء اور پھر بیہمانہ ق ت ل کے خلاف ڈاکٹر تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج، رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کی احتجاج میں شرکت
پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھا دیے
@dr_shaista17
@SohailAfridiISF
#justicefordocwarda
اردو
sardar sundus retweetledi

جناب بابر نوازخان صاحب آپکے ہری پور کا یہ بچہ انصاف مانگ رہا ہے اس کے بابا قتل ہوۓ۔
میں نے یہ وڈیو ٹک ٹاک پہ دیکھی مجھے یقین کریں دکھ ہوا اس بچے کو دیکھ کے 🥹💔
جناب @BabarNawazKhan7 آپ سے اپیل ہے اس بچے کا پتا لگائیں ہری پور کہاں سے ہے اور انکو انصاف دلوائیں🥹
@MaryamNSharif
اردو










