Sabitlenmiş Tweet
🦋farwa khan🦋
86.5K posts

🦋farwa khan🦋
@SunheriT
اَشْھَدُاَنَ یافَاطِمَةَؑ الزَهْرَاء صِدِّیْقَةٌ کُبْرَی 🙌🏻
, Pakistan Katılım Ekim 2021
261 Takip Edilen4.5K Takipçiler

پتہ نہی آپکا کیا مسئلہ ھے۔ لیکن اگر آپ سیریس ہیں تو آپ بات کر سکتی ہیں۔ اللہ آپکے لیے آسانی کریں۔
اگر مذاق ھے تو پھر کوئی مسئلہ نہی۔
🦋farwa khan🦋@SunheriT
کاش 💔
اردو


کچھ داڑھی میں نہیں بھی اچھے لگتے
جیسے کلین شیو ہر کسی کو اچھی نہیں لگتی ویسے داڑھی بھی ہر کسی کے چہرے پر اچھی نہیں لگتی بہن 🤷♀️
Anaya Queen@Anaya66666
لڑکے تو داڈھی میں ہی اچھے لگتے ہیں یہ کلین شیف والے تو اپنی بہنیں ہیں 😒
اردو

ہر چہرے کی اپنی بناوٹ ہے کوئی داڑھی کوئی مونچھ اور کسی پر کلین شیو اچھی لگتی ہے
🦋farwa khan🦋@SunheriT
کچھ داڑھی میں نہیں بھی اچھے لگتے جیسے کلین شیو ہر کسی کو اچھی نہیں لگتی ویسے داڑھی بھی ہر کسی کے چہرے پر اچھی نہیں لگتی بہن 🤷♀️
اردو

بارہا چونک سی جاتی ہے مسافت دل کی
کس کی آواز تھی یہ کس کو بلاتے گزری
🍂🍁
Mian Aadil 🍂@AdilJamalArain
زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری تجھ سے کیا کہتے ، تیرے پاس جو آتے گزری
اردو

@SunheriT کیا فائدہ وہاں دوستیں بننے کا پیسے تو ہیں نہیں آپ کے پاس
اردو

یہ پوسٹ لڑکی نے کی ہوتی تو کمنٹس میں انواع و اقسام کے پلان شیئر کیے ہونے تھے 😐
『 وَقَار 』@its_viki_9832
گڈ مارننگ گائیز ۔۔۔ آج کے کیا plans ہیں ؟
اردو







