𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑

1.5K posts

𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑

𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑

@Syed9026

The future belong to those who believe in the beauty ❣️ of thier dreams 💝💖💞.

Pakistan, Mansehra Katılım Ağustos 2024
1.2K Takip Edilen983 Takipçiler
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
اردو
44
2K
4.2K
28.5K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ساری قیادت سے مؤدبانہ گزارش ہے۔۔ 24 نومبر کو عمران خان کو رہا کرانے تک احتجاج جاری رکھیں✊ ہم اپکو سپورٹ کر رہے ہیں ✊ بزدلی کی گنجائش نیشتہ ✊ فائنل مطلب فائنل ✊
اردو
6
118
343
5.1K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌ نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے
اردو
338
4.3K
15.3K
545K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
🔴🚨ہنگامی۔۔!!! اگر اپ کے حلقے کا MNA یا MPA احتجاج کی تیاری نہیں کر رہے تو ان کا تفصیل کمنٹ میں بھیجے تاکہ ان کو وقت پر ایکسپوز کیا جائے
اردو
111
214
701
12.4K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
غیر شرعی VPN استعمال کرنے والے چند چہرے۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
271
4.7K
12K
130.1K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اسلامی نظریاتی کونسل نے بلاک ویب سائٹس تک وی پی این کے زریعے جانے کو تو اسلامی اخلاقیات کے خلاف قرار دیدیا لیکن پچھلے 30 ماہ سے پاکستان میں رات و دن جاری اسلامی تعلیمات اور اسلامی اخلاقیات کے بَر خِلاف انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں، ظلم، جبر وتشدد اور یزیدیت پر کوئی فتویٰ تو کیا ہلکی سے مذمت بھی نہیں کی، اسلامی نظریاتی کونسل اپنے مالی مفادات اور عہدوں کے لیے بنائی گئی ایک غیر اسلامی غیر نظریاتی کونسل ہے جو شریفوں اور مقتدرہ کے حکم پر چلتی ہے، یہ کونسل اگر اتنی ہی اسلامی اور نظریاتی ہوتی تو اس کھلی فسطائیت کی پر زور مذمت کرتی۔ کیا عمران خان پر فائرنگ اور قاتلانہ حملے شرعی تھے؟ ارشد شریف اور ظل شاہ کا قتل شرعی تھا؟ تحریکِ انصاف کے 40 بیگناہ کارکنان کی شہادت شرعی تھی؟ باپ کو پکارتے ننھے فرشتے عمار فاروق کی شہادت شرعی تھی؟ عمران خان کی 100 سے زیادہ جعلی مقدمات میں بیگناہ قید شرعی ہے؟ عدت جیسا گھٹیا کیس شرعی تھا؟ پی ٹی آئی کارکنوں پر جعلی مقدمات بنانا اور پھر پولیس کا ان کے گھروں میں توڑ پھوڑ کر کے قیمتی سامان، زیور، پیسے چوری کرنا شرعی ہے؟ چادر و چار دیواری کی پامالی کر کے عوام کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے مارنا شرعی ہے؟ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے شرعی ہے؟ لوگوں کے گھروں، کاروبار اور روزگار کو تباہ کرنا شرعی ہے؟ سوشل میڈیا کارکنوں کی سیاسی اختلاف رائے پر غیر قانونی گرفتاریاں اور ان کے گھر والوں کا اغواء شرعی ہے؟ حلف اٹھا کر آئین کی پے در پے خلاف ورزیوں شرعی ہیں؟ 9 ماہ کے بچے کو زمین پر پھینکنا شرعی ہے؟ طلبا پر ظلم شرعی ہے؟ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف سے منصف اعلیٰ کا غیر آئینی و قانونی طور پر انتخابی نشان چھیننے کا فیصلہ شرعی تھا؟ فارم 47 کا استعمال کر کے انتخابات میں دھاندلی کرنا شرعی تھا؟ ہارے ہوئے لوگوں کا حلف اٹھا کر اسمبلیوں میں بیٹھنا شرعی ہے؟ مہنگائی کو ناقابل برداشت حد تک بڑھانا شرعی ہے؟ سوشل میڈیا پر خواتین پر حملے کرنا شرعی ہے؟ عدلیہ کو نقصان پہنچانا، ججز کو بلیک میل کرنا اور خفیہ طور پر ان کی ویڈیوز بنانا شرعی ہے؟ کرپٹ لوگوں کو راتوں رات عدالتوں سے کلین چٹ دلوانا شرعی ہے؟ میڈیا پر قدغن لگانا شرعی ہے؟ آزادیء اظہار پر پابندی لگاتے ہوئے صحافیوں، بلاگرز، اور یوٹیوبرز کو ہراساں کرنا شرعی ہے؟ سیاسی قیدیوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھنا اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنا شرعی ہے؟ لوگوں کو غائب کرنا اور بغیر مقدمے کے حراست میں رکھنا شرعی ہے؟ جمہوری عمل کو روکنے کے لیے آئینی اصولوں کی خلاف ورزی شرعی ہے؟ سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور ریلیوں پر غیر قانونی پابندیاں عائد کرنا شرعی ہے؟ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں شرعی ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کی ماؤں، بہنوں کا اغواء شرعی ہے؟
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
109
667
2.1K
40.7K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وی پی این کے خلاف فتوی دینے والے مولوی اس کے خلاف کب فتوی دینگے جب ایک نہتی خاتون کو گھسیٹا گیا تھا 💔
اردو
25
480
957
8K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
مروت کیلے کوئی اچھا مشورہ!!!
Amjad Hameed Chohan tweet media
اردو
334
210
1.1K
32.2K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥
اردو
657
21K
31.1K
515.8K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
مبارک ہو صدر ٹرمپ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ گزشتہ امریکی حکومت کے برعکس انسانی حقوق کا ساتھ دیں گے۔
Shayan Ali tweet media
اردو
507
4.9K
26K
229.7K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
ٹرمپ 306 کمالا 232 ن لیگ 17🥰
اردو
132
2.8K
10.8K
205.9K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
@elonmusk Man of The Match.
Imran Riaz Khan tweet media
English
118
755
5.6K
66K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرینڈ الرٹ 🛑 سب یہ ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو شروع کریں کیونکہ پچھلے چار دنوں سے عمران خان کے حق میں کوئی ٹرینڈ نہیں ہورہا۔ جو آپ کے ہاتھ میں ہیں وہ خان صاحب کی رہائی کے لئے ضرور کریں۔ آپ جہاں بھی ہیں آواز اٹھائیں خان کی رہائی کے لئے
Faisal Khan tweet media
اردو
68
2.3K
3.2K
31.7K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
pti_promotion
pti_promotion@PtiPromo·
اٹھو لوگو! بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو ۔۔ تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ۔۔
اردو
28
1.9K
5.1K
30.2K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Rustam Ali
Rustam Ali@RustamAli481641·
@iimranrizkhan دو اور بھی مارتا تو اور بھی اچھا ھوتا
Rustam Ali tweet media
اردو
1
2
2
93
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🛑 لندن میں احتجاج کے بعد پی ٹی ائی ایکٹیویسٹ سارہ میر کی والدہ کو بار بار تنگ کیا جا رہا ہے لیکن بد قسمتی سے سارہ میر کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔ جتنا بھی ہوسکے آواز اٹھائیں اور سارہ میر کا ساتھ دیں
Faisal Khan tweet media
اردو
101
3.2K
8K
64.2K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
Qasim Khan Suri tweet media
ZXX
11
190
1.7K
19.6K
𝚂𝚊𝚖𝚎𝚎𝚛 𝚂𝚑𝚊𝚑 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ظلم کے نظام کو جائز قرار دے دیا گیا ہے، جمہوریت اور انصاف دفن ہو چکے اور آپ سے آپ کی آزادی چھینی جا رہی ہے! #فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں
PTI tweet media
اردو
33
593
1.5K
24.7K