Makhdum Ahmed Mahmud

837 posts

Makhdum Ahmed Mahmud banner
Makhdum Ahmed Mahmud

Makhdum Ahmed Mahmud

@SyedAMahmud

Official Account Of Makhdum Syed Ahmed Mahmud,President PPP SouthPunjab, Former Governor Punjab #TeamJDW #PakistanZindahbad

Katılım Ağustos 2016
8 Takip Edilen17.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Makhdum Ahmed Mahmud
Makhdum Ahmed Mahmud@SyedAMahmud·
The Prophetﷺ Said: Soon there will be 30 evils (i.e false prophets) in this Ummah, everyone would claim that I am a prophet. Even though "اَنَا خَاتَمُ النَبِیِّیْنَ لَانَبِیَّ بَعْدی" I am the last Prophet, there would be no Prophet after Me (Tirmidhi, Vol.4, P69, H2219)
Română
8
23
125
0
Makhdum Ahmed Mahmud
Makhdum Ahmed Mahmud@SyedAMahmud·
پاکستان پیپلز پارٹی کے58 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام جمہوریت پسند شہیدوں اور غازیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام
Makhdum Ahmed Mahmud tweet media
اردو
0
1
2
74
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
Abdullah Khan Dahir 🌏
Abdullah Khan Dahir 🌏@AbdulahDahir·
کوئی جیت کے بھی پشیماں ہںے کوئی ہار کر بھی سرخرو ٹھہرا۔
اردو
0
10
28
528
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
Abdullah Khan Dahir 🌏
Abdullah Khan Dahir 🌏@AbdulahDahir·
ڈیرہ غازی خان جئے بھٹو نعروں کی گونج پیپلز پارٹی امیدوار سردار دوست محمد خان کھوسہ جلسہ گاہ پہنچ گئے ❤️
اردو
1
9
18
372
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
Abdullah Khan Dahir 🌏
Abdullah Khan Dahir 🌏@AbdulahDahir·
پیپلز پارٹی کا شہر ڈیرہ غازی خان میں پاور شو پیپلز پارٹی امیدوار وار سردار دوست محمد خان کھوسہ جلسہ گاہ پہنچ گئے
Abdullah Khan Dahir 🌏 tweet mediaAbdullah Khan Dahir 🌏 tweet mediaAbdullah Khan Dahir 🌏 tweet mediaAbdullah Khan Dahir 🌏 tweet media
اردو
2
12
41
1.3K
Makhdum Ahmed Mahmud
Makhdum Ahmed Mahmud@SyedAMahmud·
Congratulations to the voters and supporters of #PPP as President Asif Ali Zardari creates a new history! The first civilian to get elected as President of #Pakistan 🇵🇰 for the second time. #PresidentAAZardari
Makhdum Ahmed Mahmud tweet media
English
2
13
77
1.5K
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب @AAliZardari #PresidentAAZardari
اردو
34
227
503
11.4K
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز @BBhuttoZardari @AAliZardari
PPP tweet media
اردو
63
480
1.2K
50.3K
Makhdum Ahmed Mahmud retweetledi
Abdullah Khan Dahir 🌏
Abdullah Khan Dahir 🌏@AbdulahDahir·
چولستان میں سرائیکی روایتی ثقافتی انداز میں پیپلز پارٹی کی مہم جاری پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے ♥️ مارو نعرہ بھٹو دا سارا چولستان ♥️ جئے بھٹو
اردو
1
36
91
1.3K