Syed Asif.PTI

5.7K posts

Syed Asif.PTI banner
Syed Asif.PTI

Syed Asif.PTI

@SyedAsif44

Lawyer Can Help you to Get Justice۔ https://t.co/iY5zaskhaM #شکریہ_پاکستان

Katılım Aralık 2019
4.4K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
جتنا بھی چور ہے شکل سے عقل سے چور ہے مگر ہے تو وزیراعظم زبانی کلامی بدتمیزی ٹھیک تھی تھپڑ مکے مارنا بالکل غلط بات ہے۔
اردو
0
2
8
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#تھپڑ_شریف اس تھپڑ سے نون لیگ اور زیادہ مضبوط ہوگی ( حامد میر)
Aasif Shah tweet media
اردو
0
2
9
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
برطانیہ میں زلیل و خوار ہونے کے بعد قرنطینہ میں جاکر تھپڑ ، تھڈے مارنے کی !! ہم پرزور مزمت کرتے ہیں جانتے ہے بوٹ پالش کرنے میں تو اسکا کوئی ثانی نہیں بوٹ چاٹنے میں کمی ، کوتاہی ہو گئی تھی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ دھو ہی ڈالو .
Aasif Shah tweet media
اردو
1
2
4
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے یہ سب کیسے کہہ رہے ہیں وٹس ایپ گروپ۔۔۔ جبکہ میڈیا پر فیصل بٹ نامی نے اعتراف بھی کرلیا....
Aasif Shah tweet mediaAasif Shah tweet mediaAasif Shah tweet mediaAasif Shah tweet media
اردو
1
4
7
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے شہباز شریف لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے رانا باندر لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے ڈی جی ایز۔۔ لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے بلاول لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے قاتل ۔۔۔
اردو
0
4
6
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
پیارے یوتھیو!! یقین کر لو فیصل واڈا اب ھم میں نہیں رہا حاجی صاحب کو پیارا ھوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اردو
1
5
22
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#وہ_کون_تھا تم نے قوم کو رلایا ہے ۔۔ان شاء اللہ روۓ زمین پر تمھیں رونے والا کوئی نہ ہوگا۔
اردو
1
8
16
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
ڈونلڈ لو کے ناجائز بچوں کی لانگ مارچ روکنے کی استدعا سپریم کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔
اردو
0
4
10
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو پاکستان میں شیروں کو مارا جاتا ہے کتوں کو تو پالا جاتا ہے۔۔۔۔!!! Dont worry حامد میر سلیم ٹاکی
اردو
0
4
8
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
مجھے تو لگتا ہے واوڈا تو گئیو !!!
اردو
1
2
5
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
پی ٹی وی کا مائیک نو میوٹ فل کوریج واوڈا یو ٹو بروٹس !!
اردو
1
2
5
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
PTV پارٹی چئیرمین عمران خان کی پریسر نہیں دکھاتا واوڈا کی پریسر کی فل کوریج واہ بھئی واہ بھئی ڈونلڈ لو !!!
اردو
1
3
8
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر سری لنکا کے ایک مشہور صحافی Lasantha Manilal Wickrematunge نے اپنے قتل سے پہلے لکھدیا تھا مجھے پتا ہے مجھے قتل کر دیا جائیگا، تم تعزیت کرو گےتم تحقیقات کرو گےمجھے یہ بھی بھی پتہ ہے کہ قاتل نہیں پکڑے جائینگے کیونکہ مجھے اور تمیں پتہ قاتل تم ہو۔
Aasif Shah tweet media
اردو
0
4
3
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
گزشتہ 43 برس سے "ایک لاش" پر سیاست کرنی والی سیاسی جماعت کی "بلو رانی " کہہ رہی ہے لاشوں پر سیاست نہ کریں قوم کو نواز شریف اور حامد میر سمجھ رکھا ہے کیا ؟
اردو
1
6
17
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
یا رب العزت یا ذوالجلاال والاکرام جبر و صبر کی انتہا ہو گئی ہے ۔ یہ سزا ہے تو ہم سے درگزر کا معاملہ فرما معاف کردے، آزمائش طولانی ہے تو ختم فرما دے ۔ ہمیں اس ملک پر اغیار کے مسلط کردہ شدادوں ۔نمرودوں فرعونوں کا انجام دکھا ۔
Aasif Shah tweet media
اردو
2
3
8
0
Syed Asif.PTI
Syed Asif.PTI@SyedAsif44·
@AsifShah_PTI ✿ اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَے نبيِنَـا مُحَمـَّد🤍 وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً
العربية
0
0
0
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا } ✿ اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَے نبيِنَـا مُحَمـَّد🤍 وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً 🕊️💜
العربية
7
11
27
0
Syed Asif.PTI retweetledi
Aasif Shah
Aasif Shah@Aasif_SEO·
گناہ کا اثر سایہ کی مانند ہم سے چپکا رہتا ہے اور ہمارے وجود کو تاریک کردیتا ہے اور اسکے اثرات زمین کے اوپر ہمارے ساتھ کھنچتے چلے آتے ہیں۔بعض اوقات یہ سایہ ہم سے زیادہ بڑا ہوجاتا ہے۔برے عمل کا اثر اسکےحجم سے بڑا ہوتا ہے،یہ فرق کرتا ہے کہ ہم نور کےمقابل کس زاویے میں کھڑے ہیں۔
اردو
1
3
10
0