Syed Dilawar Shah

4.4K posts

Syed Dilawar Shah

Syed Dilawar Shah

@SyedDilawarSh11

Real Estate Business

Pakistan.Islamabad Katılım Aralık 2018
776 Takip Edilen408 Takipçiler
Syed Dilawar Shah retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Maria Sultan, South Asian Strategic Stability Institute (SASSI) University chief, discusses Pakistan’s role in mediating regional talks, its strategic ties and cautious optimism negotiations could help prevent further escalation.
English
28
210
1.1K
54.9K
Syed Dilawar Shah retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
ٹیوٹر (X) پر فحش نگاری پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
اردو
114
153
1.4K
39K
Syed Dilawar Shah retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 جاپان کے شہر ٹوکیو کی مسجد میں عید کی نماز کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت کی وجہ سے پانچ مرتبہ ادا کی گئی۔
اردو
53
2.7K
13.4K
155.8K
Syed Dilawar Shah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
تم نے لاسٹ ٹائم کہا تھا کہ ایران نیوکلر ویپن نہیں بنا رہا تم نے ایسا کہا تھا یا نہیں کہاتھا ،مجھے ہاں یا نہ میں جواب دو ،میرا وقت ضائع نہ کرو۔ تم لوگ اگر کہتے ہو کہ کوئی خطرہ ایران سے نہیں ہے تو پھر ٹرمپ کس طرح کہہ سکتا ہے کہ ہمیں خطرہ ہے اور وہ جو مرضی کرتا پھرے ۔اس کا مطلب ہے ٹرمپ کو اپ لوگوں کے کام کی کوئی پرواہ نہیں ،تو پھر تم لوگ اپنی کام چھوڑ دو ۔
اردو
44
1.6K
3.7K
91.2K
Syed Dilawar Shah retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 قطر میں عید کی نماز ادا کی گئی جس میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بھی شرکت کی۔
اردو
4
25
529
12.3K
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
اہلیان اسلام کو مدینہ سے عید مبارک ❤️
Ammar Khan Yasir tweet media
اردو
41
24
686
6.1K
Syed Dilawar Shah retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
مسجد الحرام میں لاکھوں افراد کی نماز عید الفطر کی ادائیگی ایمان افروز روح پرور مناظر
اردو
13
777
4.9K
39.6K
Syed Dilawar Shah retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
دو مقدس مساجد میں رمضان کے سیزن کے آپریشنل پلان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
1
16
179
1.4K
Syed Dilawar Shah retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے 30ویں اور آخری دن بارش
اردو
26
1.6K
11.1K
80.4K
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
@CS_Punjab ایپ پر ہم نے کئی دفعہ کپملین کی ہیں ۔وہ خود کلوز کر لیتے ہیں
اردو
0
0
0
129
Chief Secretary Punjab
Chief Secretary Punjab@CS_Punjab·
لاہور، 18 مارچ: ​پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل پنجاب کی جانب بڑا قدم۔ای بز پورٹل پر 18 محکموں کی 252 خدمات آن لائن فراہم کر دی گئیں۔15 اپریل تک پورٹل پر مزید 48 سرکاری خدمات کا اضافہ کر دیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں ای بز پورٹل کا جائزہ۔1/2
اردو
25
80
538
34.2K
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
@aleemmalik85 کیوں آئی پی پیز کمپنیوں کے مالک یہ سارے سیاستدان کا ٹولہ ہے ۔اس وقت سولر صارفین 6000میگاوٹ بجلی مفت بنا کر دے رہیں ہیں جو حکومت اربوں روپے کی فروخت کرتی ہے
اردو
0
0
1
44
ALEEM MALICK
ALEEM MALICK@aleemmalik85·
عالمی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کیمطابق سولر سے بجلی بنانے سے پاکستان کا تیل وگیس پر انحصار کم ہوا ہے اور اس سال حکومت کوباہر سے تیل و گیس کم درآمد کرنے سے کم ازکم 6 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔ سمجھ نئیں آتی کہ ہماری حکومت سولر کی حوصلہ شکنی کیوں کررہی جبکہ اس سے اتنی بچت ہے۔
اردو
36
130
551
12K
Syed Dilawar Shah retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
لاہور میں جہاز لگژری جہاز کھڑا ہے اسی شہر میں کچھ ہفتہ قبل اقرار الحسن نے ایک سٹوری کی جس میں ایک 18 ہزار روپے کے بجلی کے بل کیلئے ایک چار بچوں کی ماں کو لیسکو کے ایک افسر نے گیسٹ ہاوس کے کمرے تک لے گیا کہ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرے ، محمد مالک
اردو
52
4K
9.2K
194.7K
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
@Elephantero @The___Lannister یہ کام کرے گا کون ؟ جو حکمران ہے ان کی ترجیحات صرف یہ ہیں کے اپنے بچوں کے لیے پاکستان سے باہر پراپرٹی بنائیں ۔پاکستان کو انہوں نے صرف اپنے لے قبرستان سمجھا ہوا ہے
اردو
0
1
5
46
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
*ٹرمپ نے پتہ نہیں کتنی جنگ رکوائی ہیں لیکن اب جب ٹرمپ کی واری آئی تو کوئی ٹرمپ کی مدد کو آگے نہیں بڑھ رہا۔*🙄🙄🤔 *واقعی نیکی کا زمانہ نہیں رہا۔*😏😏😏
اردو
0
0
0
6
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
@10waliullah ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے
اردو
0
0
0
484
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سجاد کا خاندان مل گیا ہے۔ سجاد بچپن میں گم ہوا تھا۔ گزشتہ پوسٹ میں ہم نے آپ سے تفصیل شئیر کی تھی ۔ ساری نشیانیاں میچ ہیں۔ ب فارم موجود ہے۔ والد کا نام میچ ہے۔ ہم نے ایک نشانی چھپا کر رکھی تھی وہ نشانی والدہ سے پوچھا کہ چہرےکے علاوہ کوئی نشان بتائیں تو ماں نے بتایا کہ “پاؤں میں سیاہ نشان ہے جو 7 کی طرح بنا ہوا ہے”الحمدللہ یہ بالکل ٹھیک کہا۔ سجاد نے اپنے علاقے کی جو نشیاناں بتائی تھیں یہ علاقہ اپنی نشانیوں کے ساتھ آج بھی پنجاب ہے۔ سجاد کے بچپن کے ایک دوست نے ہماری پوسٹ پڑھی انہوں نے رابطہ کرکے والدہ کو بلاکر ہم سے بات کروائی۔ جن جن دوستوں نے ساتھ دیا وہُسب جیت گئے اور کامیاب ہوگئے الحمدللہ۔ اب عید سر پر ہے سجاد کو ماں کےساتھ عید کروانی ہے،بس یا ٹرین کا ملنا مشکل ہے، دعا کریں اللہ راستہ بنائے۔ #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
97
418
2K
50.1K
Syed Dilawar Shah retweetledi
Syed Dilawar Shah
Syed Dilawar Shah@SyedDilawarSh11·
@ARYSabirShakir مہنگائی کا بوجھ حکومت برداشت نہ کر سکی اور دل پر پتھر رکھ کے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لئے 9 کروڑ کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی، اب اس لگژری گاڑی کو رجسٹریشن کے بعد نمبر پلیٹ بھی لگا دی گئی ہے۔ بلیک ٹیوٹا لینڈ کروزر کو SEN-9 کی نمبر پلیٹ لگائی گئی ہے، یہ ہے کفایت شعاری
اردو
0
1
1
65
Elephant Tweets 🐘
Elephant Tweets 🐘@Elephantero·
@The___Lannister ضرورت اس بات کی ہے کہ ماہرین پر مشتمل ایک ایسی کمیٹی بنائی جائے جو پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھانے پر کام کرے - برین سٹارمنگ کرے کہ کون سی چیزیں ایکسپورٹ کریں- جن چیزوں میں پوٹینشل ہے ان کو ڈیویلپ کرکے ایکسپورٹ کے قابل بنائے - اور دیگر ملکوں میں ان چیزوں کی مارکیٹنگ بھی کی جائے -
اردو
7
2
35
4.4K
ᴛʏʀɪᴏɴ ʟᴀɴɴɪsᴛᴇʀ 💭
نیدرلینڈز کے بارے میں ہر بار پڑھ پڑھ کر حیران ہوتا تھا کہ یہ پھول بیچ کر پانچ ارب ڈالر کما رہے ہیں وہیں آج پتا چلا یہ کھمبیاں بیچ کر بھی اتنے ہی کما رہے ہیں اور ان کی ٹوٹل سالانہ ایکسپورٹس 511 ارب ڈالرز کی ہیں۔ مگر آج اس راز سے پردہ فاش ہوا۔ اس وقت نیدرلینڈز کی کوئی بھی یونیورسٹی عالمی رینکنگ میں 300 نمبر سے نیچے نہیں ہے۔ چھوٹے سے ملک میں ٹوٹل 13 یونیورسٹیاں ہیں اور 13 کی 13 رینکنگ میں ہمارے ملک میں موجود سب یونیورسٹیوں سے آگے ہیں۔ اب یہ پھول بیچ کر بھی اربوں نا کمائیں تو نا ممکن سی بات ہے۔
ᴛʏʀɪᴏɴ ʟᴀɴɴɪsᴛᴇʀ 💭 tweet media
اردو
39
350
2.2K
100.5K
Syed Dilawar Shah retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
شبِ قدر کی رات کے حوالے سے دعا اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَلَكَ الشُّكْرُ كُلُّهُ، يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ اے اللہ! تمام تعریفیں اور شکر تیرے ہی لیے ہیں۔ تو ہی زمین و آسمان کا مالک ہے، تو ہی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔ یا رب! جو گناہ ہم سے جان بوجھ کر ہوئے اور جو انجانے میں ہوئے، سب کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے۔ یا اللہ! ہمیں سچی توبہ نصیب فرما، ہمارے دلوں کو پاکیزہ بنا دے، اور ہمیں ہمیشہ نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ یا رب! ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت عطا فرما، ہمیں قرآن سمجھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔ ہمیں قرآن کی خدمت کرنے والوں میں شامل فرما اور ہماری زندگیوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما دے۔ یا اللہ! ہمیں کامل ایمان، اخلاص، تقویٰ اور صبر عطا فرما۔ ہماری عبادات، نمازیں، روزے، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے۔ یا رب! ہمارے والدین پر رحم فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما۔ ہمارے اساتذہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔ یا اللہ! ہماری اولاد کو نیک، صالح اور فرمانبردار بنا دے۔ انہیں قرآن کا حافظ، عالم اور دین کا خادم بنا دے۔ یا رب! جو بیمار ہیں انہیں کامل شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو مقروض ہیں ان کے قرض ادا فرما دے۔ یا اللہ! ہمیں حلال رزقِ وسیع عطا فرما، ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرما، اور ہمیں ہر قسم کی آفات، مصیبتوں اور برائیوں سے محفوظ فرما۔ یا رب العالمین! پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما، جہاں کہیں مسلمان مصیبت میں ہیں ان کی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں امن و سکون عطا فرما۔ یا اللہ! ہمیں شبِ قدر کی برکتوں سے بھرپور حصہ عطا فرما، ہماری عبادتوں کو قبول فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما۔ اے اللہ! ہمیں ایمان پر زندہ رکھ، ایمان پر موت عطا فرما اور قیامت کے دن اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
3
30
98
2K
Syed Dilawar Shah retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
یہ ایف الیون مرکز کی ویڈیو ہے۔ ویڈیو والے صاحب کہہ رہے ہیں کہ وہ گائوں چھوڑ کر اسلام آباد آئے تھے کہ یہاں اچھی لائف ہو گی اور بچوں کو پڑھائیں گے لیکن یہاں تو گائوں سے بھی بدتر حالات ہیں۔ سی ڈی اے افسران کو جواب طلبی کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ ہمارے پرانے دوست محسن نقوی صاحب ان کے سرپرست ہیں اور آگے سے ان کے سرپرست بھی تگڑے ہیں جن سے وزیراعظم شہباز شریف تک بھی بات کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیتے ہیں کیونکہ بقول میر تقی میر لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا دو سالوں میں شہباز شریف صاحب، محسن نقوی صاحب، اور محمد علی رندھاوا نے مل کر اسلام آباد کا یہ حشر نشر کر دیا ہے وہ آپ خود دیکھ لیں۔ شہر یکدم نہیں دھیرے دھیرے تباہ ہوتے ہیں۔ ذہن میں رہے جولائی 2025 میں رندھاوا اینڈ کمپنی نے سترہ ارب کے پلاٹ بیچے اور پھر وہ ختم ہوگئے تو بیس دسمبر کو دوبارہ چوبیس ارب کے بیچے۔ وہ چالیس اکتالیس ارب کہاں گئے، کہاں خرچ ہوئے کیونکہ شہر تو کچرا بنتا جارہا ہے ؟ اربوں کے ذکر سے خواجہ آصف کا ڈائیلاگ یاد آیا کہ آج کل پرتگال میں جائیدادیں بن رہی ہیں۔۔ یقینا حلال اور خون پسینے کی کمائی سے جائیدادیں بیرون ملک بن رہی ہیں۔۔ زرا شہر کے مرکز کی حالت دیکھ لیں۔ نالائقی اوپر سے شروع ہوکر نیچے تک راج کررہی ہے۔ 👎👎 @CDAthecapital @RandhawaAli @CMShehbaz @PakPMO @MohsinnaqviC42 @betterpakistan @MIshaqDar50 @sherryrehman @PalwashaKhan18 @sharmilafaruqi @sherafzalmarwat @JunaidAkbarMNA @BilalAKayani @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @MaryamNSharif @dcislamabad @DrMusadikMalik
اردو
47
124
352
52.8K