
سچ نیوز کے پروگرام پلے فیلڈ میں ورلڈکپ کے میچز پر تجزیہ #SuchNews #CWC23 #PlayField #ArsalanKhokhar #IndiaVsPakistan #SAvsBAN #SportsNews #ICCWorldCup2023 #SuchTv #CWC2023 #PakistanCricketTeam #Cricket #CricketTwitter @AK_Playfield
Syed
11.1K posts

@SyedHaider512
Cricket Media Germany. Cricket Analyst, working with @indyurdu , @oceannewsUK worked for @DW_Urdu,@RadioPakistan, President West German Cricket Board

سچ نیوز کے پروگرام پلے فیلڈ میں ورلڈکپ کے میچز پر تجزیہ #SuchNews #CWC23 #PlayField #ArsalanKhokhar #IndiaVsPakistan #SAvsBAN #SportsNews #ICCWorldCup2023 #SuchTv #CWC2023 #PakistanCricketTeam #Cricket #CricketTwitter @AK_Playfield


یہ ہوتی ہیں رسیدیں۔۔ جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کو پتا لگ گیا ہوگا حلال کی کمائی سے خریدی گئی جائیداد کا حساب کیسے دیا جاتا ہے۔


راشد نصراللہ @RashidNasrulah آپ کو چیلنج قبول کرنا چاہئے آپ نے تین ماسٹر ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں تو انہیں منظر عام پر لے آئیے اس میں کونسی ایسی بات ہے الزامات اور جھوٹ کے بیانیہ کو دفن کرنے کا نادر موقع ہے آپ کے پاس


@ia_rajpoot اچھی بات ھے۔ کسی شخص کو عوام الناس سے ایڈوانس میں پیسے اکھٹے کرنے کی اجازت نہی ھونی چاھیے












@RashidNasrulah MSC computer science & telecomunication ki degrees dekha dain ? Mai ny apky qareebi banday say poucha us ny kaha Ky agr ye dekha day to wo saysat chor day ga Ab ap himat karain Dekha dain agr hen to ? Kun ky wo kah rha ky nhi hen




شاداب خان کو کس بنیاد پر بہترین آل راؤنڈر ٹھہرایا گیا ہے ؟؟؟؟








شہر کراچی سمندر کے کنارے ہونے کے باوجود شدید ہیٹ اسٹروک کی لپیٹ میں ہے ، شہریوں سے درخواست ہے کہ موسمی تبدیلی اور اس کے اثرات کو سمجھیں اور گھر سے بلاجواز باہر نا نکلیں ۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔ شہری ارادہ کریں کہ شہر میں اب کسی کو درخت کاٹنے نہیں دیں گے بلکہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے

جس بندے کو پی ٹی آئی میں آئے تین ماہ ہوئے تھے، اسے چیف منسٹر پنجاب جنرل باجوہ نے بنوایا، فردوس شمیم نقوی۔ باجوہ کے کہنے پر آپ چیف منسٹر بناتے رہے؟ تو پھر یہ کیسے بااختیار وزیراعظم تھے، اور یہ کیسی سیاست تھی؟ صحافی رائے ثاقب وزیر کھرل