Syed Zeeshan Jillani

707 posts

Syed Zeeshan Jillani

Syed Zeeshan Jillani

@SyedJillani

Haq mojood 🙏 Sada mojood Sufi la kufi

Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2012
216 Takip Edilen217 Takipçiler
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Nazir Ahmed Shar
Nazir Ahmed Shar@NazirShar3·
تعلقہ نارا ,ساون ،قادن واري گئس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی سندھي خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں سر پے اٹھا کے لے جا رہی ہیں اور وہیں سے نکلنے والی گئس 800 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں یہ کیسہ ملک ہے جہاں برابری نہیں حقدار محروم ہیں تصویریں بولتی ہیں۔
Nazir Ahmed Shar tweet media
اردو
0
4
4
46
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Mahrang Baloch
Mahrang Baloch@MahrangBaloch_·
آج چمن دھرنے کا 79واں دن ہے۔ ہزاروں لوگ اس دھرنے میں موجود ہیں اور مطالبہ صرف روزگار کا آزادانہ حق ہے۔ اس بنیادی مطالبے کو تسلیم کرنے میں بھی انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ صدیوں سے آزادانہ طور پر کاروبار کررہے ہیں، معاشی قدغن عائد کرنا لاکھوں خاندانوں کے معاشی قتل کا مترادف ہے۔ چمن دھرنے کے لیے آواز اٹھائے #ChamanSitIn
اردو
263
4.8K
15.5K
422.7K
Sikandar Shah
Sikandar Shah@Motherland1977·
ہماری تلاش،ہماری جستجو اور ہم ایاز میلو 2023 حیدرآباد سندھ
Sikandar Shah tweet mediaSikandar Shah tweet mediaSikandar Shah tweet media
اردو
1
1
8
332
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Mahrang Baloch
Mahrang Baloch@MahrangBaloch_·
Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
Mahrang Baloch tweet mediaMahrang Baloch tweet media
English
203
3.3K
10.1K
227.4K
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Sikandar Shah
Sikandar Shah@Motherland1977·
بلوچ کارواں، بلوچ قافلہ
اردو
0
2
4
92
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Sikandar Shah
Sikandar Shah@Motherland1977·
This is what people of Balochistan demand, stop Baloch genocide. # death to colonialism.
Sikandar Shah tweet media
English
0
5
25
1.2K
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Sikandar Shah
Sikandar Shah@Motherland1977·
جزا سزا سب یہیں پہ ہوگی یہیں عذاب و ثواب ہوگا یہیں سے اٹھے گا شور محشر یہیں پہ روز حساب ہوگا فیض
Sikandar Shah tweet media
اردو
0
5
37
1.9K
Syed Zeeshan Jillani
Syed Zeeshan Jillani@SyedJillani·
سڃاڻپ ڪيو..... ڪنڌڪوٽ ڌرڻي تي پوليس جي لاٺي چارج ڪندڙ ڪاري وردي وارن سان ھي ڪھڙا دھشتگرد آھن جيڪي ڌرتي ڌڻين کي ڇرن جا وار ڪرڻ لاء تيار آھن .. ھي پوليس جو اھلڪار آھي يا ڌاڙيل يا دھشتگرد..... شيم شيم شيم @IGSindh @sindhgovoffical
Syed Zeeshan Jillani tweet media
SD
0
0
2
12
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں ریلیف کا عملی منصوبہ پیش کر دیا۔ گھریلو صارفین کے لیے 200 یونٹ کے بجائے 300 یونٹ کا رعایتی حد ہو تو ان کو 16 روپے فی یونٹ بجلی ملے گی اور اس سے 2کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین میں سے 2کروڑ43لاکھ صارفین کے بجلی کا بل غیر معمولی کم ہوجائیگا۔جس پر ٹوٹل خرچہ سالانہ 326 ارب روپے ہے۔ اس کے لیے فوج کے 2000 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے، پی ایس ڈی پی کے 1500 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے۔خسارے میں جانیوالے ریاستی اداروں جیسے ریلوے، پی آئی اے، اسٹیل مل، واپڈا خسارے میں جارہے ہیں جن کےلیے مختص 350 ارب روپے رکھے گئے ہیں ان سے بھی 100 ارب لے لیے جائیں تو کسی آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔ #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
اردو
189
1.9K
4.6K
686K
Syed Zeeshan Jillani
Syed Zeeshan Jillani@SyedJillani·
ایک سال سے لاپتہ غلام فاروق زہری کی لاش کوئٹہ قمبرانی روڈ میں واقع انگور کی باغ سے ملی ہے یہ بلوچستان کی وہ خوش نصیب ماں ہے جسکو اپنے جوان بیٹے زندہ تو نہیں کم از کم ان کی لاش کا دیدار تو نصیب ہوئی ہے.لیکن بلوچستان کے ایسے کئیوں بے بس مائیں اسی دیدار سے بھی محروم رہے ہیں 😭
Syed Zeeshan Jillani tweet media
اردو
0
0
1
17
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Syed Zeeshan Jillani retweetledi
Sikandar Shah
Sikandar Shah@Motherland1977·
لوگوں کے بچے تعلم کے لئے دنیا ڈھونڈتے ہیں، اور ہمارے بچے تعلیم حاصل کرنے کے لئے نکلیں تو ماں باپ بچوں کو ڈھونڈتے ہیں #balochmissingstudents
Sikandar Shah tweet media
اردو
0
1
3
110