Syed Johar

927 posts

Syed Johar

Syed Johar

@SyedJohar007

Katılım Aralık 2021
311 Takip Edilen54 Takipçiler
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@MuhammaddNawaz محترم سرمایہ کاری وہاں آتی ہے جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے یہاں تو قانون اور انصاف کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے ہمیں سب سے پہلے قانون اور انصاف کے نظام کو ٹھیک کرنا پڑے گا پھر ہی کوئی ترقی کی امید لگائی جا سکتی ہے
اردو
0
0
2
566
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
ٹرمپ اور چین کے درمیان یہ بات طے ہوئی تھی کہ چین امریکہ میں کارخانے لگائے گا اور اپنی مصنوعات وہیں تیار کرکے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔ اس مقصد کے لیے چین نے ایک ہزار بلین ڈالر، یعنی ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ اس بات پر بہت خوش ہیں، کیونکہ اتنی بڑی سرمایہ کاری ایسے وقت میں امریکہ آ رہی ہے جب امریکہ معاشی مشکلات، بین الاقوامی دباؤ اور مختلف اقتصادی مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ دوسری طرف یہ چین کی بھی ایک بہترین معاشی حکمتِ عملی ہے کہ کارخانے بھی چین کے ہوں گے، مصنوعات بھی چینی ہوں گی، اور وہی مصنوعات امریکہ کے اندر ہی فروخت کی جائیں گی۔ اس ماڈل سے چین کو شپمنٹ اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں بڑی بچت ہوگی۔ اسی طرح ٹیرف اور درآمدی ٹیکسوں سے بھی کافی حد تک بچا جا سکے گا، کیونکہ مصنوعات براہِ راست امریکہ میں تیار ہوں گی۔ ان کارخانوں میں چینی اور امریکی دونوں افراد کو روزگار ملے گا، جس سے امریکہ کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہاں سرمایہ کاری آئے گی اور مقامی لوگوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ ماڈل پاکستان کے اربابِ اختیار کے لیے بھی ایک بہترین مثال ہو سکتا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ چین کے ساتھ اس نوعیت کی بات چیت کریں کہ جس طرح چین نے امریکہ میں سرمایہ کاری کرکے وہاں کارخانے قائم کیے اور اپنی مصنوعات وہیں فروخت کر رہا ہے، اسی طرح پاکستان میں بھی صنعتیں قائم کرے۔ یہ ایک ایسی تجویز ہے جس سے چین بھی خوش ہوگا، کیونکہ اسے ٹرانزٹ اور شپمنٹ کے اخراجات میں بچت ہوگی، جبکہ پاکستان کو بھی معاشی فائدہ حاصل ہوگا، روزگار بڑھے گا اور صنعتی ترقی ہوگی۔ لہٰذا دوسروں کے دوروں پر صرف واہ واہ کرنے، تنقید کرنے یا مذاق اڑانے کے بجائے ہمیں چاہیے کہ ہم ان دوروں سے سیکھیں اور یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ ہم ان سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر پاکستان بھی چین کے ساتھ اسی طرز پر مؤثر سفارتی اور معاشی روابط قائم کرے تو یقیناً اس سے پاکستان کو بہت بڑا فائدہ ہو سکتا ہے۔ شکریہ۔
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
28
107
394
45.1K
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨 🚨 🚨 ایوانِ صدر کی جانب سے راولپنڈی، کو ایک درخواست کی گئی ہے کہ ایک مرتبہ Bilawal Bhutto Zardari کو وزارتِ عظمیٰ کی شیروانی پہنا دی جائے، خواہ مختصر وقت کے لیے ہی سہی۔ لیکن پنڈی کی جانب سے ایوانِ صدر کو سخت جواب دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ Pakistan Peoples Party اٹھائیسویں ترمیم پر دستخط سمیت اپنے ہاتھوں کی دسوں انگلیاں لگانے کے لیے تیار ہے۔ اس وقت پنڈی میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ “نوکر کی تے نخرہ کی” والی کہاوت ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ خود کو سیاسی شطرنج کا بادشاہ سمجھنے والے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
Muhammad Nawaz Khan tweet media
اردو
11
23
208
31.3K
Sardar Hamza Zahid
Sardar Hamza Zahid@bismilhamza·
آج یہ ٹویٹ ابھی سے لکھ کر رکھ لیں۔ آئندہ آنے والے 6 سے 8 مہینے کے اندر اندر پاکستان میں مہنگائی میں بہت بڑی کمی آنے والی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور ساتھ ہی ساتھ بجلی میں بھی بہت بڑا ریکیف ملنے والا ہے۔ مخالفین کے پاس لے دے کر صرف ایک مہنگائی کا بیانیہ بچا تھا۔ انشاء اللہ یہ بھی دفن ہونے جا رہا ہے۔
اردو
500
66
432
82.6K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@CSMR786 یہ چور ہیں ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں یہ ڈاکو ہیں عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر حکومت میں آئے ہیں ان کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے ان کو پتہ ہے جب اسٹبلشمنٹ ہمارے سر سے بوٹ اٹھائے گی تو پھر ہم کبھی حکومت میں نہیں آ سکیں گے اس لیے جتنا لوٹ سکتے ہیں لوٹ رہے ہیں
اردو
0
0
1
42
چوہدری شاہد محمود
انشاء اللہ بجلی بھی سستی ہو گی پٹرول بھی سستا ہوگا۔ جنہوں نے دیوالیہ ہوتے ملک کو سنبھال لیا وہ اللہ کے فضل سے عوام کو ریلیف بھی دیں گے۔ صبر رکھیں حکومت کو سپورٹ کریں۔ بہت جلد صورتحال کنٹرول میں آ جائےگی۔ تنقید ضرور کریں الفاظ کا چناؤ بہتر رکھئں۔ یوتھیوں میں اور خود میں فرق رکھیں۔
اردو
580
241
1.1K
26.8K
Syed Johar retweetledi
Syed Johar retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
حقیقت
Sabir Shakir tweet media
فارسی
32
1.1K
3.9K
22.4K
Syed Johar retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم پاکستان ہے، جہاں اٹھائیس کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں۔
اردو
45
893
4.2K
32.5K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@ranjha550 اگر کوئی گندگی میں منہ مار رہا ہے تو اس کو دیکھ کر ہمیں بھی ویسا نہیں کرنا چاہیے اس بندے کی زبان نہایت گھٹیا ہوتی ہے لیکن اس میں اس کی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہے
اردو
0
0
0
45
R A N J H A
R A N J H A@ranjha550·
پیارے پاکستانیوں استاد جونی سنگھ کے ساتھ جو پھدا پاٹی بچی بیٹھی ہے کیا آپ اس کو پہچانتے ہیں ہنٹ: بچی کا باپ بھی گنجا ہے اور اسے کتے والی زبان لگی ہوئی ہے
R A N J H A tweet media
اردو
43
84
377
17.8K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@waseemAli0007 ایران تو روس اور چین کو پہلے بھی نہیں روکتا اور امریکہ نے جرات نہیں کی روکنے کی
اردو
0
0
0
302
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کا ڈرامہ چل رہا ہے۔ ایران نے کہا: "ہماری مرضی کے بغیر کوئی نہیں گزرے گا"۔ امریکہ نے کہا: "ایرانی پورٹس والے جہازوں کو ہم روکیں گے، فوجی طاقت سے"۔ پھر اچانک... روسی ارب پتی الیکسے مورداشوف کی $500 ملین کی لگژری سپر یاٹ "نورڈ" (142 میٹر لمبی) دبئی سے نکلتی ہے، آبنائے ہرمز عبور کرتی ہے اور عمان پہنچ جاتی ہے۔ نہ ایران نے روکا، نہ امریکہ نے۔ سوال یہ ہے: کیوں؟ 🤔
اردو
9
25
150
25.7K
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے ایک شخص بے قابو ہو چکا ہے۔ اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں اور براۓ مہربانی جواب نہ دیں۔
اردو
174
894
5.5K
62.1K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@pasha_samina یہ باؤلا ہو چکا ہے کوشش کریں اس سے دور رہیں
اردو
0
0
0
1
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
کیوں اعتراض ہو گا۔ دونوں کی گفتگو کا لیول ایک جیسا ہی ہے۔ جواد احمد تو شروع سے ہی اسی انداز سے وارد ہوۓ تھے۔ اقرار پر افسوس ہوا کیونکہ ان کا دعویٰ تھا کہ اخلاقیات بہتر کریں گے۔ شائستگی لائیں گے سیاست میں۔۔ اب حالات آپ خود دیکھ لیں گے۔
Khurram Iqbal@khurram143

جواد احمد، عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، 5 بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے، مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، اقرار الحسن (بلی پوری طرح تھیلے سے باہر)

اردو
148
886
3.7K
84.8K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ثمینہ آپ نے کبھی اُس شخص کے گفتگو کے انداز پر تنقید کی جو دوسروں کو ڈاکو، ڈیزل، چپڑاسی کہتا تھا، جو سر پر دوپٹہ لپیٹ کر اچکزئی صاحب کا مذاق اڑاتا تھا، جو کہتا تھا مریم اپنے شوہر کے سامنے میرا نام نہ لیا کرو۔۔۔ وہ بدزبان آپ کا لیڈر ہے اور میں اگر حقائق بیان کر رہا ہوں تو نامناسب ہے؟
اردو
267
510
2K
82.5K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@ImranRiazKhan جن تین ملکوں کے درمیان جنگ ہو رہی ہے ان تینوں کے دارالحکومت (تہران ٫ واشنگٹن ٫ تل ابیب) کھلے ہوئے ہیں لیکن اسلام کے قلعے کا دارالحکومت اسلام آباد 10 دن سے بند ہے آکھو سبحان اللہ
اردو
0
0
2
257
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اعراقچی چلا گیا۔ جیرڈ کشنر نہیں آرہا۔ اب تو کرفیو اٹھا لو ظالمو۔۔۔
اردو
225
1.5K
8.6K
76K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
جن تین ملکوں کے درمیان جنگ ہو رہی ہے ان تینوں کے دارالحکومت (تہران ٫ واشنگٹن ٫ تل ابیب) کھلے ہوئے ہیں لیکن اسلام کے قلعے کا دارالحکومت اسلام آباد 10 دن سے بند ہے آکھو سبحان اللہ
اردو
0
0
0
8
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@iffiViews اُس کے بعد 6 کتوں کے ملک بن گئے
اردو
0
0
0
3
iffi
iffi@iffiViews·
انسان کو اتنا ظرف والا تو ہونا چائیے کہ جس کے ساتھ عمر کا کچھ حصہ گزارا ہو اس کی بات کرتے ہوئے پردہ رکھنا چائیے۔ اگر پردہ نہیں رکھ سکتے تو کم از کم جو سچ ہو وہ لازمی بتانا چاہئے تاکہ آپکی بات میں منافقت کی جھلک نہ نظر آئے۔ جس وقت کی علیم خان بات کر رہے ہیں تب عمران خان پاس کتوں مرغیوں کے علاوہ چار بکریاں بھی تھیں۔ ثبوت نیچے والے ٹویٹ میں۔
iffi tweet media
اردو
180
287
1.3K
88.8K
Syed Johar retweetledi
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
گھر میرا گھر کی چھت میری - سولر میرا سولر پر خرچ کی گئی رقم میری-سورج اللہ کا اللہ میرا - میں نیپپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں اور اجازت اگر لوں بھی تو اجازت لینے کی فیس کیوں بھروں؟؟؟ یہ سارے سوال میرے ذہن میں بھی آ سکتے تھے اگر میں نے اپنے گھر کی چھت پر سولر پینلز لگوائے ہوتے😊
اردو
48
275
1.3K
47.9K
Syed Johar
Syed Johar@SyedJohar007·
@Dawn_News اگر یہ پاکستان میں رہتا ہے تو بہت جلد اٹھا لیا جائے گا
اردو
0
0
0
306
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف کی اسٹارٹ اپ ’کرسر‘ کا ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صالح آصف کی کمپنی کرسر نے کمپیوٹر کوڈنگ کو خود کار بنانے کے لیے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ڈویلپرز کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ دنیا کی ہزاروں آئی ٹی کمپنیوں جن میں ایڈوب، نیویڈیا، شاپی فائے سمیت بڑی کمپنیاں شامل ہیں کے ڈویلپرز کوڈنگ کے لیے کراچی کے اس نوجوان کی کمپنی سے مستفید ہوتے ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے کرسر کو خریدنے کا مفاہدہ کیا ہے، یہ معاہدہ 60 ارب ڈالر کا ہے، اور اگر اس سال کے آخر تک اسپیس ایکس یہ رقم ادا نہ کرسکی تو وہ کرسر کمپنی کو 10 ارب ڈالر دے کر صالح آصف کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ علاوہ ازیں صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ صالح آصف کراچی سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے نکسر کالج سے تعلیم حاصل کی، اور بعد میں میساچوسٹس آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لیا۔ پھر وہاں انہوں نے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر بنانے والی کمپنی Anysphereکی بنیاد رکھی۔
DawnNews tweet media
اردو
85
761
3.5K
198.1K
Syed Johar retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
آسٹریلوی حکومت نے اپنے جنگلات میں کینگرو نسل سے تعلق رکھنے والے جانور والابی (wallaby) کی غذائی قلت کو سامنے رکھتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 2200 کلو گاجریں ڈراپ کی ہیں۔ ادھر وطن عزیز میں اسلام آباد بننے سے بھی پہلے کے مکینوں کو ان کے آبائی گھروں کو گرا کر اس کے ملبے کے اوپر سونے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔مگر کیا ہوا دنیا میں ہم صلح تو کروا رہے ہیں بھلے اپنا گھر تباہی کا شکار ہے۔
Harmeet Singh tweet media
اردو
15
811
3.1K
47.3K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟ 2 آپشنز ہیں (1) جرنیلوں کی مداخلت (2) سیاستدانوں کی نالائقی کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
اردو
11.3K
1.9K
8.5K
323.8K