Murtaza Shah

56.8K posts

Murtaza Shah

Murtaza Shah

@SyedMur369

Edwardian MBA Mardan Islamabad Civil Supremacy Distribution Business

KPK Katılım Mayıs 2018
1.9K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Murtaza Shah retweetledi
مدثر
مدثر@NJMudHus·
قیصر بنگالی صاحب کے بقول ہم برٹش کولونیل ازم (Colonialism) سے نکل کر کنٹومنٹ ازم میں آ گیے ہیں عمران خان نے سول سوصائٹی کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچایا وہ ہمارا حاصل کردہ سپیس تھا جو ہم نے فوجیوں سے بڑی جدوجہد سے حاصل کیا تھا - اب ہم وہ سپیس حب الوطنی کے چکر میں کھو چکے ہیں
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO

جنرل (ر) باجوہ نے پراپرٹی ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے پر کیا کہا؟ کور کمانڈر کوئٹہ نے ایران سے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون پر کیا کہا؟ سونے کی اسمگلنگ کے پیچھے کون؟ شبر زیدی نے سب بتا دیا

اردو
1
5
15
905
Murtaza Shah retweetledi
Murtaza Shah retweetledi
Ameer Haider Khan Hoti
Ameer Haider Khan Hoti@HaiderHotiANP·
آپ کو کس نے کہا تھا فوج کی مدد سے حکومت کریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ فوج کے ذریعے ووٹوں کے بکسیں بھریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ جنرل پاشا اور جنرل فیض حمید کے ذریعے الیکشن میں دھاندلی کریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ کچھ جرنیلوں کے ذریعے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کروائیں؟ 9سال پختونخوا اور چار سال مرکز میں حکومت کے مزے لے رہے تھے تو باجوہ زندہ باد تھا لیکن جب اپنی غلطیوں کی وجہ سے آپ کی کرسی چلی گئی تو آج خو سر پر بالٹی رکھ کر قوم کے بچوں کو کہا جارہا ہے کہ فوج سے لڑیں
اردو
38
144
427
19.3K
Murtaza Shah
Murtaza Shah@SyedMur369·
@awarahgard Mareezo ka Kya banay ga agar Dr sahiba Sara din Pyar may masruf ho
Indonesia
0
0
0
16
کاشف چوہدری
کاشف چوہدری@awarahgard·
سارا دن پیار؟ 😳 ایک لڑکے کے بس کا کام نہیں دس بارہ لڑکے اور 4/5 شفٹس کر لیں 😝😝😝
اردو
41
3
100
6K
Murtaza Shah retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
پی ٹی آئی امریکہ کا ایک اور گھناؤنا چہرہ بے نقاب تاریک انصاف امریکی کانگریس سے شکایت کر رہے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالر کا قرض کیوں نہیں روکا؟ پی ٹی آئی کی یہی خواہش تھی کہ عمران نیازی وزیراعظم نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے، پاکستان کو ہر طریقے سے نقصان دینا تحریک انصاف کا مقصد ہے ان لوگوں کا گھناؤنا چہرہ آپ کے سامنے ہے #پاکستان_کے_دشمن
اردو
73
655
795
54.3K
Murtaza Shah retweetledi
Ihsan Naseem احسان نسیم
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!! میرے ایک واقف کار نے یہ واقعہ سنایا۔ کہتا ہے اُس کا ایک بہت اچھا دوست تھا جو پچھلے دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اُس پر اپنا رحم فرمائے اور اُس کی خطاوں کو معاف فرمائے۔ مرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ وہ مر گیا، سب نے مرنا ہے۔ لیکن اس کی موت سے کچھ قباحتیں اور مشکلات کھڑی ہوئی ہیں۔ اور وہ یہ ہیں کہ مرنے والا انٹرنیٹ سے متعلقہ امور میں مہارت رکھنے والا شخص تھا۔ فحش مواد والی ویب سائٹس اُسکی کمزوریاں تھیں اور ننگی تصاویر جمع کرنا اُس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔حتیٰ کہ اُس نے اپنی ایک ویب سائٹ بھی بنا رکھی تھی جس پر ہر طرح کی فحش تصاویر کا ایک بہت بڑا مجموعہ لوگوں کی تفریح طبع کیلئے موجود تھا۔ ویب سائٹس کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ رجسٹرڈ ممبران کو نئی تصاویر یا ہر کچھ دنوں کے بعد چند تصاویر کا ایک مجموعہ خود بخود ہی ان کے ایمیل پر پوسٹ ہو جاتا تھا۔اب میرے اس دوست کی ناگہانی موت نے ہمارے لیئے یہ مصیبت کھڑی کر دی ہے کہ ہمیں اس کی ویب سائٹ کا پاس ورڈ معلوم نہیں ہے تاکہ کم از کم اس ویب سائٹ کو بند کریں یا کوئی دوسرا حل نکالیں۔ کہتا ہے: جب میں مسجد میں بیٹھا اس کی نماز جنازہ کا انتظار رہا تھا تو یہی سوچ رہا تھا اور جب ہم سب اس کی لاش کو اُٹھا کر قبر کی طرف جا رہے تھے تو بھی میں یہی سوچ رہا تھا کہ یہ قبر میں جا کر کس چیز کا سامنا کرے گا؟ ننگی تصاویر کا؟ حسبنا اللہ و نعم الوکیل قبرستان میں قبروں کی وحشت اور و یرانگی مگر جنازے کے ساتھ آئے ہوئے لوگوں کے رش کے باوجود میرا دماغ بس یہی بات ہی سوچتا رہا۔ میں نے قبر کے اندر ایک نظر ڈالی اور افسوس کے ساتھ سوچا پتہ نہیں میرے دوست کا یہاں کیا حشر ہوگا؟میرے دوست کے کچھ قریبی احباب تو رو بھی رہے تھے اور میں یہ سوچ رہا تھا کیا انکا رونا میرے دوست کے کسی کام آ سکے گا؟ہم نے میت دفنائی اور واپس چل دیئے۔ جی ہاں اپنے دوست کو قبر میں اکیلا چھوڑ کر، اسکا سارا مال اور اس کے سارے اھل خانہ واپس، وہاں رہا تو اس کے اعمال تھے، اور کیا پتہ اس کے کیسے اعمال تھے؟ میرے دوست کی ماں اکثر خواب میں دیکھتی کہ لڑکے اس کے بیٹے کی قبر پر آتے ہیں اور پیشاب کر کے چلے جاتے ہیں۔ وہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی کہ یہ کیسا خواب ہے اور اسکی کیا تعبیر ہوگی؟ اس بیچاری کو کیا پتہ کہ اس خواب کے پیچھے کیا راز تھے -میں اپنے آپ کو کہتا کہ خواب کی تعبیر تو واضح ہے لڑکے وہ لوگ تھے جن کو میرا دوست ننگی تصاویر بھیجا کرتا تھا اور وہ لڑکے یہ تصاویر آگے سے آگے پہنچاتے تھے۔ اللہ اکبر، یہ کیسا جال سا پھیلا ہوا تھا اور کس کس کے گناہ میرے دوست کو ڈس رہے ہونگے؟ میں نے اپنے دوست کی ویب سائٹ کی ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا تاکہ وہ اس ویب سائٹ کو بند کردیں۔ مگر انہوں نے معذرت کر لی کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔ میرے اصرار پر انہوں نے مجھے یہاں تک بھی کہا کہ وہ مجھ پر یقین نہیں کر سکتے کیونکہ جس نام اور جس پاس ورڈ سے یہ ویب سائٹ خریدی اور بنائی گئی تھی وہ معلومات میرے پاس نہیں تھیں۔ میں نے انہیں غصے میں بھی لکھا کہ لوگو، میرے دوست پر رحم کر دو، وہ بیچارہ مر گیا ہے مگر سب بے سود تھا۔ میں اکثر بیٹھ کر اپنے دوست کی حالت پر سوچتا جو کہ مجھے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد مبارک کے مصداق نظر آتا جس کا مفہوم یہ ہے کہ لوگوں میں سے کچھ شر کے راستے کھولنے والے اور خیر کے بند کرنے والے ہوتے ہیں۔ اور مین تڑپ کر رہ جاتا میرا دوست کس طرح لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا جن کیلئے اس نے شر کے دروازے کھولے تھے۔ اور کس طرح قیامت کے دن ان سب گناہوں کو اپنے کندھے پر لاد کر محشر میں جائے گا؟ میں جانتا ہوں کہ میری ان باتوں کا کسی پر کچھ اثر نہیں ہونے لگا، کیونکہ نوجوان تو اس کو محض وقت گزاری جانتے ہیں، جب کہ اللہ کی پناہ؛ ان تصاویر کے نتائج کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لڑکوں نے ایسی تصاویر دیکھیں، اپنی خواہشات کے سامنے بے بس ہوئے اور گناہوں کے گڑھوں میں کرتے چلے گئے اور کتنی ہی معصوم بچیاں بربادیوں میں پھنستی چلی گئیں۔ میرا دوست تو مر گیا مگر میں جانتا ہوں کہ روز قیامت اس سے ضرور سوال کیا جائے گا کہ تو نے کتنی ایسی تصاویر ہر اپنی نظریں ڈالیں اور تیری دوسروں کو بھجی ہوئی تصویروں پر کس کس کی نظریں گئیں؟ تو نے کدھر کدھر یہ تصاویر پھیلائیں اور اور جن تک تیری بھیجی ہوئی تصاویر گئین انہوں نے کس قدر آگے ان کو آگے پھیلایا؟ مجھے اب بالکل کچھ نہیں سوجھ رہا کہ اس سلسلے کو میں کس طرح روک دوں؟ اللہ میرے دوست پر رحم فرمادے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمار خاتمہ اچھا لکھ دے۔ اور اللہ کرے یہ قصہ عقل والوں کیلئے عبرت کا سامان ہو۔ آمین یارب العالمین copied
Ihsan Naseem احسان نسیم tweet media
اردو
29
98
234
30.2K
Murtaza Shah retweetledi
Ahad Farhan
Ahad Farhan@AhadFarhan7·
خدمت خدمت اور خدمت راولپنڈی اسلام اباد کے عوام کی سہولت کے لیے مکمل کیا جا رہا ہے "گولڑہ موڑ انڈر پاس" #شہباز_تیری_محنت_کو_سلام #رہبر_صرف_نواز_شریف #ووٹ_کو_عزت_دو
اردو
6
17
46
768
Murtaza Shah retweetledi
نواب سواتی
نواب سواتی@NawabSwati88·
تاریخی حج آپریشن مکمل ۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام کے وفاقی وزیر نے پاکستان کا نام روشن کردیا ۔۔۔♥️
اردو
0
38
103
1.5K
Murtaza Shah retweetledi
Ammar Naveed
Ammar Naveed@Ammarnaveed354·
یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ انکو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ واقعہ کربلا ذاکروں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بن گیا ہے
اردو
8
11
60
1.7K
Murtaza Shah retweetledi
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
اہل تشیع بھای ماتم منا رہے تھے تو یورپی خاتون سمجھی کہ شاہد وہ خوشہی منا رہے ہیں۔ بیچاری کنفیوڑن میں ان کیساتھ شامل ہو گئ
اردو
7
32
63
2.1K
Murtaza Shah retweetledi
💕 syeda Gulwish 🇰🇼 💕
اسے غم منانا نہیں ڈیٹ مروانا کہتے ھیں حقیقت میں مجالس اور جلوسوں میں یہی ھوتا ھے
اردو
67
49
322
19.6K
Murtaza Shah retweetledi
Naveed Arif Butt
Naveed Arif Butt@NaveedArifButt·
یہ ہے پی ٹی آٸی......👇 شاہ فیصل ٹاؤن کا چئیرمین اور PTI کا جنرل سیکریٹری گوہر خٹک نے کورنگی کے علاقے 32 D ناصر کالونی. شارجہ ہوٹل کے قریب نشے میں دھت ہوکر عوام پر گاڑیاں چڑھا دیں عوام کے پکڑنے پر گوہر خٹک نےاندھا دھند فائرنگ کردی جس پرعوام مشتعل ہوگئی... #PTIOfficial #PTI
اردو
6
281
308
10.8K
Murtaza Shah retweetledi
نواب سواتی
نواب سواتی@NawabSwati88·
*ایرانی شیعوں کا ڈیجیٹل ماتم 😅 مگر پتا نہیں یہ پاکستان کے شعیہ کب چھڑیوں🔪 سے باہر نکل کر جدید دور💣 کا فائدہ اُٹھائیں گے😅🤣🤣*
اردو
6
23
40
1.7K
Murtaza Shah retweetledi
Samar Haroon Bilour
Samar Haroon Bilour@SamarHBilour·
ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں اور زیادہ تر امیدواران کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے لیکن پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔ ہمیں یہ بھی نہیں معلوم کہ اس بار سیکیورٹی حالات کی وجہ سے ہمیں انتخابی مہم چلانے کا کتنا موقع ملے گا۔
اردو
20
87
361
7.7K